-
آور اف کوڈ مائن کرافٹ | تعارف
-
اس اگلے لیول پر آپ سٹیو یا
ایلکس کو منتخب کر سکتے ہیں۔
-
کیبورڈ پر تیر کے بٹنوں سے آپ اوپر، نیچے،
دائیں اور بائیں جانب حرکت کر سکتے ہیں۔
-
اب آپ ایک ہی لیول میں
مرضی سے حرکت کر سکتے ہیں۔
-
مخلوق منتخب کرنے واسطے اس کی طرف جائیں،
مڑ کے اس کے سامنے ہو کر سپیس بار دبائیں۔
-
اگر ٹچ سکرین ہے تو حرکت کے لئے اوپر، نیچے
دائیں، اور بائیں جانب انگلی کھسکائیں۔
-
پھر گیم کو تپکی دیں اور
سامنے چیز استعمال کریں۔
-
تو استعمال کے وقت کیا ہوتا ہے؟
-
مائنکرافٹ میں دنبے کے بال کاٹ کر گرتے ہیں،
گائے کو مارنے سے وہ بھاگتے ہیں، اور
-
رینگنے والے مخلوق کے پاس
آنے سے وہ پھٹتے ہیں۔
-
یہ ردعمل "events" کے نتیجے
میں انجام ہوتا ہے۔
-
ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام
کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔
-
اور ادراک پر وہ عمل ہو جاتا ہے۔
-
اب تک آپ نے ایک ایونٹ استعمال کیا ہے۔
جو کوڈ آپ "when spawned" میں ڈالتے ہیں
-
تو کوڈ مخلوق بننے یا گیم سٹارٹ
ہونے پر run کرتا ہے۔
-
اگلے کچھ لیولز میں آپ کو نئی جگہیں ملیں گی
جیسے "when touched" جس کا کوڈ
-
مخلوق کو لمس کرنے پر، یا "when used" کا
کوڈ مخلوق کے استعمال پر چلتا ہے۔
-
یا، چاہیں کہ سورج آنے پر زامبی غائب ہوں
تو "when day" کی جگہ میں اسے ڈالیں۔