0:00:00.000,0:00:05.020 آور اف کوڈ مائن کرافٹ | تعارف 0:00:05.020,0:00:10.320 اس اگلے لیول پر آپ سٹیو یا[br]ایلکس کو منتخب کر سکتے ہیں۔ 0:00:10.320,0:00:16.670 کیبورڈ پر تیر کے بٹنوں سے آپ اوپر، نیچے، [br]دائیں اور بائیں جانب حرکت کر سکتے ہیں۔ 0:00:16.670,0:00:20.890 اب آپ ایک ہی لیول میں[br]مرضی سے حرکت کر سکتے ہیں۔ 0:00:20.890,0:00:27.340 مخلوق منتخب کرنے واسطے اس کی طرف جائیں،[br]مڑ کے اس کے سامنے ہو کر سپیس بار دبائیں۔ 0:00:27.340,0:00:34.280 اگر ٹچ سکرین ہے تو حرکت کے لئے اوپر، نیچے [br]دائیں، اور بائیں جانب انگلی کھسکائیں۔ 0:00:34.280,0:00:38.829 پھر گیم کو تپکی دیں اور[br]سامنے چیز استعمال کریں۔ 0:00:38.829,0:00:41.100 تو استعمال کے وقت کیا ہوتا ہے؟ 0:00:41.100,0:00:46.851 مائنکرافٹ میں دنبے کے بال کاٹ کر گرتے ہیں،[br]گائے کو مارنے سے وہ بھاگتے ہیں، اور 0:00:46.851,0:00:51.219 رینگنے والے مخلوق کے پاس[br]آنے سے وہ پھٹتے ہیں۔ 0:00:51.219,0:00:55.440 یہ ردعمل "events" کے نتیجے[br]میں انجام ہوتا ہے۔ 0:00:55.440,0:01:00.010 ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام[br]کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے۔ 0:01:00.010,0:01:02.859 اور ادراک پر وہ عمل ہو جاتا ہے۔ 0:01:02.859,0:01:08.340 اب تک آپ نے ایک ایونٹ استعمال کیا ہے۔[br]جو کوڈ آپ "when spawned" میں ڈالتے ہیں 0:01:08.340,0:01:12.120 تو کوڈ مخلوق بننے یا گیم سٹارٹ[br]ہونے پر run کرتا ہے۔ 0:01:12.120,0:01:17.780 اگلے کچھ لیولز میں آپ کو نئی جگہیں ملیں گی[br]جیسے "when touched" جس کا کوڈ 0:01:17.780,0:01:23.060 مخلوق کو لمس کرنے پر، یا "when used" کا[br]کوڈ مخلوق کے استعمال پر چلتا ہے۔ 0:01:23.060,0:01:29.820 یا، چاہیں کہ سورج آنے پر زامبی غائب ہوں[br]تو "when day" کی جگہ میں اسے ڈالیں۔