< Return to Video

! آگے بڑھے ,نئے الفاظ بنایئے

  • 0:00 - 0:02
    میں کوشکار ہوں۔
  • 0:02 - 0:04
    میں لغت بناتی ہوں۔
  • 0:04 - 0:05
    میرا کام کوشکار کی حیشیت سے
  • 0:05 - 0:09
    سب الفاظ کو لغت میں ڈالنا ہے۔
  • 0:09 - 0:15
    میرا کام یہ بتانا نہں کہ یہ لفظ کیا ہے:
    وہ آپکا کام ہے۔
  • 0:15 - 0:18
    انگریزی بولنے والے مل کے فیصلہ کرتے ہیں
  • 0:18 - 0:20
    کہ کیا لفظ ہے اور کیا نہں۔
  • 0:20 - 0:25
    ہر زبان لوگوں کا ایک گروپ سا ہے جو
    ایک دوسرے کو سمجھنا چاہتے ہیں،
  • 0:25 - 0:30
    جب لوگ کسی لفظ کو اچھا یا براثابت کررہے
    ہوتے ہیں
  • 0:30 - 0:32
    اکژر ان کے پاس وجہ نہں ہوتی۔
  • 0:32 - 0:34
    وہ کچھ اس طرح کہتے ہیں
    " کیونکہ گرائمر!"
  • 0:34 - 0:36
    (ہنسی)
  • 0:37 - 0:40
    میں زیادہ گرائمر کی پرواہ نہیں کرتی،
    کسی کو بتانا نہیں۔
  • 0:40 - 0:44
    اصل میں گرائمر کی دو اقسام ہیں.
  • 0:44 - 0:46
    ایک وہ جو آپکے دماغ میں ہوتی ہے،
  • 0:46 - 0:49
    اور اگر آپ مقامی ہیں یا
  • 0:49 - 0:50
    اس زبان کو روانی سے بولتے ہیں،
  • 0:50 - 0:54
    تو اصولوں کہ بنا ہی ہم زبان بولتے ہیں۔
  • 0:54 - 0:57
    جب ہم بچے ہوتے ہیں تب ایسے بولنا
    سیکھتے ہیں.
  • 0:57 - 0:58
    اسکی مژال یہ ہے:
  • 0:58 - 1:00
    یہ wug ہے، ہے ناں؟
  • 1:00 - 1:02
    یہ wug ہے۔
  • 1:02 - 1:03
    اور یہ دوسرا۔
  • 1:03 - 1:05
    اب یہ دو ہو گئے۔
  • 1:05 - 1:06
    یہ دو۔۔۔
  • 1:06 - 1:07
    حاضرین: Wugs.
  • 1:07 - 1:11
    بلکل! آپکو wug کی جمع بنانا آتی ہے۔
  • 1:11 - 1:12
    یہ اصول آپکے دماغ میں ہوتا ہے۔
  • 1:12 - 1:15
    یہ اصول سکھایا کبھی نہں گیا لیکن آپ اسے
    سمجھتے ہیں۔
  • 1:15 - 1:19
    یہ تجربہ Boston University کے ایک
    پروفیسر نے ایجاد کیا تھا
  • 1:19 - 1:22
    1958 میں اور انکا نام Jean Berko Gleason
    تھا۔
  • 1:22 - 1:25
    ہم کافی دیر سے اس بارے میں بات کر رہے ہیں۔
  • 1:25 - 1:29
    یہ اصول جو آپکے دماغ میں ہوتے ہیں،
  • 1:29 - 1:33
    یہ ٹریفک کے اصولوں کی طرح نہں ہوتے،
    یہ قدرت کے اصولوں کی ماند ہوتے ہیں۔
  • 1:33 - 1:36
    اور کسی کو قدرت کے اصول یاد دلانے کی ضرورت
    نہں پڑتی، ٹھیک کہا نا؟
  • 1:36 - 1:39
    صبح جب آپ گھر سے نکلتے ہیں تو آپکی والدہ
    یہ نہں کہتیں کہ
  • 1:39 - 1:42
    "سنو، شاید آج ٹھنڈ ہو تو ہوڈی پہن جاو،
  • 1:42 - 1:44
    کشش ثقل کے قانون کی تائید کرتے ہوئے۔
  • 1:44 - 1:46
    ایسے کوئئ نہں کہتا۔
  • 1:46 - 1:53
    کچھ قوانین آداب کے مقابلے میں فطرت
    سے زیادہ ہوتے ہیں۔
  • 1:53 - 1:56
    کوئئ لفظ سوچیئے، جیسے کہ ٹوپی۔
  • 1:56 - 1:58
    ایک دفہ معلوم ہ گیا کہ ٹوپی کیسے کام
    کرتی ہے تو
  • 1:58 - 2:01
    کسی کو یہ بتانےکی ضرورت نہں کہ،
    "ٹوپی امنی پاوں میں نہ پہنو۔"
  • 2:01 - 2:05
    وہ یہ آپکو بتا سکتے ہیں کہ،
    "کیا آپ ٹوپی اندر پہن سکتے ہیں؟"
  • 2:05 - 2:06
    ٹوپی کون پہن سکتا ہے؟
  • 2:06 - 2:09
    ٹوپیوں کی اقسام کیا ہیں؟
  • 2:09 - 2:12
    یہ دوسری قسم کی گرائمر ہے،
  • 2:12 - 2:16
    جسے لسانی ماہرین لفظوں کا استعمال
    کہتے ہیں، گرائمر کے برعکس۔
  • 2:16 - 2:20
    کبھی کبھار لوگ انہی اصولوں کی وجہ سے
  • 2:20 - 2:23
    نئے لفظ بنانے سے حصلہ شکنی کرتے ہیں۔
  • 2:23 - 2:26
    اورمیرے خیال سے یہ فضول بات ہے۔
  • 2:26 - 2:29
    جیسا کہ لوگ ہر وقت یہ کہتے ہیں کہ،
  • 2:29 - 2:34
    "تخلیقی کام کرو، نئی موسیقی بناو،
    سائنس و ٹیکنالوجی ایجاد کرو۔"
  • 2:34 - 2:36
    لیکن جب بات لفظوں کی ہو تو کہتے ہیں کہ،
  • 2:36 - 2:41
    "نہں! تخلیقی کام یہاں کہاں۔
  • 2:41 - 2:42
    (ینسی)
  • 2:42 - 2:44
    یہ بات مجھے سمجھ نہں آتی۔
  • 2:44 - 2:46
    الفاظ عظیم ہوتے ہیں. ہمیں اور زیادہ چاہئے.
  • 2:46 - 2:51
    میں چاہتی ہوں کہ آپ بہت سے نئے
    الفاظ بنایئں.
  • 2:51 - 2:56
    آپکو چھ طریقے بتاتی ہوں جس سے آپ
    انگریزی میں نیے لفظ بنا سکتے ہیں۔
  • 2:56 - 2:58
    پہلا سبسے آسان ہے۔
  • 2:58 - 3:00
    اور زبانوں کے لفظ چرائیے۔
  • 3:00 - 3:03
    (ہنسی)
  • 3:04 - 3:06
    لسانی ماہرین اسے ادھار لینا کہتے ہیں،
  • 3:06 - 3:09
    لیکن چونکہ ہم یہ کبھی واپس نہں کرتے
  • 3:09 - 3:11
    تو میں اسے چرانا ہی کہوں گی۔
  • 3:11 - 3:14
    اکژر ہم ان چیزوں سے لفظ لیتے ہیں جو
    ہمیں پسند ہوں، جیسے مزےدار کھانا۔
  • 3:14 - 3:18
    چائنیز سے kumquat لے لیا، caramel
    فرانسیسی سے۔
  • 3:18 - 3:21
    انوکھی چیزوں کےلیے بھی یہی کرتے ہیں
    جیسے ninja۔
  • 3:21 - 3:22
    جو جاپانی زبان سے لیا ہے،
  • 3:22 - 3:26
    جو مزےدار بات ہے کیونکہ ninjas سے کچھ
    چرانا نہ ممکن بات ہے۔
  • 3:26 - 3:28
    (ہنسی)
  • 3:28 - 3:31
    ایک اور طریقہ جس سے انگریزی میں لفظ
    بنا سکتے ہیں یہ ہے کہ
  • 3:31 - 3:34
    دو لفظوں کو جوڑ دیا جائے۔
  • 3:34 - 3:36
    اسے مرکباتی کہتے ہیں.
  • 3:36 - 3:37
    جیسے Lego؛
  • 3:37 - 3:40
    اگر زور استعمال کیا جائے تو کوئئ
    دو اکھٹے ہو سکتے ہیں۔
  • 3:40 - 3:42
    (ہنسی)
  • 3:43 - 3:45
    ہم انگریزی میں ہر وقت یہ کرتے ہیں:
  • 3:45 - 3:50
    "heartbroken" "bookworm"
    "sandcastle" سب مرکباتی ہیں۔
  • 3:50 - 3:54
    تو لفظ بنایئے۔ جیسے duckface مت بناو۔
  • 3:54 - 3:55
    (ہنسی)
  • 3:56 - 4:00
    اسکے علاوہ، ایک اور طریقہ ہے لفظ
    بنانے کا،
  • 4:00 - 4:05
    جس میں دو لفظوں کو اس زور سے جوڑا جائے
  • 4:05 - 4:07
    کہ اس میں سے کچھ حرف جدا ہو جایئں۔
  • 4:07 - 4:08
    تو یہ مرکب الفاظ ہیں،
  • 4:08 - 4:12
    جیسے brunch،
    breakfast اور lunch کو جوڑ کے بنا ہے۔
  • 4:12 - 4:15
    Motel،
    motor اور hotel کو ملا کے بنا ہے۔
  • 4:15 - 4:18
    یہاں کسکو پتہ تھا کہ motel مرکب لفظ ہے؟
  • 4:18 - 4:20
    جی ہاں، یہ لفظ تو اتنا پرانہ ہو چکا ہے
  • 4:20 - 4:23
    کہ کئئ لوگوں کو اس بارے میں پتہ ہی نہں۔
  • 4:23 - 4:27
    Edutainment
    education اور entertainment کا مرکب ہے۔
  • 4:27 - 4:32
    اور electrocute
    electric اور execute کا مرکب۔
  • 4:32 - 4:34
    (ہنسی)
  • 4:34 - 4:37
    آپ بھی الفاظ بنا سکتے ہیں
    جس طرح وہ کام کرتے ہیں.
  • 4:37 - 4:39
    اسے فعال شفٹ کہا جاتا ہے.
  • 4:39 - 4:41
    قواعد کلام کا کوئئ حصہ لیں
  • 4:41 - 4:44
    اور اسے دوسرے کے ساتھ تبدیل کر دیں۔
  • 4:44 - 4:48
    یہاں کسے معلوم ہے کہ "دوست" ہمیشہ سے
    فعل نہں تھا؟
  • 4:49 - 4:53
    "دوست" اسم ہوا کرتا تھا اور پھر ہم نے اسے
    فعل بنا دیا۔
  • 4:53 - 4:56
    تقریباً انگریزی کے ہر لفظ کو فعل بنایا جا
    سکتا ہے۔
  • 4:56 - 4:59
    صفت کو بھی اسم بنایا جا سکتا ہے۔
  • 4:59 - 5:03
    کمرشل پہلے صفت تھا اور پہر یہ اسم بن گیا۔
  • 5:03 - 5:05
    بےشک آپ چیزیں "سبز" کر سکتے ہیں.
  • 5:05 - 5:08
    انگریزی میں بیک تشکیل سے بھی لفظ بناے
    جا سکتے ہیں۔
  • 5:08 - 5:12
    لفظوں کو تھوڑا بہت چھوٹا بھی کیا جا سکتا
    ہے۔
  • 5:12 - 5:17
    انگریزی میں پہلے "editor" تھا
    اور پہر "edit" بنا۔
  • 5:17 - 5:18
    یعنی "Edit"
    "editor" سےبنا ہے۔
  • 5:18 - 5:21
    کبھی یہ بیوقوفانہ بھی لگتے ہیں:
  • 5:21 - 5:25
    بلڈوزر بلڈوز کرتے، بٹلرز بٹل کرتے
    اور چور چوری کرتے ہیں۔
  • 5:25 - 5:27
    (ہنسی)
  • 5:27 - 5:29
    الفاظ بنانے کا ایک اور طریقہ
  • 5:29 - 5:32
    یہ ہے کہ صرف پہلے حروف کو
    اکھٹا کر لیا جاے۔
  • 5:32 - 5:35
    جیسے National Aeronautics and Space
    Administration ناسا ہے۔
  • 5:35 - 5:39
    جیسے او میرے خدا OMG بن جاتا ہے۔
  • 5:39 - 5:45
    اس سے فرق نہں پڑتا کہ الفاظ کتنی
    عجیب ہوں۔
  • 5:45 - 5:47
    وہ انگریزی کے بہت اچھے لفظ بن
    سکتے ہیں۔
  • 5:47 - 5:51
    Absquatulate بڑا اچھا لفظ ہے۔
  • 5:51 - 5:53
    اور اسی طرح سے Mugwump بھی۔
  • 5:53 - 5:58
    انکے بولنے کہ طریقے سے فرق نہں پڑتا۔
  • 5:58 - 6:00
    کیوں آپ کو الفاظ بنانے چاہئے؟
  • 6:00 - 6:02
    الفاظ بنانے چاہئے کیونکہ ہر لفظ سے
  • 6:02 - 6:07
    خیال کا اظہار کرنے کا موقع ملے گا۔
  • 6:07 - 6:10
    اور نئے الفاظ سے لوگوں کی توجہ
    حاصل ہوتی ہے.
  • 6:10 - 6:12
    وگوں کی توجہ مرکوز ہوجاتی ہے
  • 6:12 - 6:15
    اپنا پیغام پہنچانے کا بہتر موقع
    ملتا ہے۔
  • 6:15 - 6:18
    کئئ لوگوں نی یہاں کیا ہوگا کہ،
  • 6:18 - 6:20
    "مستقبل میں آپ یہ کر سکتے ہیں،
  • 6:20 - 6:23
    آپ اس کام میں مدد دے سکتے ہیں،
    اور بہت کچھ۔"
  • 6:23 - 6:25
    آپ ابھی ایک نیا لفظ بنا
    سکتے ہیں۔
  • 6:25 - 6:27
    انگریزی کی کوئی عمر کی حد نہں.
  • 6:27 - 6:30
    آج اسے ہی لفاظ بنانے شروع کریں،
  • 6:30 - 6:34
    مجھے بھیجیں، میں انہیں اپنی آنلاین لغت،
    Wordnik میں ڈالوں گی،
  • 6:34 - 6:35
    بہت شکریہ۔
  • 6:35 - 6:40
    (تالیاں)
Title:
! آگے بڑھے ,نئے الفاظ بنایئے
Speaker:
ارین مککین
Description:

اس مختصر سی TEDYouth کی Talk مییں کوشکار، ارین مککین، مداحوں کی حوصلہ افزائئ کرتیں ہیں کہ وہ نئے لفظ بنایں۔ انہوں نے چھ طریقے بتایں ہیں جن میں کمپاؤنڈ سے لے کر فعل کو مختلف انداز میں استعمال کرنا ہے، جس سے وہ کہا جا سکے جو دوسرے کو با آسانی سمجھ آسکے۔

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TEDTalks
Duration:
06:52
Irteza Ubaid edited Urdu subtitles for Go ahead, make up new words!
Irteza Ubaid approved Urdu subtitles for Go ahead, make up new words!
Irteza Ubaid accepted Urdu subtitles for Go ahead, make up new words!
Saleha Malik edited Urdu subtitles for Go ahead, make up new words!
Saleha Malik edited Urdu subtitles for Go ahead, make up new words!
Saleha Malik edited Urdu subtitles for Go ahead, make up new words!
Saleha Malik edited Urdu subtitles for Go ahead, make up new words!
Saleha Malik edited Urdu subtitles for Go ahead, make up new words!
Show all

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions