Minecraft - Hour of Code: INTRO
-
0:00 - 0:05میں جینز برگرنسٹن ہوں، لیکن لوگ مجھے جیب
بلاتے ہیں۔ میں Minecraft کا لیڈ ڈویلپر ہوں -
0:05 - 0:13یہاں mojang.com پر۔ 11 یا 12 سال کا تھا
کہ میں نے پروگرامنگ شروع کی کیونکہ میں -
0:13 - 0:18گیم بنانا چاہتا تھا۔ والد کے دوست نے بتایا
کہ کھیل بنانے کے لئے مجھے -
0:18 - 0:26پروگرامنگ سیکھنی ہو گی. یہ تھا میرا سٹارٹ۔
مجھے ڈیزائن کرنا اور چیزوں کی فنی تعمیر -
0:26 - 0:33سمجھنا پسند ہیں۔ مجھے Minecraft میں
یہی بات اچھی لگتی ہے۔ اگلے گھنٹے میں آپ -
0:33 - 0:39کمپیوٹر سائنس کی بنیادی باتیں سیکھیں گے
ایلکس اور سٹیو کو ماین کرافٹ کی دنیا -
0:39 - 0:46حرکت دے کر سیکھیں گے۔
روایتی پروگرامنگ متن text میں ہوتی ہے۔ -
0:46 - 0:51لیکن ہم بلاکلی استعمال کریں گے: سسٹم
جہاں بلاکوں کو کھینچ اور چھوڑ کر -
0:51 - 0:58پروگرام لکھتے ہیں۔ لیکن اصل میں وہ
جاوا اسکرپٹ کوڈ ہوتا ہے۔ آپ وہ تصورات -
0:58 - 1:03سیکھیں گے جو کمپیوٹر پروگرامر روزانہ
استعمال کرتے ہیں اور یہ کمپیوٹر سائنس -
1:03 - 1:10کی بنیاد ہیں۔ موجنگ میں ہم انہی تصورات کو
Minecraft میں استعمال کرتے ہیں۔ -
1:10 - 1:15شروع میں آپ اپنا کردار چنیں گے۔ میں الیکس
منتخب کرتا ہوں۔ آئیے ایسا پروگرام کوڈ -
1:15 - 1:23لکھیں جو اسے اسکرین پر حرکت دے۔
سکرین کے تین اہم حصے ہیں۔ -
1:23 - 1:29بائیں جانب Minecraft پلے سپیس ہے،
جہاں پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات -
1:29 - 1:35نیچے لکھے ہیں۔ یہ درمیانی علاقہ
ٹول باکس ہے اور یہ ہر ایک بلاک -
1:35 - 1:41ایک حکم ہے جو الیکس کو حرکت بتاتی ہے۔
دائیں طرف کی سفید جگہ -
1:41 - 1:47ورک سپیس ہے جہاں ہم پروگرام بنائیں گے۔
اگر moveForward(); بلاک کو گھسیٹیں -
1:47 - 1:53ورک سپیس میں اور پھر Run کریں،
کیا ہوتا ہے؟ ایلیکس گرڈ پر آگے جاتا ہے۔ -
1:53 - 2:00اور اگر ہم ایلیکس کے آگے جانے کے بعد
کچھ اور کرنا چاہیں تو کیا کریں؟ -
2:00 - 2:05ہم بلاک لگا سکتے ہیں۔ میں
turnRight(); کا بلاک لیتا ہوں، اور اسے -
2:05 - 2:11moveForward(); والی بلاک کے نیچے لاتا ہوں
جہاں سنتری لکیر ظاہر ہو۔ پھر، میں اسے -
2:11 - 2:17ڈراپ کرتی ہوں اور دونوں بلاک جڑ جاتے ہیں۔
جب ہم دوبارہ Run دبائیں، الیکس وہی -
2:17 - 2:23احکام مانے گی جو ہمارے ورک سپیس میں
اوپر سے نیچے ڈھیر ہوتے ہیں۔ اور اگر -
2:23 - 2:29کوئی بلاک ڈیلیٹ کرنا ہے، اسے ڈھیر سے
واپس ٹول باکس میں کھینچیں۔ تبدیلیاں حذف -
2:29 - 2:34کرنے اور سٹارٹ لیول پر واپسی کے لئے،
تو ورک سپیس میں اوپر دائیں طرف Start Over -
2:34 - 2:41بٹن ماریں۔ ایک بات اور، آپ کو مڑنے کے
بلاکوں پر چھوٹا سا مثلث نظر آرہا ہے؟ -
2:41 - 2:47اس مثلث کا مطلب یہ ہے کہ آپ
کوئی اور آپشن منتخب کرسکتے ہیں۔ -
2:47 - 2:49آؤ کوڈ لکھنا شروع کریں!
- Title:
- Minecraft - Hour of Code: INTRO
- Description:
-
Start learning at http://code.org/
Stay in touch with us!
• on Twitter https://twitter.com/codeorg
• on Facebook https://www.facebook.com/Code.org
• on Instagram https://instagram.com/codeorg
• on Tumblr https://blog.code.org
• on LinkedIn https://www.linkedin.com/company/code-org
• on Google+ https://google.com/+codeorg - Video Language:
- English
- Team:
- Code.org
- Project:
- CSF '21-'22
- Duration:
- 02:51
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Minecraft - Hour of Code: INTRO | ||
Tomedes edited Urdu subtitles for Minecraft - Hour of Code: INTRO | ||
Tomedes edited Urdu subtitles for Minecraft - Hour of Code: INTRO | ||
Tomedes edited Urdu subtitles for Minecraft - Hour of Code: INTRO | ||
Tomedes edited Urdu subtitles for Minecraft - Hour of Code: INTRO |