0:00:00.099,0:00:05.060 میں جینز برگرنسٹن ہوں، لیکن لوگ مجھے جیب [br]بلاتے ہیں۔ میں Minecraft کا لیڈ ڈویلپر ہوں 0:00:05.060,0:00:13.390 یہاں mojang.com پر۔ 11 یا 12 سال کا تھا[br]کہ میں نے پروگرامنگ شروع کی کیونکہ میں 0:00:13.390,0:00:17.750 گیم بنانا چاہتا تھا۔ والد کے دوست نے بتایا[br]کہ کھیل بنانے کے لئے مجھے 0:00:17.750,0:00:26.090 پروگرامنگ سیکھنی ہو گی. یہ تھا میرا سٹارٹ۔[br]مجھے ڈیزائن کرنا اور چیزوں کی فنی تعمیر 0:00:26.090,0:00:33.329 سمجھنا پسند ہیں۔ مجھے Minecraft میں [br]یہی بات اچھی لگتی ہے۔ اگلے گھنٹے میں آپ 0:00:33.329,0:00:39.219 کمپیوٹر سائنس کی بنیادی باتیں سیکھیں گے [br]ایلکس اور سٹیو کو ماین کرافٹ کی دنیا 0:00:39.219,0:00:45.940 حرکت دے کر سیکھیں گے۔[br]روایتی پروگرامنگ متن text میں ہوتی ہے۔ 0:00:45.940,0:00:51.019 لیکن ہم بلاکلی استعمال کریں گے: سسٹم [br]جہاں بلاکوں کو کھینچ اور چھوڑ کر 0:00:51.019,0:00:57.620 پروگرام لکھتے ہیں۔ لیکن اصل میں وہ[br]جاوا اسکرپٹ کوڈ ہوتا ہے۔ آپ وہ تصورات 0:00:57.620,0:01:02.530 سیکھیں گے جو کمپیوٹر پروگرامر روزانہ[br]استعمال کرتے ہیں اور یہ کمپیوٹر سائنس 0:01:02.530,0:01:09.890 کی بنیاد ہیں۔ موجنگ میں ہم انہی تصورات کو[br]Minecraft میں استعمال کرتے ہیں۔ 0:01:09.890,0:01:15.299 شروع میں آپ اپنا کردار چنیں گے۔ میں الیکس[br]منتخب کرتا ہوں۔ آئیے ایسا پروگرام کوڈ 0:01:15.299,0:01:22.810 لکھیں جو اسے اسکرین پر حرکت دے۔[br]سکرین کے تین اہم حصے ہیں۔ 0:01:22.810,0:01:28.579 بائیں جانب Minecraft پلے سپیس ہے،[br]جہاں پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات 0:01:28.579,0:01:34.740 نیچے لکھے ہیں۔ یہ درمیانی علاقہ[br]ٹول باکس ہے اور یہ ہر ایک بلاک 0:01:34.740,0:01:40.899 ایک حکم ہے جو الیکس کو حرکت بتاتی ہے۔[br]دائیں طرف کی سفید جگہ 0:01:40.899,0:01:46.920 ورک سپیس ہے جہاں ہم پروگرام بنائیں گے۔ [br]اگر moveForward(); بلاک کو گھسیٹیں 0:01:46.920,0:01:53.340 ورک سپیس میں اور پھر Run کریں،[br]کیا ہوتا ہے؟ ایلیکس گرڈ پر آگے جاتا ہے۔ 0:01:53.340,0:01:59.770 اور اگر ہم ایلیکس کے آگے جانے کے بعد[br]کچھ اور کرنا چاہیں تو کیا کریں؟ 0:01:59.770,0:02:05.140 ہم بلاک لگا سکتے ہیں۔ میں[br]turnRight(); کا بلاک لیتا ہوں، اور اسے 0:02:05.140,0:02:11.380 moveForward(); والی بلاک کے نیچے لاتا ہوں[br]جہاں سنتری لکیر ظاہر ہو۔ پھر، میں اسے 0:02:11.380,0:02:17.260 ڈراپ کرتی ہوں اور دونوں بلاک جڑ جاتے ہیں۔[br]جب ہم دوبارہ Run دبائیں، الیکس وہی 0:02:17.260,0:02:22.670 احکام مانے گی جو ہمارے ورک سپیس میں[br]اوپر سے نیچے ڈھیر ہوتے ہیں۔ اور اگر 0:02:22.670,0:02:28.700 کوئی بلاک ڈیلیٹ کرنا ہے، اسے ڈھیر سے[br]واپس ٹول باکس میں کھینچیں۔ تبدیلیاں حذف 0:02:28.700,0:02:33.790 کرنے اور سٹارٹ لیول پر واپسی کے لئے،[br]تو ورک سپیس میں اوپر دائیں طرف Start Over 0:02:33.790,0:02:41.170 بٹن ماریں۔ ایک بات اور، آپ کو مڑنے کے[br]بلاکوں پر چھوٹا سا مثلث نظر آرہا ہے؟ 0:02:41.170,0:02:46.620 اس مثلث کا مطلب یہ ہے کہ آپ [br]کوئی اور آپشن منتخب کرسکتے ہیں۔ 0:02:46.620,0:02:48.750 آ‌‍‌ؤ کوڈ لکھنا شروع کریں!