WEBVTT 00:00:00.099 --> 00:00:05.060 میں جینز برگرنسٹن ہوں، لیکن لوگ مجھے جیب بلاتے ہیں۔ میں Minecraft کا لیڈ ڈویلپر ہوں 00:00:05.060 --> 00:00:13.390 یہاں mojang.com پر۔ 11 یا 12 سال کا تھا کہ میں نے پروگرامنگ شروع کی کیونکہ میں 00:00:13.390 --> 00:00:17.750 گیم بنانا چاہتا تھا۔ والد کے دوست نے بتایا کہ کھیل بنانے کے لئے مجھے 00:00:17.750 --> 00:00:26.090 پروگرامنگ سیکھنی ہو گی. یہ تھا میرا سٹارٹ۔ مجھے ڈیزائن کرنا اور چیزوں کی فنی تعمیر 00:00:26.090 --> 00:00:33.329 سمجھنا پسند ہیں۔ مجھے Minecraft میں یہی بات اچھی لگتی ہے۔ اگلے گھنٹے میں آپ 00:00:33.329 --> 00:00:39.219 کمپیوٹر سائنس کی بنیادی باتیں سیکھیں گے ایلکس اور سٹیو کو ماین کرافٹ کی دنیا 00:00:39.219 --> 00:00:45.940 حرکت دے کر سیکھیں گے۔ روایتی پروگرامنگ متن text میں ہوتی ہے۔ 00:00:45.940 --> 00:00:51.019 لیکن ہم بلاکلی استعمال کریں گے: سسٹم جہاں بلاکوں کو کھینچ اور چھوڑ کر 00:00:51.019 --> 00:00:57.620 پروگرام لکھتے ہیں۔ لیکن اصل میں وہ جاوا اسکرپٹ کوڈ ہوتا ہے۔ آپ وہ تصورات 00:00:57.620 --> 00:01:02.530 سیکھیں گے جو کمپیوٹر پروگرامر روزانہ استعمال کرتے ہیں اور یہ کمپیوٹر سائنس 00:01:02.530 --> 00:01:09.890 کی بنیاد ہیں۔ موجنگ میں ہم انہی تصورات کو Minecraft میں استعمال کرتے ہیں۔ 00:01:09.890 --> 00:01:15.299 شروع میں آپ اپنا کردار چنیں گے۔ میں الیکس منتخب کرتا ہوں۔ آئیے ایسا پروگرام کوڈ 00:01:15.299 --> 00:01:22.810 لکھیں جو اسے اسکرین پر حرکت دے۔ سکرین کے تین اہم حصے ہیں۔ 00:01:22.810 --> 00:01:28.579 بائیں جانب Minecraft پلے سپیس ہے، جہاں پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات 00:01:28.579 --> 00:01:34.740 نیچے لکھے ہیں۔ یہ درمیانی علاقہ ٹول باکس ہے اور یہ ہر ایک بلاک 00:01:34.740 --> 00:01:40.899 ایک حکم ہے جو الیکس کو حرکت بتاتی ہے۔ دائیں طرف کی سفید جگہ 00:01:40.899 --> 00:01:46.920 ورک سپیس ہے جہاں ہم پروگرام بنائیں گے۔ اگر moveForward(); بلاک کو گھسیٹیں 00:01:46.920 --> 00:01:53.340 ورک سپیس میں اور پھر Run کریں، کیا ہوتا ہے؟ ایلیکس گرڈ پر آگے جاتا ہے۔ 00:01:53.340 --> 00:01:59.770 اور اگر ہم ایلیکس کے آگے جانے کے بعد کچھ اور کرنا چاہیں تو کیا کریں؟ 00:01:59.770 --> 00:02:05.140 ہم بلاک لگا سکتے ہیں۔ میں turnRight(); کا بلاک لیتا ہوں، اور اسے 00:02:05.140 --> 00:02:11.380 moveForward(); والی بلاک کے نیچے لاتا ہوں جہاں سنتری لکیر ظاہر ہو۔ پھر، میں اسے 00:02:11.380 --> 00:02:17.260 ڈراپ کرتی ہوں اور دونوں بلاک جڑ جاتے ہیں۔ جب ہم دوبارہ Run دبائیں، الیکس وہی 00:02:17.260 --> 00:02:22.670 احکام مانے گی جو ہمارے ورک سپیس میں اوپر سے نیچے ڈھیر ہوتے ہیں۔ اور اگر 00:02:22.670 --> 00:02:28.700 کوئی بلاک ڈیلیٹ کرنا ہے، اسے ڈھیر سے واپس ٹول باکس میں کھینچیں۔ تبدیلیاں حذف 00:02:28.700 --> 00:02:33.790 کرنے اور سٹارٹ لیول پر واپسی کے لئے، تو ورک سپیس میں اوپر دائیں طرف Start Over 00:02:33.790 --> 00:02:41.170 بٹن ماریں۔ ایک بات اور، آپ کو مڑنے کے بلاکوں پر چھوٹا سا مثلث نظر آرہا ہے؟ 00:02:41.170 --> 00:02:46.620 اس مثلث کا مطلب یہ ہے کہ آپ کوئی اور آپشن منتخب کرسکتے ہیں۔ 00:02:46.620 --> 00:02:48.750 آ‌‍‌ؤ کوڈ لکھنا شروع کریں!