< Return to Video

Minecraft - Hour of Code: INTRO

  • 0:00 - 0:05
    میرا نام جینز برگرنسٹن ہے ، لیکن میں جیب کے نام سے
    زیادہ جانا جاتا ہوں۔ میں Minecraft کا لیڈ ڈویلپر ہوں
  • 0:05 - 0:13
    یہاں mojang.com پر۔ میرے خیال میں میں 11 یا شاید
    12 سال کا تھا کہ میں نے پروگرامنگ شروع کی کیونکہ میں
  • 0:13 - 0:18
    گیم بنانا چاہتا تھا۔ میرے والد کے ایک دوست نے مجھے بتایا
    کہ کھیل بنانے کے مجھے
  • 0:18 - 0:26
    پروگرامنگ لکھنا سیکھنا ہو گا. تو میں نے اس طرح
    شروع کیا۔ مجھے ڈیزائن کرنا اور چیزوں کی فنی تعمیر
  • 0:26 - 0:33
    پسند ہیں۔ مجھے Minecraft میں
    یہی بات اچھی لگتی ہے۔ اگلے گھنٹے کے دوران آپ
  • 0:33 - 0:39
    کمپیوٹر سائنس کی بنیادی باتیں سیکھیں گے
    ایلکس اور سٹیو کو ماین کرافٹ کی دنیا
  • 0:39 - 0:46
    میں حرکت دے دے کر سیکھیں گے۔روایتی پروگرامنگ میں الفاظ لکھے جاتے ہیں،
  • 0:46 - 0:51
    لیکن آج ہم بلاکلی کا استعمال کریں گے: ایسا سسٹم جو
    بلاکس کا استعمال کرتا ہے جنہیں آپ کھینچ اور چھوڑ کر
  • 0:51 - 0:58
    پروگرام لکھتے ہیں۔ لیکن اصل میں آپ
    جاوا اسکرپٹ کوڈ بنا رہے ہیں۔ آپ وہ تصورات سیکھیں گے
  • 0:58 - 1:03
    جو کمپیوٹر پروگرامرز روزانہ استعمال کرتے ہیں
    اور وہ کمپیوٹر سائنس
  • 1:03 - 1:10
    کی بنیاد ہیں۔ موجنگ میں ہم انہی تصورات کو Minecraft میں استعمال کرتے ہیں۔ شروع کرنے سے پہلے
  • 1:10 - 1:15
    آپ اپنا کردار چنیں گے۔ میں الیکس کا
    انتخاب کرتا ہوں۔ آئیے ایسے پروگرام کا کوڈ بناتے ہیں
  • 1:15 - 1:23
    جو اسے اسکرین پر حرکت دے۔سکرین کے تین اہم حصے ہیں
  • 1:23 - 1:29
    بائیں جانب Minecraft پلے سپیس ہے،
    جہاں پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات
  • 1:29 - 1:35
    نیچے لکھے ہیں۔ یہ درمیانی علاقہ ٹول باکس ہے
    اور یہ ہر ایک بلاک
  • 1:35 - 1:41
    ایک حکم ہے جو الیکس کو حرکت بتاتی ہے۔دائیں طرف کی سفید جگہ
  • 1:41 - 1:47
    ورک سپیس ہے جہاں ہم پروگرام بنائیں گے۔ اگر moveForward(); بلاک کو
  • 1:47 - 1:53
    ورک سپیس میں گھسیٹیں اور پھر Run پر کلک کریں،
    کیا ہوتا ہے؟ ایلیکس چوکور ڈھانچے یعنی گرڈ پر آگے
  • 1:53 - 2:00
    حرکت کرتا ہے۔ کچھ اور کرنا چاہتے ہیں اور اگر ہم آگے کی حرکت کے بعد
    ہم پروگرام میں ایک اور
  • 2:00 - 2:05
    بلاک لگا سکتے ہیں۔ میں
    turnRight(); کا بلاک لیتا ہوں، اور اسے
  • 2:05 - 2:11
    moveForward(); والی بلاک کے نیچے لاتا ہوں جہاں سنتری لکیر ظاہر ہو
    . پھر، اسے ڈراپ کرتی ہوں
  • 2:11 - 2:17
    اور دونوں بلاک جڑ جاتے ہیں۔
    جب ہم دوبارہ Run دبائیں، الیکس وہی
  • 2:17 - 2:23
    اوپر سے نیچے تک ڈھیر ہوتے ہیں۔ احکام مانے گی جو ہمارے ورک سپیس میں
    اور اگر آپ کبھی
  • 2:23 - 2:29
    کسی بلاک کو ڈیلیٹ کرنا چاہیں، اسے ڈھیر
    سے واپس ٹول باکس میں کھینچیں۔ اپنی تبدیلیوں کو undo کرنے
  • 2:29 - 2:34
    ورک سپیس میں اوپر سے دائیں طرف اسٹارٹ شروع کے لیول پر جانے کے لئے،
  • 2:34 - 2:41
    اوور بٹن ماریں۔ ایک بات اور، آپ کو
    موڑنے کے بلاکوں پر چھوٹا سا مثلث نظر آرہا ہے؟
  • 2:41 - 2:47
    اس مثلث کا مطلب یہ ہے کہ آپ
    کوئی اور آپشن منتخب کرسکتے ہیں۔ آ‌‍‌ؤ
  • 2:47 - 2:49
    کوڈنگ شروع کریں!
Title:
Minecraft - Hour of Code: INTRO
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
CSF '21-'22
Duration:
02:51

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions