0:00:00.099,0:00:05.060 میرا نام جینز برگرنسٹن ہے ، لیکن میں جیب کے نام سے [br]زیادہ جانا جاتا ہوں۔ میں Minecraft کا لیڈ ڈویلپر ہوں 0:00:05.060,0:00:13.390 یہاں mojang.com پر۔ میرے خیال میں میں 11 یا شاید[br]12 سال کا تھا کہ میں نے پروگرامنگ شروع کی کیونکہ میں 0:00:13.390,0:00:17.750 گیم بنانا چاہتا تھا۔ میرے والد کے ایک دوست نے مجھے بتایا[br]کہ کھیل بنانے کے مجھے 0:00:17.750,0:00:26.090 پروگرامنگ لکھنا سیکھنا ہو گا. تو میں نے اس طرح[br]شروع کیا۔ مجھے ڈیزائن کرنا اور چیزوں کی فنی تعمیر 0:00:26.090,0:00:33.329 پسند ہیں۔ مجھے Minecraft میں [br]یہی بات اچھی لگتی ہے۔ اگلے گھنٹے کے دوران آپ 0:00:33.329,0:00:39.219 کمپیوٹر سائنس کی بنیادی باتیں سیکھیں گے [br]ایلکس اور سٹیو کو ماین کرافٹ کی دنیا 0:00:39.219,0:00:45.940 میں حرکت دے دے کر سیکھیں گے۔روایتی پروگرامنگ میں الفاظ لکھے جاتے ہیں، 0:00:45.940,0:00:51.019 لیکن آج ہم بلاکلی کا استعمال کریں گے: ایسا سسٹم جو [br]بلاکس کا استعمال کرتا ہے جنہیں آپ کھینچ اور چھوڑ کر 0:00:51.019,0:00:57.620 پروگرام لکھتے ہیں۔ لیکن اصل میں آپ [br]جاوا اسکرپٹ کوڈ بنا رہے ہیں۔ آپ وہ تصورات سیکھیں گے 0:00:57.620,0:01:02.530 جو کمپیوٹر پروگرامرز روزانہ استعمال کرتے ہیں[br]اور وہ کمپیوٹر سائنس 0:01:02.530,0:01:09.890 کی بنیاد ہیں۔ موجنگ میں ہم انہی تصورات کو Minecraft میں استعمال کرتے ہیں۔ شروع کرنے سے پہلے 0:01:09.890,0:01:15.299 آپ اپنا کردار چنیں گے۔ میں الیکس کا[br]انتخاب کرتا ہوں۔ آئیے ایسے پروگرام کا کوڈ بناتے ہیں 0:01:15.299,0:01:22.810 جو اسے اسکرین پر حرکت دے۔سکرین کے تین اہم حصے ہیں 0:01:22.810,0:01:28.579 بائیں جانب Minecraft پلے سپیس ہے،[br]جہاں پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات 0:01:28.579,0:01:34.740 نیچے لکھے ہیں۔ یہ درمیانی علاقہ ٹول باکس ہے[br]اور یہ ہر ایک بلاک 0:01:34.740,0:01:40.899 ایک حکم ہے جو الیکس کو حرکت بتاتی ہے۔دائیں طرف کی سفید جگہ 0:01:40.899,0:01:46.920 ورک سپیس ہے جہاں ہم پروگرام بنائیں گے۔ اگر moveForward(); بلاک کو 0:01:46.920,0:01:53.340 ورک سپیس میں گھسیٹیں اور پھر Run پر کلک کریں،[br]کیا ہوتا ہے؟ ایلیکس چوکور ڈھانچے یعنی گرڈ پر آگے 0:01:53.340,0:01:59.770 حرکت کرتا ہے۔ کچھ اور کرنا چاہتے ہیں اور اگر ہم آگے کی حرکت کے بعد[br]ہم پروگرام میں ایک اور 0:01:59.770,0:02:05.140 بلاک لگا سکتے ہیں۔ میں[br]turnRight(); کا بلاک لیتا ہوں، اور اسے 0:02:05.140,0:02:11.380 moveForward(); والی بلاک کے نیچے لاتا ہوں جہاں سنتری لکیر ظاہر ہو[br]. پھر، اسے ڈراپ کرتی ہوں 0:02:11.380,0:02:17.260 اور دونوں بلاک جڑ جاتے ہیں۔[br]جب ہم دوبارہ Run دبائیں، الیکس وہی 0:02:17.260,0:02:22.670 اوپر سے نیچے تک ڈھیر ہوتے ہیں۔ احکام مانے گی جو ہمارے ورک سپیس میں[br]اور اگر آپ کبھی 0:02:22.670,0:02:28.700 کسی بلاک کو ڈیلیٹ کرنا چاہیں، اسے ڈھیر [br]سے واپس ٹول باکس میں کھینچیں۔ اپنی تبدیلیوں کو undo کرنے 0:02:28.700,0:02:33.790 ورک سپیس میں اوپر سے دائیں طرف اسٹارٹ شروع کے لیول پر جانے کے لئے، 0:02:33.790,0:02:41.170 اوور بٹن ماریں۔ ایک بات اور، آپ کو [br]موڑنے کے بلاکوں پر چھوٹا سا مثلث نظر آرہا ہے؟ 0:02:41.170,0:02:46.620 اس مثلث کا مطلب یہ ہے کہ آپ [br]کوئی اور آپشن منتخب کرسکتے ہیں۔ آ‌‍‌ؤ 0:02:46.620,0:02:48.750 کوڈنگ شروع کریں!