[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:00.10,0:00:05.06,Default,,0000,0000,0000,,میرا نام جینز برگرنسٹن ہے ، لیکن میں جیب کے نام سے \Nزیادہ جانا جاتا ہوں۔ میں Minecraft کا لیڈ ڈویلپر ہوں Dialogue: 0,0:00:05.06,0:00:13.39,Default,,0000,0000,0000,,یہاں mojang.com پر۔ میرے خیال میں میں 11 یا شاید\N12 سال کا تھا کہ میں نے پروگرامنگ شروع کی کیونکہ میں Dialogue: 0,0:00:13.39,0:00:17.75,Default,,0000,0000,0000,,گیم بنانا چاہتا تھا۔ میرے والد کے ایک دوست نے مجھے بتایا\Nکہ کھیل بنانے کے مجھے Dialogue: 0,0:00:17.75,0:00:26.09,Default,,0000,0000,0000,,پروگرامنگ لکھنا سیکھنا ہو گا. تو میں نے اس طرح\Nشروع کیا۔ مجھے ڈیزائن کرنا اور چیزوں کی فنی تعمیر Dialogue: 0,0:00:26.09,0:00:33.33,Default,,0000,0000,0000,,پسند ہیں۔ مجھے Minecraft میں \Nیہی بات اچھی لگتی ہے۔ اگلے گھنٹے کے دوران آپ Dialogue: 0,0:00:33.33,0:00:39.22,Default,,0000,0000,0000,,کمپیوٹر سائنس کی بنیادی باتیں سیکھیں گے \Nایلکس اور سٹیو کو ماین کرافٹ کی دنیا Dialogue: 0,0:00:39.22,0:00:45.94,Default,,0000,0000,0000,,میں حرکت دے دے کر سیکھیں گے۔روایتی پروگرامنگ میں الفاظ لکھے جاتے ہیں، Dialogue: 0,0:00:45.94,0:00:51.02,Default,,0000,0000,0000,,لیکن آج ہم بلاکلی کا استعمال کریں گے: ایسا سسٹم جو \Nبلاکس کا استعمال کرتا ہے جنہیں آپ کھینچ اور چھوڑ کر Dialogue: 0,0:00:51.02,0:00:57.62,Default,,0000,0000,0000,,پروگرام لکھتے ہیں۔ لیکن اصل میں آپ \Nجاوا اسکرپٹ کوڈ بنا رہے ہیں۔ آپ وہ تصورات سیکھیں گے Dialogue: 0,0:00:57.62,0:01:02.53,Default,,0000,0000,0000,,جو کمپیوٹر پروگرامرز روزانہ استعمال کرتے ہیں\Nاور وہ کمپیوٹر سائنس Dialogue: 0,0:01:02.53,0:01:09.89,Default,,0000,0000,0000,, کی بنیاد ہیں۔ موجنگ میں ہم انہی تصورات کو Minecraft میں استعمال کرتے ہیں۔ شروع کرنے سے پہلے Dialogue: 0,0:01:09.89,0:01:15.30,Default,,0000,0000,0000,,آپ اپنا کردار چنیں گے۔ میں الیکس کا\Nانتخاب کرتا ہوں۔ آئیے ایسے پروگرام کا کوڈ بناتے ہیں Dialogue: 0,0:01:15.30,0:01:22.81,Default,,0000,0000,0000,,جو اسے اسکرین پر حرکت دے۔سکرین کے تین اہم حصے ہیں Dialogue: 0,0:01:22.81,0:01:28.58,Default,,0000,0000,0000,,بائیں جانب Minecraft پلے سپیس ہے،\Nجہاں پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات Dialogue: 0,0:01:28.58,0:01:34.74,Default,,0000,0000,0000,,نیچے لکھے ہیں۔ یہ درمیانی علاقہ ٹول باکس ہے\Nاور یہ ہر ایک بلاک Dialogue: 0,0:01:34.74,0:01:40.90,Default,,0000,0000,0000,,ایک حکم ہے جو الیکس کو حرکت بتاتی ہے۔دائیں طرف کی سفید جگہ Dialogue: 0,0:01:40.90,0:01:46.92,Default,,0000,0000,0000,,ورک سپیس ہے جہاں ہم پروگرام بنائیں گے۔ اگر moveForward(); بلاک کو Dialogue: 0,0:01:46.92,0:01:53.34,Default,,0000,0000,0000,,ورک سپیس میں گھسیٹیں اور پھر Run پر کلک کریں،\Nکیا ہوتا ہے؟ ایلیکس چوکور ڈھانچے یعنی گرڈ پر آگے Dialogue: 0,0:01:53.34,0:01:59.77,Default,,0000,0000,0000,,حرکت کرتا ہے۔ کچھ اور کرنا چاہتے ہیں اور اگر ہم آگے کی حرکت کے بعد\Nہم پروگرام میں ایک اور Dialogue: 0,0:01:59.77,0:02:05.14,Default,,0000,0000,0000,,بلاک لگا سکتے ہیں۔ میں\NturnRight(); کا بلاک لیتا ہوں، اور اسے Dialogue: 0,0:02:05.14,0:02:11.38,Default,,0000,0000,0000,, moveForward(); والی بلاک کے نیچے لاتا ہوں جہاں سنتری لکیر ظاہر ہو\N. پھر، اسے ڈراپ کرتی ہوں Dialogue: 0,0:02:11.38,0:02:17.26,Default,,0000,0000,0000,,اور دونوں بلاک جڑ جاتے ہیں۔\Nجب ہم دوبارہ Run دبائیں، الیکس وہی Dialogue: 0,0:02:17.26,0:02:22.67,Default,,0000,0000,0000,,اوپر سے نیچے تک ڈھیر ہوتے ہیں۔ احکام مانے گی جو ہمارے ورک سپیس میں\Nاور اگر آپ کبھی Dialogue: 0,0:02:22.67,0:02:28.70,Default,,0000,0000,0000,,کسی بلاک کو ڈیلیٹ کرنا چاہیں، اسے ڈھیر \Nسے واپس ٹول باکس میں کھینچیں۔ اپنی تبدیلیوں کو undo کرنے Dialogue: 0,0:02:28.70,0:02:33.79,Default,,0000,0000,0000,,ورک سپیس میں اوپر سے دائیں طرف اسٹارٹ شروع کے لیول پر جانے کے لئے، Dialogue: 0,0:02:33.79,0:02:41.17,Default,,0000,0000,0000,,اوور بٹن ماریں۔ ایک بات اور، آپ کو \Nموڑنے کے بلاکوں پر چھوٹا سا مثلث نظر آرہا ہے؟ Dialogue: 0,0:02:41.17,0:02:46.62,Default,,0000,0000,0000,,اس مثلث کا مطلب یہ ہے کہ آپ \Nکوئی اور آپشن منتخب کرسکتے ہیں۔ آ‌‍‌ؤ Dialogue: 0,0:02:46.62,0:02:48.75,Default,,0000,0000,0000,,کوڈنگ شروع کریں!