< Return to Video

اساتذہ کواصلی رائے کی ضرورت ہے

  • 0:01 - 0:04
    سب کو استاد کی ضرورت ہوتی ہے
  • 0:04 - 0:07
    بلا تفریق کے آپ باسکٹ بال کے کھلاڑی ہو،
  • 0:07 - 0:10
    ٹیننس کھلاڑی ہو،ورزش کرتے ہو،
  • 0:10 - 0:12
    یا تاش کھلیتے ہو .
  • 0:12 - 0:15
    (ہنسی )
  • 0:15 - 0:17
    میری تاش کی استاد , Sharon Osberg,
  • 0:17 - 0:19
    کہتی ہے کے اس کے سر کے پیچھے کی اتنی زیادہ تصویریں ہے بنسبت
  • 0:19 - 0:23
    پوری دنیا میں کسی بھی شخص کے. (ہنسی )
  • 0:23 - 0:27
    معذرت , Sharon. یہ دیکھیں
  • 0:27 - 0:30
    ہم سب کو ضرورت ہے ان لوگوں کی جوہمیں رائے دیں .
  • 0:30 - 0:32
    ہم اس طرح ہی بہتر ہوتے ہیں .
  • 0:32 - 0:35
    مگر افسوس , لوگوں کا ایک گروہ ایسا ہے
  • 0:35 - 0:38
    جن کو بالکل کوئی رائے نہیں ملتی
  • 0:38 - 0:40
    جو انہیں بہتر کام کرنے میں مدد کرے,
  • 0:40 - 0:42
    اور یہ لوگ
  • 0:42 - 0:45
    دنیا کا سب سے اہم کام کرتے ہیں .
  • 0:45 - 0:47
    میں اساتذہ کی بات کر رہا ہوں .
  • 0:47 - 0:49
    کو پتا چلا کہ Melinda جب مجھے اور
  • 0:49 - 0:52
    اساتذہ کو ان کے کام کی کتنی کم رائے ملتی ہے تو
  • 0:52 - 0:54
    ہم حیران ہو گئے.
  • 0:54 - 0:58
    کچھ عرصہ پہلے تک , 98 فیصد سے زیادہ اساتذہ کو
  • 0:58 - 1:01
    ان کے کام کی رائے صرف ایک لفظ میں ملتی تھی :
  • 1:01 - 1:04
    اطمینان بخش.
  • 1:04 - 1:06
    اگر میرے تاش کی استاد نے مجھے صرف یہ کہا ہوتا کہ
  • 1:06 - 1:09
    آپ صرف اطمینان بخش.کھیلتے ہیں
  • 1:09 - 1:11
    تو مجھے بہتر کھیلنے کی کبھی امید نہ ہوتی .
  • 1:11 - 1:15
    پھر مجھے کس طرح معلوم ہوتا کہ کون سب سے بہتر ہے ؟
  • 1:15 - 1:18
    مجھے کس طرح معلوم ہوتا کہ میں کچھ مختلف کر رہا ہوں ?
  • 1:18 - 1:21
    آج کے دور میں، لوگ اساتذہ کو
  • 1:21 - 1:23
    ایک نئے اندازمیں پرکھتے ہے
  • 1:23 - 1:26
    مگر ہم پھر بھی ان کو کوئی رائے نہیں دیتے
  • 1:26 - 1:29
    جو واقعی میں ان کو بہتر کام کرنےمیں مدد دے .
  • 1:29 - 1:33
    ہمارے اساتذہ اس سے زیادہ کہ حقدار ہیں .
  • 1:33 - 1:36
    ہمارا موجودہ نظام ان کے لئے مناسب نہیں ہے
  • 1:36 - 1:38
    یہ طلبہ کے ساتھ بھی انصاف نہیں کرتا ,
  • 1:38 - 1:43
    اور یہ امریکہ کی عالمی رہنمائی کو بھی داؤ پر لگا رہا ہے .
  • 1:43 - 1:46
    اسی لئے میں آج بات کرنا چاہونگا کہ ہم سب اساتزہ کو کیسے وہ
  • 1:46 - 1:51
    آلات دے سکتے ہیں جن کی ان کو ضرورت ہے اور جن کے وہ حقدار بھی ہیں.
  • 1:51 - 1:54
    .ہم یوں شروع کرتے ہے کہ کون سے اساتذہ اچھے ہیں
  • 1:54 - 1:58
    بد قسمتی سے،کوئی عالمی درجہ بندی نہیں ہے
  • 1:58 - 2:00
    اس نظام میں جس سے اساتذہ کو رائے دی جائے .
  • 2:00 - 2:02
    پھر مینے ان ممالک کی طرف دیکھا جن
  • 2:02 - 2:05
    کے طلبہ جو بہتر تدریسی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں ,
  • 2:05 - 2:07
    اور دیکھا کے کہ وہ کیا رہے ہیں
  • 2:07 - 2:10
    اساتذہ کی بہتری کے لئے .
  • 2:10 - 2:13
    ہم پڑھنے کی درجہ بندی پر غور کرتے ہیں .
  • 2:13 - 2:16
    تو معلوم ہوتا ہے کے U.S پہلے درجے پر نہیں ہے .
  • 2:16 - 2:18
    یہ پہلے 10 درجوں میں بھی نہیں ہے .
  • 2:18 - 2:20
    بلکہ ہم Iceland اور Poland کے ساتھ 15 درجے پر ہے.
  • 2:20 - 2:23
    Iceland اور Poland کے ساتھ
  • 2:23 - 2:25
    تمام وہ ممالک
  • 2:25 - 2:28
    جو امریکہ سے بہتر ہیں
  • 2:28 - 2:30
    پڑہایی میں
  • 2:30 - 2:33
    کتنوں کے پاس اساتذہ کی بہتری کا نظام ہے؟
  • 2:33 - 2:36
    14 میں سے 11
  • 2:36 - 2:38
    امریکہ پڑھنے میں پندرواں نمبر بانٹتا ہے
  • 2:38 - 2:41
    لیکن ہم سائنس میں 23 ...
  • 2:41 - 2:43
    اور حساب میں 31 ہیں
  • 2:43 - 2:46
    سو ہم صرف ایک ہی شعبے میں سرفہرست ہیں
  • 2:46 - 2:48
    اور یہ کہ ہم اساتذہ دینے میں ناکام رہنے میں ہے
  • 2:48 - 2:52
    جو انہیں اپنی مہارت بہتر کرنے کے لیے چاہیے.
  • 2:52 - 2:56
    :ایۓ، بحترین تعلیمی کارکردگی پر نظر دالتے ہیں
  • 2:56 - 2:59
    جو دی ہے چین کا صوبے شنگھائ نے۔
  • 2:59 - 3:02
    اب وہ بورد پر
  • 3:02 - 3:05
    ،پڑھنے، ریازی اور سائنس میں اول درجہ رکھتے ہیں
  • 3:05 - 3:08
    اور اس کامیابی کی وجہ یہ ہے کے
  • 3:08 - 3:12
    وہ اپنے اساتذہ کو بہتر ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
  • 3:12 - 3:14
    انھوں نے اس بات کو یقینی بنایا کے نوجان اساتذہ
  • 3:14 - 3:18
    کو ماسٹراساتذہ کو کام کرتے دیکھنے کا موقع ملے۔
  • 3:18 - 3:20
    ان کے ہر ہفتے تربیتی گروپ بنتے ہیں
  • 3:20 - 3:23
    جہاں اساتذہ مل جل کر بات کرتے ہیں کے کیا چل رہا ہے۔
  • 3:23 - 3:26
    اپنے ساتھیوں کا مشاہدہ کرنا اور ان کو راۓ دینا
  • 3:26 - 3:30
    -ہر استاد کے لیے ضروری رکھا گیا ہے
  • 3:30 - 3:33
    اپ شاید پوچھیں کے ایسا نظام ضروری کیوں ہے؟
  • 3:33 - 3:36
    اس کی وجہ ہی ہے کے
  • 3:36 - 3:38
    درس و تدریس کے پیشے میں تغیرات بہت ہیں۔
  • 3:38 - 3:42
    کچھ اساتذہ دوسروں سے زیادہ بہتر موثر ہوتے ہیں۔
  • 3:42 - 3:45
    دراصل ، پورے ملک میں ایسے اساتذہ بھی ہیں
  • 3:45 - 3:49
    جو اپنے شاگردوں کو غیر معمولی فوائد حاصل کرنے میں مدد کر رہے ہیں۔
  • 3:49 - 3:51
    اگر اج کے معمولی اساتذہ
  • 3:51 - 3:53
    بھی اتنے اچھے ہو جائیں جیسے یہ اساتذہ ہیں
  • 3:53 - 3:58
    تو ہمارے شاگرد باقی دنیا کو ارھا لے جائیں گے۔
  • 3:58 - 4:01
    اس لیے ہمیں ایک نظام چاہیے جس کی مدد سے ہمارے سارے اساتذہ
  • 4:01 - 4:03
    بہترین جتے اچھے ہو جایئں۔
  • 4:03 - 4:05
    ایسا نظام کیسا دیکھے گا؟
  • 4:05 - 4:07
    خیر، یہ جاننے کےلیے، ہماری تنظیم
  • 4:07 - 4:10
    پورے ملک کے ضلعوں میں تین ہزار اساتذہ
  • 4:10 - 4:12
    کے ساتھ ایک منصوبے پے کام کر رہی ہے
  • 4:12 - 4:16
    .ہے “Measures of Effective Teaching” جس کا نام
  • 4:16 - 4:18
    اساتذہ کی ودیوز ہم نے
  • 4:18 - 4:20
    مبصرین کو دیکھائیں
  • 4:20 - 4:24
    ،اور بنا پر ان کو ان کی کارکردگی پر جانچنا تھا
  • 4:24 - 4:26
    جیسا کے کیا انھوں نے اپنے شاگردوں
  • 4:26 - 4:28
    سے مشکل سوالات کیے؟
  • 4:28 - 4:32
    کیا انھوں نے کسی نظریے کو مختلف تریقوں سے سمجھانے کا طریقہ دھونڈا؟
  • 4:32 - 4:36
    ،اس کے الاوہ ہم نے شاگردوں سے جائزہ لینے کے لیے سوال ہل کرواۓ
  • 4:36 - 4:38
    جیسے کہ، کیا اپ کے استاد کو
  • 4:38 - 4:41
    معلوم ہوتا ہے کے کب کلاس کو سبق سمجھ آیا ہے؟
  • 4:41 - 4:44
    کیا اپ اپنی غلتیوں کو ٹھیک کرنا سیکھتے ہیں؟
  • 4:44 - 4:47
    اور جو ہم نے دھوندڈا وہ بہت لطف اندوز تھا۔
  • 4:47 - 4:51
    پہلی بات، جن اساتذہ نے مشاہدوں پر غور کیا
  • 4:51 - 4:53
    ان کے طالب علموں کے بہتر نتائج سابت ہوۓ۔
  • 4:53 - 4:57
    یہ ہمیں بتاتا ہے کے ہم نے جو سوال پوچھے وہ درست ہیں۔
  • 4:57 - 4:59
    دوسری بات، اساتذہ نے اس پروگرام میں
  • 4:59 - 5:03
    ،یہ بتایا کے لیے کۓ طالب علموں سے ویدیوز اور جائزے
  • 5:03 - 5:06
    ،تشخیصی آلات سابت ہوۓ
  • 5:06 - 5:08
    کیوںکے انھوں نے مخصوص جگاہوں پر توجہ دی۔
  • 5:08 - 5:10
    جہاں وہ تبدیلی لا سکتے ہیں۔
  • 5:10 - 5:14
    MET میں اپ کو یہ دیکھانا چہتا ہوں کے یہ ویدیو جز
  • 5:14 - 5:17
    میں کیسے چلی۔
  • 5:17 - 5:20
    (موسیقی)
  • 5:20 - 5:22
    ویدیو) آپ سب کوصبح بخیر)
  • 5:22 - 5:24
    آج کیا ہو رہا ہے اس کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔
  • 5:24 - 5:27
    کر رہے ہیں، ٹھیک ہے؟ Peer Review Day شروع کرنے کے لیے، ہم ایک
  • 5:27 - 5:30
    اور ہمارا مقصد یہ ہے کہ ویڈیو کے آخر تک
  • 5:30 - 5:31
    آپ یہ پتہ لگانے کے قابل ہو جائیں کہ
  • 5:31 - 5:34
    کیا آپ اپنا مضمون ثابت کر سکتے ہیں یا نہیں۔
  • 5:34 - 5:36
    میرا نام سارہ براؤن ویسلنگ ہے۔
  • 5:36 - 5:38
    میں ایک انگریزی کی ہائی سکول ٹیچر ہوں
  • 5:38 - 5:40
    جانسٹن ہائی سکول، آئیووا میں۔
  • 5:40 - 5:41
    اپنے ساتھ بیٹھے شخص کی طرف مڑیں۔
  • 5:41 - 5:43
    انہیں بتائیں کہ آپ نے کیا مطلب اخذ کیا جب میں 'ثابت کرنے کے طریقے' کے بارے میں بات کر رہی تھی۔
  • 5:43 - 5:44
    میں نے اس کے بارے میں ابھی بات کی۔۔۔۔
  • 5:44 - 5:47
    مجھے لگتا ہے کہ اساتذہ سمجھتے ہیں کہ
  • 5:47 - 5:50
    ہم جس طرح اپنی پریکٹس کو بیان کرتے ہیں
  • 5:50 - 5:52
    اور جوحقیقت ہے اس میں فرق ہے۔
  • 5:52 - 5:55
    ٹھیک ہے، تو میں اب چاہوں گی کہ آپ اپنے کاغذات میرے پاس لے آئیں ۔
  • 5:55 - 5:58
    میرے خیال میں اس ویڈیو میں
  • 5:58 - 6:00
    کافی حد تک سچائی ہے۔
  • 6:00 - 6:03
    ،آپ اس کے بارے میں اختلاف نہیں کر سکتے جو آپ نے ویڈیو میں دیکھا
  • 6:03 - 6:06
    ،اور اس سے بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے
  • 6:06 - 6:08
    اور ایسے بہت سے طریقے ہیں جن سے
  • 6:09 - 6:11
    ہم اپنے پیشے کو بڑھا سکتے ہیں۔
  • 6:11 - 6:14
    میرے پاس صرف ایک فلپ کیمرہ اور ایک چھوٹی سی تپائی ہے
  • 6:14 - 6:17
    اور میں نے اس کے چھوٹےسے وسیع زاویہ لینس میں سرمایہ کاری کی ہے۔
  • 6:17 - 6:20
    ،کلاس کے آغاز میں
  • 6:20 - 6:22
    میں اسے اپنی کلاس کے پیچھے لگا دیتی ہوں۔یہ ایک بہترین طریقہ نہیں ہے۔
  • 6:22 - 6:25
    یہ ہر اس چھوٹی چیز کو نہیں پکڑتا جو ہو رہی ہوتی ہے
  • 6:25 - 6:28
    لیکن میں آواز سن سکتی ہوں۔ میں بہت کچھ دیکھ سکتی ہوں۔
  • 6:28 - 6:30
    اور میں اس سے بہت کـچھ سیکھنے کے قابل ہو گئ ہوں۔
  • 6:30 - 6:33
    تو یہ واقعی ایک سادہ طویقہ ہے ۔
  • 6:33 - 6:36
    لیکن میرے اپنے عکس میں ایک طاقتور آلہ ہے۔
  • 6:36 - 6:39
    ٹھیک ہے، سب سے پہلے بڑے والے پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
  • 6:39 - 6:42
    جب میں ٹیپ کرنا ختم کر دوں،پھر میں اسے اپنے کمپیوٹر میں ڈال دیتی ہوں
  • 6:42 - 6:43
    اور پھر میں اس کو سکین کرتی ہوں اور پھر ایک نظر دیکھتی ہوں
  • 6:45 - 6:47
    اور پھر ایک نظر دیکھتی ہوں۔میں چیزیں نہ لکھوں تو مجھے یاد نہیں رہتیں۔
  • 6:47 - 6:50
    ،تو نوٹ رکھنا میری سوچ کے عمل کا ایک حصہ ہے
  • 6:50 - 6:54
    اور میں لکھتے ہوۓ اپنی سوچ کو دریافت کر رہی ہوتی ہوں۔
  • 6:54 - 6:56
    میں نے اسے اپنی سوچ کی نشو نما کے لیے بھی استعمال کیا ہے
  • 6:56 - 6:59
    ،اور تعلیم کی حکمت عملی پر میری اپنی ذاتی عکاسی، طریقہ کار
  • 6:59 - 7:03
    کلاس روم کا نظام،اور کلاس روم کے مختلف پہلو۔
  • 7:03 - 7:06
    کلاس روم کا نظام،اور کلاس روم کے مختلف پہلو۔
  • 7:06 - 7:09
    مجھے خوشی ہے کہ ہم نے اس پر پہلے بھی کام کیا ہوا ہے
  • 7:09 - 7:11
    اب ہم تفریق کر سکتے ہیں کہ کیا چیز کام کرتی ہے اور کیا نہیں۔
  • 7:11 - 7:15
    میرے خیال میں یہ ویڈیو ایک اہم پہلو کو اجاگر کرتی ہے
  • 7:15 - 7:18
    جو ایک استاد کی حیثیت سے ہمیں
  • 7:18 - 7:21
    سیکھنے اور سمجھنے میں مدد کرتا ہے
  • 7:21 - 7:24
    اور زیادہ لوگوں کو سمجھ آتی ہے
  • 7:24 - 7:28
    کہ یہ پیچیدہ کام ہے کس بارے میں۔
  • 7:28 - 7:32
    میرے خیال کے مطابق یہ چیزوں کی وضاحت اور مثال بیانی کا طریقہ ہے
  • 7:32 - 7:35
    جنہیں ہم کسی خاص منصوبہ بندی سے نہیں پہنچا سکتے
  • 7:35 - 7:37
    جو چیزیں کسی معیار کے مطابق نہیں پہنچائ جا سکتیں۔
  • 7:37 - 7:39
    حتی کے جو چیزیں کسی درسی کتاب سے
  • 7:39 - 7:42
    بھی نہیں پہنچائ جا سکتیں۔
  • 7:42 - 7:44
    ٹھیک ہے، یہ ہفتے کے آخری دن آپ سب کے بہت اچھے گزرے۔
  • 7:44 - 7:45
    بعد میں ملعقات ہوتی ہے۔
  • 7:45 - 7:48
    [ہر کلاس اسطرح کی دکھ سکتی ہے]
  • 7:48 - 7:53
    (تالیاں)
  • 7:53 - 7:56
    بل گیٹس: ایک دن، ہم امریکہ کی ہر کلاس کو
  • 7:56 - 7:59
    اس طرح کا دیکھنا چاہیں گے۔
  • 7:59 - 8:01
    لیکن ابھی بھی ہمارے پاس بہت کام کرنے کو ہے۔
  • 8:01 - 8:04
    ،ایسے علاقوں کی تشخیص جہاں اساتذہ کو بہتری کی ضرورت ہے
  • 8:04 - 8:07
    تو صرف آدھی جنگ لڑنے کے مترادف ہے۔
  • 8:07 - 8:09
    ہمیں انہیں ایسے آلات بھی فراہم کرنے ہیں
  • 8:09 - 8:12
    جن سے وہ اپنی غلطی ٹہیک کر سکیں۔
  • 8:12 - 8:14
    اگر آپ چاھتے ہیں کہ آپ اپنی
  • 8:14 - 8:15
    مصنوعات کی پڑہائ کو بہتر کر سکیں تو
  • 8:15 - 8:18
    آپ کو ایک ایسے شخص کی ویڈیو دیکھنی چاہۓ
  • 8:18 - 8:22
    جومصنوعات پڑھانے میں ماہر ہو۔
  • 8:22 - 8:24
    تو راۓ دینے اور بہتری کے مکمل نظام کو
  • 8:24 - 8:27
    رد عمل میں لانا ایک آسان کام نہیں ہے۔
  • 8:27 - 8:29
    مثال کے طور پر، مجھے معلوم ہے کہ کچھ اساتذہ
  • 8:29 - 8:32
    کلاس میں کیمرہ موجود ہونے کی وجہ سے
  • 8:32 - 8:35
    مطمعن نہیں ہو سکتے۔
  • 8:35 - 8:38
    کے ساتھ تجربہ یہ MET یہ بات سمجھی جا سکتی ہے، لیکن ہمارا
  • 8:38 - 8:41
    ,ثابت کرتا ہے کہ اگر ٹیچرز اس عمل کو انتظام کرنے میں کامیاب ہو جائیں
  • 8:41 - 8:44
    ,اگر وہ اپنی کلاس میں ویڈیو بنا لیں
  • 8:44 - 8:47
    ,اور وہ ایک سبق چن لیں جن کو وہ پیش کرنا چاہیں
  • 8:47 - 8:51
    تو بہت سے اساتذہ میں حصہ لینے کا شوق پیدا ہو گا۔
  • 8:51 - 8:54
    اس نظام کی تخلیق کے لیے
  • 8:54 - 8:57
    بہت سا سرمایہ لگانا بھی درکار ہے۔
  • 8:57 - 9:00
    ہماری فاونڈیشن کے اندازے کے مطابق
  • 9:00 - 9:02
    اس میں پانچ بلین ڈالرز خرچ ہو سکتے ہیں۔
  • 9:02 - 9:06
    ،اب یہ ایک بہت بڑی رقم ہے۔ لیکن اگر اپنے نقطہ نظر سے دیکھا جاۓ
  • 9:06 - 9:08
    تو یہ اس رقم کے دو فیصد سے بھی کم ہے
  • 9:08 - 9:13
    جواساتذہ کو سالانہ تنخواہ پر خرچ ہوتی ہے۔
  • 9:13 - 9:16
    اس کا اساتذہ پر غیر معمولی اثر ہوگا۔
  • 9:16 - 9:20
    ہمارے پاس آخر کار ایک ایسا طریقہ ہوگا جس سے ہم ان کو راۓ بھی دے سکتے ہیں
  • 9:20 - 9:23
    اور اس کے علاوہ ان کو اس راۓ پر کام کرنے کا ضریعہ بھی۔
  • 9:23 - 9:24
    مگر اس سے بڑھ کر
  • 9:24 - 9:28
    فائدہ ہمارے ملک کو ہوگا۔
  • 9:28 - 9:31
    اس راستے پر چل کر ہم یہ یقینی بنا سکتے ہیں کے
  • 9:31 - 9:34
    ،ہمارے طالب علموں کو اعلی معیار کی تعایم ملے
  • 9:34 - 9:37
    ،ایسا کیریر ملے جو مکمل اور دل خوش کر دینے والا ہو
  • 9:37 - 9:40
    اور ان کو اپنے خوابوں کو جینے کا موقع ملے۔
  • 9:40 - 9:44
    اس سے ہمارا ملک صرف ترقی نہیں کرے گا
  • 9:44 - 9:50
    بلکہ منصفانہ اور انصاف پسند ملک بھی بنے گا۔
  • 9:50 - 9:53
    میں بہت خوش ہوں کے
  • 9:53 - 9:57
    سارے اساتذہ کو یہ موقع ملے اور ان کو حمایت ملے جو ان کو چاہیے اور جس پر ان کا حق ہے۔
  • 9:57 - 9:59
    امید کرتا ہوں کے اپ میں بھی اتنا ہی جوش و خروش ہو۔
  • 9:59 - 10:01
    شکریہ۔
  • 10:01 - 10:09
    (تالیاں)
Title:
اساتذہ کواصلی رائے کی ضرورت ہے
Speaker:
بل گیٹس
Description:

کچھ عرصہ پہلے تک بہت سے اساتذہ کو سال کی آراء میں صرف ایک لفظ ملتا تھا: "اطمینان بخش". اور کسی آراء اور کوچنگ کے بغیر ان کے لیے بہتری کا کوئی راستہ نہیں ہے. بل گیٹس کے مطابق، ہوشیار رائے کے ساتھ اساتذہ اپنے آپ میں بہتری لا سکتے ہیں۔ اور ہر کلاس روم میں اسے لانے کے لئے ان کی بنیاد کی طرف سے ایک پروگرام کے بارے میں بتا رہے ہیں.

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TEDTalks
Duration:
10:24
Irteza Ubaid approved Urdu subtitles for Teachers need real feedback
Irteza Ubaid edited Urdu subtitles for Teachers need real feedback
Irteza Ubaid edited Urdu subtitles for Teachers need real feedback
Irteza Ubaid edited Urdu subtitles for Teachers need real feedback
Azeema Batool accepted Urdu subtitles for Teachers need real feedback
Azeema Batool commented on Urdu subtitles for Teachers need real feedback
Azeema Batool edited Urdu subtitles for Teachers need real feedback
Irteza Ubaid edited Urdu subtitles for Teachers need real feedback
Show all
  • Some of the lines were missing but the rest was very well done.

Urdu subtitles

Revisions