0:00:00.719,0:00:03.612 سب کو استاد کی ضرورت ہوتی ہے 0:00:03.612,0:00:06.713 بلا تفریق کے آپ باسکٹ بال کے کھلاڑی ہو، 0:00:06.713,0:00:09.991 ٹیننس کھلاڑی ہو،ورزش کرتے ہو، 0:00:09.991,0:00:12.212 یا تاش کھلیتے ہو . 0:00:12.212,0:00:14.701 (ہنسی ) 0:00:14.701,0:00:17.160 میری تاش کی استاد , Sharon Osberg, 0:00:17.160,0:00:19.415 کہتی ہے کے اس کے سر کے پیچھے کی اتنی زیادہ تصویریں ہے بنسبت 0:00:19.415,0:00:22.932 پوری دنیا میں کسی بھی شخص کے. (ہنسی ) 0:00:22.932,0:00:26.594 معذرت , Sharon. یہ دیکھیں 0:00:26.594,0:00:30.185 ہم سب کو ضرورت ہے ان لوگوں کی جوہمیں رائے دیں . 0:00:30.185,0:00:32.422 ہم اس طرح ہی بہتر ہوتے ہیں . 0:00:32.422,0:00:35.402 مگر افسوس , لوگوں کا ایک گروہ ایسا ہے 0:00:35.402,0:00:38.208 جن کو بالکل کوئی رائے نہیں ملتی 0:00:38.208,0:00:40.393 جو انہیں بہتر کام کرنے میں مدد کرے, 0:00:40.393,0:00:41.792 اور یہ لوگ 0:00:41.792,0:00:44.942 دنیا کا سب سے اہم کام کرتے ہیں . 0:00:44.942,0:00:47.171 میں اساتذہ کی بات کر رہا ہوں . 0:00:47.171,0:00:49.110 کو پتا چلا کہ Melinda جب مجھے اور 0:00:49.110,0:00:52.322 اساتذہ کو ان کے کام کی کتنی کم رائے ملتی ہے تو 0:00:52.322,0:00:54.276 ہم حیران ہو گئے. 0:00:54.276,0:00:58.400 کچھ عرصہ پہلے تک , 98 فیصد سے زیادہ اساتذہ کو 0:00:58.400,0:01:01.053 ان کے کام کی رائے صرف ایک لفظ میں ملتی تھی : 0:01:01.053,0:01:03.773 اطمینان بخش. 0:01:03.773,0:01:06.266 اگر میرے تاش کی استاد نے مجھے صرف یہ کہا ہوتا کہ 0:01:06.266,0:01:08.651 آپ صرف اطمینان بخش.کھیلتے ہیں 0:01:08.651,0:01:11.428 تو مجھے بہتر کھیلنے کی کبھی امید نہ ہوتی . 0:01:11.428,0:01:14.726 پھر مجھے کس طرح معلوم ہوتا کہ کون سب سے بہتر ہے ؟ 0:01:14.726,0:01:18.326 مجھے کس طرح معلوم ہوتا کہ میں کچھ مختلف کر رہا ہوں ? 0:01:18.326,0:01:20.710 آج کے دور میں، لوگ اساتذہ کو 0:01:20.710,0:01:22.994 ایک نئے اندازمیں پرکھتے ہے 0:01:22.994,0:01:26.303 مگر ہم پھر بھی ان کو کوئی رائے نہیں دیتے 0:01:26.303,0:01:29.476 جو واقعی میں ان کو بہتر کام کرنےمیں مدد دے . 0:01:29.476,0:01:32.808 ہمارے اساتذہ اس سے زیادہ کہ حقدار ہیں . 0:01:32.808,0:01:36.036 ہمارا موجودہ نظام ان کے لئے مناسب نہیں ہے 0:01:36.036,0:01:37.857 یہ طلبہ کے ساتھ بھی انصاف نہیں کرتا , 0:01:37.857,0:01:42.887 اور یہ امریکہ کی عالمی رہنمائی کو بھی داؤ پر لگا رہا ہے . 0:01:42.887,0:01:46.346 اسی لئے میں آج بات کرنا چاہونگا کہ ہم سب اساتزہ کو کیسے وہ 0:01:46.346,0:01:50.604 آلات دے سکتے ہیں جن کی ان کو ضرورت ہے اور جن کے وہ حقدار بھی ہیں. 0:01:50.604,0:01:54.470 .ہم یوں شروع کرتے ہے کہ کون سے اساتذہ اچھے ہیں 0:01:54.470,0:01:57.938 بد قسمتی سے،کوئی عالمی درجہ بندی نہیں ہے 0:01:57.938,0:01:59.864 اس نظام میں جس سے اساتذہ کو رائے دی جائے . 0:01:59.864,0:02:01.654 پھر مینے ان ممالک کی طرف دیکھا جن 0:02:01.654,0:02:04.759 کے طلبہ جو بہتر تدریسی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں , 0:02:04.759,0:02:07.064 اور دیکھا کے کہ وہ کیا رہے ہیں 0:02:07.064,0:02:10.103 اساتذہ کی بہتری کے لئے . 0:02:10.103,0:02:13.336 ہم پڑھنے کی درجہ بندی پر غور کرتے ہیں . 0:02:13.336,0:02:15.826 تو معلوم ہوتا ہے کے U.S پہلے درجے پر نہیں ہے . 0:02:15.826,0:02:17.881 یہ پہلے 10 درجوں میں بھی نہیں ہے . 0:02:17.881,0:02:20.269 بلکہ ہم Iceland اور Poland کے ساتھ 15 درجے پر ہے. 0:02:20.269,0:02:22.657 Iceland اور Poland کے ساتھ 0:02:22.657,0:02:25.045 تمام وہ ممالک 0:02:25.045,0:02:27.635 جو امریکہ سے بہتر ہیں 0:02:27.635,0:02:30.174 پڑہایی میں 0:02:30.174,0:02:33.165 کتنوں کے پاس اساتذہ کی بہتری کا نظام ہے؟ 0:02:33.165,0:02:36.000 14 میں سے 11 0:02:36.000,0:02:38.388 امریکہ پڑھنے میں پندرواں نمبر بانٹتا ہے 0:02:38.388,0:02:40.776 لیکن ہم سائنس میں 23 ... 0:02:40.776,0:02:43.166 اور حساب میں 31 ہیں 0:02:43.166,0:02:46.250 سو ہم صرف ایک ہی شعبے میں سرفہرست ہیں 0:02:46.250,0:02:48.422 اور یہ کہ ہم اساتذہ دینے میں ناکام رہنے میں ہے 0:02:48.422,0:02:52.043 جو انہیں اپنی مہارت بہتر کرنے کے لیے چاہیے. 0:02:52.043,0:02:55.600 :ایۓ، بحترین تعلیمی کارکردگی پر نظر دالتے ہیں 0:02:55.600,0:02:58.765 جو دی ہے چین کا صوبے شنگھائ نے۔ 0:02:58.765,0:03:02.098 اب وہ بورد پر 0:03:02.098,0:03:05.017 ،پڑھنے، ریازی اور سائنس میں اول درجہ رکھتے ہیں 0:03:05.017,0:03:08.388 اور اس کامیابی کی وجہ یہ ہے کے 0:03:08.388,0:03:12.022 وہ اپنے اساتذہ کو بہتر ہونے میں مدد کرتے ہیں۔ 0:03:12.022,0:03:14.351 انھوں نے اس بات کو یقینی بنایا کے نوجان اساتذہ 0:03:14.351,0:03:18.018 کو ماسٹراساتذہ کو کام کرتے دیکھنے کا موقع ملے۔ 0:03:18.018,0:03:20.292 ان کے ہر ہفتے تربیتی گروپ بنتے ہیں 0:03:20.292,0:03:23.126 جہاں اساتذہ مل جل کر بات کرتے ہیں کے کیا چل رہا ہے۔ 0:03:23.126,0:03:26.481 اپنے ساتھیوں کا مشاہدہ کرنا اور ان کو راۓ دینا 0:03:26.481,0:03:29.619 -ہر استاد کے لیے ضروری رکھا گیا ہے 0:03:29.619,0:03:33.318 اپ شاید پوچھیں کے ایسا نظام ضروری کیوں ہے؟ 0:03:33.318,0:03:36.176 اس کی وجہ ہی ہے کے 0:03:36.176,0:03:38.257 درس و تدریس کے پیشے میں تغیرات بہت ہیں۔ 0:03:38.257,0:03:42.414 کچھ اساتذہ دوسروں سے زیادہ بہتر موثر ہوتے ہیں۔ 0:03:42.414,0:03:45.103 دراصل ، پورے ملک میں ایسے اساتذہ بھی ہیں 0:03:45.103,0:03:48.656 جو اپنے شاگردوں کو غیر معمولی فوائد حاصل کرنے میں مدد کر رہے ہیں۔ 0:03:48.656,0:03:50.899 اگر اج کے معمولی اساتذہ 0:03:50.899,0:03:53.495 بھی اتنے اچھے ہو جائیں جیسے یہ اساتذہ ہیں 0:03:53.495,0:03:57.671 تو ہمارے شاگرد باقی دنیا کو ارھا لے جائیں گے۔ 0:03:57.671,0:04:00.578 اس لیے ہمیں ایک نظام چاہیے جس کی مدد سے ہمارے سارے اساتذہ 0:04:00.578,0:04:02.590 بہترین جتے اچھے ہو جایئں۔ 0:04:02.590,0:04:05.187 ایسا نظام کیسا دیکھے گا؟ 0:04:05.187,0:04:07.212 خیر، یہ جاننے کےلیے، ہماری تنظیم 0:04:07.212,0:04:09.663 پورے ملک کے ضلعوں میں تین ہزار اساتذہ 0:04:09.663,0:04:11.847 کے ساتھ ایک منصوبے پے کام کر رہی ہے 0:04:11.847,0:04:16.066 .ہے “Measures of Effective Teaching” جس کا نام 0:04:16.066,0:04:18.417 اساتذہ کی ودیوز ہم نے 0:04:18.417,0:04:20.163 مبصرین کو دیکھائیں 0:04:20.163,0:04:23.751 ،اور بنا پر ان کو ان کی کارکردگی پر جانچنا تھا 0:04:23.751,0:04:25.589 جیسا کے کیا انھوں نے اپنے شاگردوں 0:04:25.589,0:04:27.680 سے مشکل سوالات کیے؟ 0:04:27.680,0:04:31.997 کیا انھوں نے کسی نظریے کو مختلف تریقوں سے سمجھانے کا طریقہ دھونڈا؟ 0:04:31.997,0:04:36.497 ،اس کے الاوہ ہم نے شاگردوں سے جائزہ لینے کے لیے سوال ہل کرواۓ 0:04:36.497,0:04:38.210 جیسے کہ، کیا اپ کے استاد کو 0:04:38.210,0:04:40.767 معلوم ہوتا ہے کے کب کلاس کو سبق سمجھ آیا ہے؟ 0:04:40.767,0:04:43.923 کیا اپ اپنی غلتیوں کو ٹھیک کرنا سیکھتے ہیں؟ 0:04:43.923,0:04:46.752 اور جو ہم نے دھوندڈا وہ بہت لطف اندوز تھا۔ 0:04:46.752,0:04:50.871 پہلی بات، جن اساتذہ نے مشاہدوں پر غور کیا 0:04:50.871,0:04:53.322 ان کے طالب علموں کے بہتر نتائج سابت ہوۓ۔ 0:04:53.322,0:04:56.580 یہ ہمیں بتاتا ہے کے ہم نے جو سوال پوچھے وہ درست ہیں۔ 0:04:56.580,0:04:59.393 دوسری بات، اساتذہ نے اس پروگرام میں 0:04:59.393,0:05:02.943 ،یہ بتایا کے لیے کۓ طالب علموں سے ویدیوز اور جائزے 0:05:02.943,0:05:05.626 ،تشخیصی آلات سابت ہوۓ 0:05:05.626,0:05:08.255 کیوںکے انھوں نے مخصوص جگاہوں پر توجہ دی۔ 0:05:08.255,0:05:10.283 جہاں وہ تبدیلی لا سکتے ہیں۔ 0:05:10.283,0:05:14.326 MET میں اپ کو یہ دیکھانا چہتا ہوں کے یہ ویدیو جز 0:05:14.326,0:05:16.910 میں کیسے چلی۔ 0:05:16.910,0:05:19.857 (موسیقی) 0:05:19.857,0:05:21.538 ویدیو) آپ سب کوصبح بخیر) 0:05:21.538,0:05:23.706 آج کیا ہو رہا ہے اس کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔ 0:05:23.706,0:05:27.055 کر رہے ہیں، ٹھیک ہے؟ Peer Review Day شروع کرنے کے لیے، ہم ایک 0:05:27.055,0:05:29.510 اور ہمارا مقصد یہ ہے کہ ویڈیو کے آخر تک 0:05:29.510,0:05:31.393 آپ یہ پتہ لگانے کے قابل ہو جائیں کہ 0:05:31.393,0:05:34.347 کیا آپ اپنا مضمون ثابت کر سکتے ہیں یا نہیں۔ 0:05:34.347,0:05:35.816 میرا نام سارہ براؤن ویسلنگ ہے۔ 0:05:35.816,0:05:37.501 میں ایک انگریزی کی ہائی سکول ٹیچر ہوں 0:05:37.501,0:05:39.564 جانسٹن ہائی سکول، آئیووا میں۔ 0:05:39.564,0:05:41.079 اپنے ساتھ بیٹھے شخص کی طرف مڑیں۔ 0:05:41.079,0:05:42.594 انہیں بتائیں کہ آپ نے کیا مطلب اخذ کیا جب میں 'ثابت کرنے کے طریقے' کے بارے میں بات کر رہی تھی۔ 0:05:42.594,0:05:44.110 میں نے اس کے بارے میں ابھی بات کی۔۔۔۔ 0:05:44.110,0:05:46.771 مجھے لگتا ہے کہ اساتذہ سمجھتے ہیں کہ 0:05:46.771,0:05:50.244 ہم جس طرح اپنی پریکٹس کو بیان کرتے ہیں 0:05:50.244,0:05:51.887 اور جوحقیقت ہے اس میں فرق ہے۔ 0:05:51.887,0:05:55.437 ٹھیک ہے، تو میں اب چاہوں گی کہ آپ اپنے کاغذات میرے پاس لے آئیں ۔ 0:05:55.437,0:05:58.080 میرے خیال میں اس ویڈیو میں 0:05:58.080,0:06:00.394 کافی حد تک سچائی ہے۔ 0:06:00.394,0:06:03.030 ،آپ اس کے بارے میں اختلاف نہیں کر سکتے جو آپ نے ویڈیو میں دیکھا 0:06:03.030,0:06:05.989 ،اور اس سے بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے 0:06:05.989,0:06:07.609 اور ایسے بہت سے طریقے ہیں جن سے 0:06:09.229,0:06:10.849 ہم اپنے پیشے کو بڑھا سکتے ہیں۔ 0:06:10.849,0:06:13.842 میرے پاس صرف ایک فلپ کیمرہ اور ایک چھوٹی سی تپائی ہے 0:06:13.842,0:06:17.252 اور میں نے اس کے چھوٹےسے وسیع زاویہ لینس میں سرمایہ کاری کی ہے۔ 0:06:17.252,0:06:19.760 ،کلاس کے آغاز میں 0:06:19.760,0:06:22.185 میں اسے اپنی کلاس کے پیچھے لگا دیتی ہوں۔یہ ایک بہترین طریقہ نہیں ہے۔ 0:06:22.185,0:06:24.923 یہ ہر اس چھوٹی چیز کو نہیں پکڑتا جو ہو رہی ہوتی ہے 0:06:24.923,0:06:28.203 لیکن میں آواز سن سکتی ہوں۔ میں بہت کچھ دیکھ سکتی ہوں۔ 0:06:28.203,0:06:30.252 اور میں اس سے بہت کـچھ سیکھنے کے قابل ہو گئ ہوں۔ 0:06:30.252,0:06:33.137 تو یہ واقعی ایک سادہ طویقہ ہے ۔ 0:06:33.137,0:06:35.983 لیکن میرے اپنے عکس میں ایک طاقتور آلہ ہے۔ 0:06:35.983,0:06:39.032 ٹھیک ہے، سب سے پہلے بڑے والے پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ 0:06:39.032,0:06:41.800 جب میں ٹیپ کرنا ختم کر دوں،پھر میں اسے اپنے کمپیوٹر میں ڈال دیتی ہوں 0:06:41.800,0:06:43.382 اور پھر میں اس کو سکین کرتی ہوں اور پھر ایک نظر دیکھتی ہوں 0:06:44.964,0:06:46.548 اور پھر ایک نظر دیکھتی ہوں۔میں چیزیں نہ لکھوں تو مجھے یاد نہیں رہتیں۔ 0:06:46.548,0:06:50.203 ،تو نوٹ رکھنا میری سوچ کے عمل کا ایک حصہ ہے 0:06:50.203,0:06:54.290 اور میں لکھتے ہوۓ اپنی سوچ کو دریافت کر رہی ہوتی ہوں۔ 0:06:54.290,0:06:56.319 میں نے اسے اپنی سوچ کی نشو نما کے لیے بھی استعمال کیا ہے 0:06:56.319,0:06:59.245 ،اور تعلیم کی حکمت عملی پر میری اپنی ذاتی عکاسی، طریقہ کار 0:06:59.245,0:07:02.514 کلاس روم کا نظام،اور کلاس روم کے مختلف پہلو۔ 0:07:02.514,0:07:06.020 کلاس روم کا نظام،اور کلاس روم کے مختلف پہلو۔ 0:07:06.020,0:07:08.694 مجھے خوشی ہے کہ ہم نے اس پر پہلے بھی کام کیا ہوا ہے 0:07:08.694,0:07:11.219 اب ہم تفریق کر سکتے ہیں کہ کیا چیز کام کرتی ہے اور کیا نہیں۔ 0:07:11.219,0:07:14.544 میرے خیال میں یہ ویڈیو ایک اہم پہلو کو اجاگر کرتی ہے 0:07:14.544,0:07:18.028 جو ایک استاد کی حیثیت سے ہمیں 0:07:18.028,0:07:21.185 سیکھنے اور سمجھنے میں مدد کرتا ہے 0:07:21.185,0:07:23.792 اور زیادہ لوگوں کو سمجھ آتی ہے 0:07:23.792,0:07:27.628 کہ یہ پیچیدہ کام ہے کس بارے میں۔ 0:07:27.628,0:07:31.760 میرے خیال کے مطابق یہ چیزوں کی وضاحت اور مثال بیانی کا طریقہ ہے 0:07:31.760,0:07:34.675 جنہیں ہم کسی خاص منصوبہ بندی سے نہیں پہنچا سکتے 0:07:34.675,0:07:36.828 جو چیزیں کسی معیار کے مطابق نہیں پہنچائ جا سکتیں۔ 0:07:36.828,0:07:39.057 حتی کے جو چیزیں کسی درسی کتاب سے 0:07:39.057,0:07:41.867 بھی نہیں پہنچائ جا سکتیں۔ 0:07:41.867,0:07:44.233 ٹھیک ہے، یہ ہفتے کے آخری دن آپ سب کے بہت اچھے گزرے۔ 0:07:44.233,0:07:45.469 بعد میں ملعقات ہوتی ہے۔ 0:07:45.469,0:07:47.756 [ہر کلاس اسطرح کی دکھ سکتی ہے] 0:07:47.756,0:07:53.183 (تالیاں) 0:07:53.183,0:07:56.155 بل گیٹس: ایک دن، ہم امریکہ کی ہر کلاس کو 0:07:56.155,0:07:58.839 اس طرح کا دیکھنا چاہیں گے۔ 0:07:58.839,0:08:01.460 لیکن ابھی بھی ہمارے پاس بہت کام کرنے کو ہے۔ 0:08:01.460,0:08:04.180 ،ایسے علاقوں کی تشخیص جہاں اساتذہ کو بہتری کی ضرورت ہے 0:08:04.180,0:08:06.767 تو صرف آدھی جنگ لڑنے کے مترادف ہے۔ 0:08:06.767,0:08:09.152 ہمیں انہیں ایسے آلات بھی فراہم کرنے ہیں 0:08:09.152,0:08:11.650 جن سے وہ اپنی غلطی ٹہیک کر سکیں۔ 0:08:11.650,0:08:13.565 اگر آپ چاھتے ہیں کہ آپ اپنی 0:08:13.565,0:08:15.306 مصنوعات کی پڑہائ کو بہتر کر سکیں تو 0:08:15.306,0:08:17.814 آپ کو ایک ایسے شخص کی ویڈیو دیکھنی چاہۓ 0:08:17.814,0:08:21.526 جومصنوعات پڑھانے میں ماہر ہو۔ 0:08:21.526,0:08:24.268 تو راۓ دینے اور بہتری کے مکمل نظام کو 0:08:24.268,0:08:27.378 رد عمل میں لانا ایک آسان کام نہیں ہے۔ 0:08:27.378,0:08:29.388 مثال کے طور پر، مجھے معلوم ہے کہ کچھ اساتذہ 0:08:29.388,0:08:31.856 کلاس میں کیمرہ موجود ہونے کی وجہ سے 0:08:31.856,0:08:34.656 مطمعن نہیں ہو سکتے۔ 0:08:34.656,0:08:37.972 کے ساتھ تجربہ یہ MET یہ بات سمجھی جا سکتی ہے، لیکن ہمارا 0:08:37.972,0:08:41.417 ,ثابت کرتا ہے کہ اگر ٹیچرز اس عمل کو انتظام کرنے میں کامیاب ہو جائیں 0:08:41.417,0:08:43.902 ,اگر وہ اپنی کلاس میں ویڈیو بنا لیں 0:08:43.902,0:08:46.878 ,اور وہ ایک سبق چن لیں جن کو وہ پیش کرنا چاہیں 0:08:46.878,0:08:50.639 تو بہت سے اساتذہ میں حصہ لینے کا شوق پیدا ہو گا۔ 0:08:50.639,0:08:53.592 اس نظام کی تخلیق کے لیے 0:08:53.592,0:08:56.615 بہت سا سرمایہ لگانا بھی درکار ہے۔ 0:08:56.615,0:08:59.972 ہماری فاونڈیشن کے اندازے کے مطابق 0:08:59.972,0:09:02.127 اس میں پانچ بلین ڈالرز خرچ ہو سکتے ہیں۔ 0:09:02.127,0:09:06.481 ،اب یہ ایک بہت بڑی رقم ہے۔ لیکن اگر اپنے نقطہ نظر سے دیکھا جاۓ 0:09:06.481,0:09:08.474 تو یہ اس رقم کے دو فیصد سے بھی کم ہے 0:09:08.474,0:09:12.769 جواساتذہ کو سالانہ تنخواہ پر خرچ ہوتی ہے۔ 0:09:12.769,0:09:16.081 اس کا اساتذہ پر غیر معمولی اثر ہوگا۔ 0:09:16.081,0:09:20.038 ہمارے پاس آخر کار ایک ایسا طریقہ ہوگا جس سے ہم ان کو راۓ بھی دے سکتے ہیں 0:09:20.038,0:09:22.735 اور اس کے علاوہ ان کو اس راۓ پر کام کرنے کا ضریعہ بھی۔ 0:09:22.735,0:09:23.920 مگر اس سے بڑھ کر 0:09:23.920,0:09:27.710 فائدہ ہمارے ملک کو ہوگا۔ 0:09:27.710,0:09:30.883 اس راستے پر چل کر ہم یہ یقینی بنا سکتے ہیں کے 0:09:30.883,0:09:34.082 ،ہمارے طالب علموں کو اعلی معیار کی تعایم ملے 0:09:34.082,0:09:36.773 ،ایسا کیریر ملے جو مکمل اور دل خوش کر دینے والا ہو 0:09:36.773,0:09:40.012 اور ان کو اپنے خوابوں کو جینے کا موقع ملے۔ 0:09:40.012,0:09:44.366 اس سے ہمارا ملک صرف ترقی نہیں کرے گا 0:09:44.366,0:09:49.870 بلکہ منصفانہ اور انصاف پسند ملک بھی بنے گا۔ 0:09:49.870,0:09:52.605 میں بہت خوش ہوں کے 0:09:52.605,0:09:57.354 سارے اساتذہ کو یہ موقع ملے اور ان کو حمایت ملے جو ان کو چاہیے اور جس پر ان کا حق ہے۔ 0:09:57.354,0:09:59.081 امید کرتا ہوں کے اپ میں بھی اتنا ہی جوش و خروش ہو۔ 0:09:59.081,0:10:00.852 شکریہ۔ 0:10:00.852,0:10:09.160 (تالیاں)