-
آور آف کوڈ | ڈانس پارٹی: خصوصیات
-
میرا نام ماریہ ہے۔
-
میں واشنگٹن یونیورسٹی میں جونیئر ہوں
-
اور میں ایمازون مستقبل کی انجینئر ہوں۔
-
مجھے کمپیوٹر سائنس بیحد پسند ہے کیونکہ
-
اس میں مسئلہ حل کرنا اور تنقیدی سوچ شامل ہے۔
-
اور کسی کام پر گھنٹوں صرف کرنے کے بعد،
-
آپ اس میں سے کچھ بہت اعلٰی اور فائدہ مند حاصل کر سکتے ہیں۔
-
اب تک، آپ کو کچھ مختلف قسم کے ڈانسرز کے ساتھ کھیلنے/عمل کرنے کا موقع ملا ہے
-
اور آپ نے انہیں ایک مختلف طرح کی ڈانس حرکات کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔
-
لیکن یہ حرکات واقعی میں کیسے کام کرتی ہیں؟
-
ہر ڈانس حرکت فریمز کہلوانے والے تصاویر کے ایک سلسلہ سے مل کر بنا ہوتا ہے۔
-
ہر فریم اپنے پہلے والے سے تھوڑا سا
مختلف ہوتا ہے۔
-
جب آپ کا پروگرام چلتا ہے، تو کمپیوٹر ایک کے بعد ایک فریم دکھاتا ہے۔
-
وہ اتنی تیزی سے دکھائے جاتے ہیں کہ ایسا لگتا ہے
ڈانسر حرکت کر رہا ہے۔
-
تمام اینیمیشن کے پیچھے یہی راز ہے۔
-
آپ نہ صرف اپنے ڈانسر حرکات کو تبدیل کر سکتے ہیں،
-
آپ ڈانسر کی خصوصیات کو بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔
-
خصوصیات ڈانسر کی اسکرین پر
پوزیشن، ڈانسر کا سائز،
-
اور ڈانسر کا رنگ جیسی
-
چیزوں کی وضاحت کرتی ہیں۔
-
ایک ڈانسر کی خصوصیات تبدیل کرنے کے لئے، آپ ایک "سیٹ" بلاک استعمال کریں گے۔
-
آئیے اپنے ڈانسر کو چھوٹا نظر آنے کے لئے ایک "سیٹ" بلاک استعمال کرتے ہیں۔
-
پہلے، سیٹ بلاک کو اپنے پروگرام میں گھسیٹ کر لائیں۔
-
پھر، ڈانسر کو منتخب کریں جسے آپ تبدیل کرنا چاہتے ہیں
-
اور سائز میں ٹائپ کریں جو اسکرین پر ظاہر ہو گا۔
-
مکمل سائز 100 ہے۔
-
اگر آپ کوئی کم نمبر کا انتخاب کرتے ہیں، تو اس سے ڈانسر چھوٹا ہو جائے گا۔
-
ڈانسر جتنا چھوٹا ہوتا ہے، یہ اتنا ہی دور دکھائی دیتا ہے۔
-
بیک اپ ڈانسرز بنانے کا یہ زبردست طریقہ ہے۔
-
سیٹ بلاک کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ڈانسر کی جہتیں،
-
گردش،
-
پوزیشن
-
اور رنگ بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔
-
ان خصوصیات کے ساتھ اردگرد پلے کر کے
-
آپ تمام اقسام کی تبدیلیاں کر سکتے ہیں اور انہیں گانے کے مختلف حصوں سے مربوط کر سکتے ہیں۔
-
یاد رکھیں، آپ صرف ایک ڈانسر کی خصوصیات مرتب کر سکتے ہیں جو پہلے سے موجود ہو۔
-
یقینی بنائیں کہ آپ کا سیٹ بلاک "نیا ڈانسر بنائیں" بلاک کے بعد آتا ہے۔
-
تجربہ کرنے میں مت ہچکچائیں، تخلیقی بنیں،
-
اور لطف اٹھائیں۔