WEBVTT 00:00:01.520 --> 00:00:07.300 آور آف کوڈ | ڈانس پارٹی: خصوصیات 00:00:08.700 --> 00:00:10.300 میرا نام ماریہ ہے۔ 00:00:10.300 --> 00:00:12.760 میں واشنگٹن یونیورسٹی میں جونیئر ہوں 00:00:12.760 --> 00:00:15.020 اور میں ایمازون مستقبل کی انجینئر ہوں۔ 00:00:16.760 --> 00:00:18.580 مجھے کمپیوٹر سائنس بیحد پسند ہے کیونکہ 00:00:18.580 --> 00:00:21.820 اس میں مسئلہ حل کرنا اور تنقیدی سوچ شامل ہے۔ 00:00:21.920 --> 00:00:24.580 اور کسی کام پر گھنٹوں صرف کرنے کے بعد، 00:00:24.580 --> 00:00:28.540 آپ اس میں سے کچھ بہت اعلٰی اور فائدہ مند حاصل کر سکتے ہیں۔ 00:00:32.800 --> 00:00:37.220 اب تک، آپ کو کچھ مختلف قسم کے ڈانسرز کے ساتھ کھیلنے/عمل کرنے کا موقع ملا ہے 00:00:37.220 --> 00:00:41.440 اور آپ نے انہیں ایک مختلف طرح کی ڈانس حرکات کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔ 00:00:41.440 --> 00:00:44.620 لیکن یہ حرکات واقعی میں کیسے کام کرتی ہیں؟ 00:00:44.620 --> 00:00:49.010 ہر ڈانس حرکت فریمز کہلوانے والے تصاویر کے ایک سلسلہ سے مل کر بنا ہوتا ہے۔ 00:00:49.010 --> 00:00:52.660 ہر فریم اپنے پہلے والے سے تھوڑا سا مختلف ہوتا ہے۔ 00:00:52.660 --> 00:00:56.530 جب آپ کا پروگرام چلتا ہے، تو کمپیوٹر ایک کے بعد ایک فریم دکھاتا ہے۔ 00:00:56.530 --> 00:01:00.270 وہ اتنی تیزی سے دکھائے جاتے ہیں کہ ایسا لگتا ہے ڈانسر حرکت کر رہا ہے۔ 00:01:00.270 --> 00:01:03.870 تمام اینیمیشن کے پیچھے یہی راز ہے۔ 00:01:03.870 --> 00:01:06.280 آپ نہ صرف اپنے ڈانسر حرکات کو تبدیل کر سکتے ہیں، 00:01:06.280 --> 00:01:09.340 آپ ڈانسر کی خصوصیات کو بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔ 00:01:09.340 --> 00:01:13.780 خصوصیات ڈانسر کی اسکرین پر پوزیشن، ڈانسر کا سائز، 00:01:13.780 --> 00:01:15.960 اور ڈانسر کا رنگ جیسی 00:01:15.960 --> 00:01:18.300 چیزوں کی وضاحت کرتی ہیں۔ 00:01:20.420 --> 00:01:24.700 ایک ڈانسر کی خصوصیات تبدیل کرنے کے لئے، آپ ایک "سیٹ" بلاک استعمال کریں گے۔ 00:01:24.700 --> 00:01:29.040 آئیے اپنے ڈانسر کو چھوٹا نظر آنے کے لئے ایک "سیٹ" بلاک استعمال کرتے ہیں۔ 00:01:29.040 --> 00:01:32.220 پہلے، سیٹ بلاک کو اپنے پروگرام میں گھسیٹ کر لائیں۔ 00:01:32.220 --> 00:01:35.860 پھر، ڈانسر کو منتخب کریں جسے آپ تبدیل کرنا چاہتے ہیں 00:01:35.860 --> 00:01:39.300 اور سائز میں ٹائپ کریں جو اسکرین پر ظاہر ہو گا۔ 00:01:50.640 --> 00:01:52.640 مکمل سائز 100 ہے۔ 00:01:52.649 --> 00:01:57.539 اگر آپ کوئی کم نمبر کا انتخاب کرتے ہیں، تو اس سے ڈانسر چھوٹا ہو جائے گا۔ 00:01:57.540 --> 00:02:00.760 ڈانسر جتنا چھوٹا ہوتا ہے، یہ اتنا ہی دور دکھائی دیتا ہے۔ 00:02:00.760 --> 00:02:03.720 بیک اپ ڈانسرز بنانے کا یہ زبردست طریقہ ہے۔ 00:02:10.360 --> 00:02:15.680 سیٹ بلاک کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ڈانسر کی جہتیں، 00:02:15.680 --> 00:02:17.080 گردش، 00:02:17.820 --> 00:02:18.980 پوزیشن 00:02:20.240 --> 00:02:21.840 اور رنگ بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔ 00:02:22.000 --> 00:02:23.960 ان خصوصیات کے ساتھ اردگرد پلے کر کے 00:02:23.960 --> 00:02:28.140 آپ تمام اقسام کی تبدیلیاں کر سکتے ہیں اور انہیں گانے کے مختلف حصوں سے مربوط کر سکتے ہیں۔ 00:02:28.960 --> 00:02:34.900 یاد رکھیں، آپ صرف ایک ڈانسر کی خصوصیات مرتب کر سکتے ہیں جو پہلے سے موجود ہو۔ 00:02:34.900 --> 00:02:39.320 یقینی بنائیں کہ آپ کا سیٹ بلاک "نیا ڈانسر بنائیں" بلاک کے بعد آتا ہے۔ 00:02:39.330 --> 00:02:41.189 تجربہ کرنے میں مت ہچکچائیں، تخلیقی بنیں، 00:02:41.189 --> 00:02:42.480 اور لطف اٹھائیں۔