-
Not Synced
آپ کونسی کلاس میں ہیں؟ دوسری۔ دسویں۔
پہلی۔ میں نے آٹھویں کلاس میں
-
Not Synced
پروگرامنگ سیکھی۔ مجھے پہلا کمپیوٹر چھٹی
کلاس میں ملا۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب
-
Not Synced
لوگوں کے مسائل حل کرتا ہوں۔ آپ
اظہار کر سکتے ہیں، آپ ایک فکر کو لے کر
-
Not Synced
چیزیں بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر سائنس بہت سے ان کاموں کی
بنیاد ہے جو کالج کے طالبعلم اور
-
Not Synced
پیشہ ور لوگ آگلے 20 یا
30 سالوں تک کریں گے۔ مجھے پروگرامنگ پسند ہے کیونکہ
-
Not Synced
مجھے لوگوں کی مدد کرنا پسند ہے۔ مجھے ایسی چیزیں بنانے کا موقع
ملتاہ ہے جو لوگوں کی زندگی آسان
-
Not Synced
بناتے ہیں۔ میرے خیال میں یہ سوپرپاور کا مالک
ہونے کی طرح ہی ہے۔ شروعات سب سے
-
Not Synced
اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ میں خود بھی نیا
ہوں، اور چاہتا ہوں آپ ساتھ سیکھیں۔
-
Not Synced
کیا آپ کی کوئی پسندیدہ گیم ہے جو
عرصے سے بنانا چاہتے تھے؟ ہم پلے لیب میں
-
Not Synced
گیم بنانا شروع کر رہے
ہیں۔ اچھے گیمز میں کہانی ہوتی ہے، اور ہر
-
Not Synced
کہانی میں ایکٹر ہوتے ہیں۔ ایکٹر جو ایسے کام جیسے بات،
حرکت، رابطہ کرتے ہیں، شاید
-
Not Synced
گیم کے قواعد کے اندر سکور کرتے ہیں۔
آج، ہم یہ ساری چیزیں سیکھیں گے
-
Not Synced
ایسے ایکٹرز جیسے چڑیلوں،
زامبیوں، ایلینوں اور جانوروں کے ذریعے-
-
Not Synced
اور پھر شروع سے گیم بنائیں گے جو
فون پہ کھیلا اور شیئر ہو سکے۔
-
Not Synced
آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ گیم کی جگہ کے
بائیں طرف جہاں پروگرام
-
Not Synced
چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات
نیچے لکھی ہوئی ہیں۔ درمیان والی جگہ
-
Not Synced
ٹول باکس ہے، اور ہر بلاک کوڈ کا
ایک ٹکڑہ ہے۔ دائیں طرف کی سفید جگہ
-
Not Synced
ورک سپیس ہے اور یہیں پر ہم
پروگرام بنائیں گے۔
-
Not Synced
شروع میں آپ ان بلاکوں کو نارنجی
"when run" بلاک سے ملائیں گے۔ آپ متعدد بلاکوں کو
-
Not Synced
زرد لکیر نظر آنے تک باہر گسیٹھ
کر ایک دوسرے سے ملا سکتے ہیں، اور
-
Not Synced
پھر وہ مل جاتے ہیں۔
-
Not Synced
پہلے پزل میں ہمارا ایکٹر پنگوین ہے
اور ہم اس سے "Hello" کہلواتے ہیں
-
Not Synced
"say" کا بلاک باہر گھسیٹ کر، اور اسے
"when run" بلاک سے ملا کر، اور "Hello" لکھ کر۔ ہم پنگوین کو
-
Not Synced
حرکت "move right" اور
"move left" کے بلاک سے بھی دیتے ہیں۔ جب آپ کے
-
Not Synced
بلاک ترتیب میں آئیں، تو "run button" دبائیں
کہ پتہ چلے کیا پروگرام لکھا ہے۔ شروع ہو جائیں
-
Not Synced
اور آخر میں، آپ اپنا گیم بنا
پائیں گے جس میں ہر قسم کے کھلاڑی
-
Not Synced
رابطہ کریں، خوش یا خفا ہوں، سکور کریں،
یا آگے کے گولے پھیکیں، یا ایک دوسرے کو غائب کریں۔
-
Not Synced
یہ سب آپ پر اور اس گیم پر انحصار رکھتے ہیں
جسے آپ بنانا چاہتے ہیں۔