< Return to Video

Play Lab - Intro video

  • 0:02 - 0:09
    آپ کونسی کلاس میں ہیں؟ دوسری۔ دسویں۔
    پہلی۔ میں نے آٹھویں کلاس میں
  • 0:10 - 0:17
    پروگرامنگ سیکھی۔ مجھے پہلا کمپیوٹر چھٹ
    کلاس میں ملا۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب
  • 0:17 - 0:22
    لوگوں کے مسائل حل کرتا ہوں۔
    آپ اظہار کرسکتے ہیں، سوچ لے کر چیزیں
  • 0:22 - 0:27
    بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر سائنس ان بہت سی
    چیزوں کی اساس ہے جو کالج کے طلباء
  • 0:27 - 0:32
    اور پیشہ ور افراد اگلے 20 یا 30 سالوں تک
    کریں گے۔ مجھے پروگرامنگ پسند ہے کیونکہ
  • 0:32 - 0:37
    مجھے لوگوں کی مدد کرنا پسند ہے۔ مجھے
    کچھ لوگوں کی زندگی آسان کرنے کے لئے
  • 0:37 - 0:41
    کچھ بنانے کا موقع ملتا ہے۔ یہ ہمارے پاس
    سپر پاور کے قریب ترین چیز ہے۔
  • 0:41 - 0:47
    شروعات اہم ہوتی ہے۔ میں خود بھی نیا
    ہوں، اور چاہتا ہوں آپ ساتھ سیکھیں۔.
  • 0:47 - 0:51
    کیا کوئی ویڈیو گیم ہے جو آپ ہمیشہ
    بنانا چاہتے تھے؟ ہم محض پلے لیب کا
  • 0:51 - 0:57
    استعمال کرکے کھیل بنانا شروع کرتے ہیں۔
    اچھے گیمز میں کہانی ہوتی ہے، اور ہر
  • 0:57 - 1:03
    کہانی میں ایکٹر جو ایسے کام جیسے بات،
    حرکت، اور رابطہ کرتے ہیں، شاید
  • 1:03 - 1:08
    گیم کے قواعد کے اندر سکور کرتے ہیں۔.
    آج، ہم یہ ساری چیزیں سیکھیں گے
  • 1:08 - 1:14
    ایسے ایکٹرز جیسے چڑیلوں،,
    زامبیوں، ایلینوں اور جانوروں کے ذریعے
  • 1:14 - 1:18
    اور پھر شروع سے گیم بنائیں گے جو
    فون پہ کھیلا اور شیئر ہو سکے۔.
  • 1:18 - 1:23
    آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ بائیں طرف
    وہ گیم سپیس ہے جہاں آپ کا
  • 1:23 - 1:28
    پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات
    نیچے لکھی ہوئی ہیں۔. درمیان والی جگہ
  • 1:28 - 1:34
    ٹول باکس ہے، اور ہر بلاک کوڈ کا
    ایک ٹکڑہ ہے۔. دائیں طرف کی سفید جگہ
  • 1:34 - 1:38
    ورک سپیس ہے اور یہیں پر ہم
    پروگرام بنائیں گے۔.
  • 1:38 - 1:44
    شروع میں آپ ان بلاکوں کو نارنجی
    when run" بلاک سے ملائیں گے۔. آپ link
  • 1:44 - 1:49
    پر زرد لکیر نظر آنے تک اسے باہر گسیٹھ
    کر ایک دوسرے سے ملا سکتے ہیں، اور
  • 1:49 - 1:51
    پھر وہ مل جاتے ہیں۔
  • 1:51 - 1:56
    پہلے پزل میں ہمارا ایکٹر پنگوین ہے
    اور ہم اس سے "Hello" کہلواتے ہیں
  • 1:56 - 2:02
    "say" بلاک باہر لا کر، اسے "when run"
    سے ملا کر، اور "Hello" لکھ کر پنگوین
  • 2:02 - 2:07
    "move right" اور move left"
    سے بھی حرکت دیتے ہیں۔. جب آپ کے بلاک
  • 2:07 - 2:12
    ترتیب میں آئیں، تو "run" دبائیں" کہ پتہ
    چلے کیا بنایا ہے۔. شروع ہو جائیں
  • 2:12 - 2:16
    اور آخر میں، آپ اپنا گیم بنا
    پائیں گے جس میں ہر قسم کے کھلاڑی
  • 2:16 - 2:23
    رابطہ کریں، خوش یا خفا ہوں، سکور کریں،
    یا آگے کے گولے پھیکیں، یا ایک دوسرے
  • 2:24 - 2:26
    کوغائب کریں۔ یہ سب آپ پر اور اس
    گیم پر ہے جسے آپ بنانا چاہتے ہیں.
Title:
Play Lab - Intro video
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
Hour of Code
Duration:
02:33

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions