0:00:02.260,0:00:09.260 آپ کونسی کلاس میں ہیں؟ دوسری۔ دسویں۔[br]پہلی۔ میں نے آٹھویں کلاس میں 0:00:10.099,0:00:16.720 پروگرامنگ سیکھی۔ مجھے پہلا کمپیوٹر چھٹ[br]کلاس میں ملا۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب 0:00:16.720,0:00:21.699 لوگوں کے مسائل حل کرتا ہوں۔ [br]آپ اظہار کرسکتے ہیں، سوچ لے کر چیزیں 0:00:21.699,0:00:26.920 بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر سائنس ان بہت سی [br]چیزوں کی اساس ہے جو کالج کے طلباء 0:00:26.920,0:00:31.550 اور پیشہ ور افراد اگلے 20 یا 30 سالوں تک [br]کریں گے۔ مجھے پروگرامنگ پسند ہے کیونکہ 0:00:31.550,0:00:36.690 مجھے لوگوں کی مدد کرنا پسند ہے۔ مجھے [br]کچھ لوگوں کی زندگی آسان کرنے کے لئے 0:00:36.690,0:00:41.120 کچھ بنانے کا موقع ملتا ہے۔ یہ ہمارے پاس [br]سپر پاور کے قریب ترین چیز ہے۔ 0:00:41.120,0:00:46.829 شروعات اہم ہوتی ہے۔ میں خود بھی نیا[br]ہوں، اور چاہتا ہوں آپ ساتھ سیکھیں۔. 0:00:46.829,0:00:50.679 کیا کوئی ویڈیو گیم ہے جو آپ ہمیشہ[br]بنانا چاہتے تھے؟ ہم محض پلے لیب کا 0:00:50.679,0:00:57.109 استعمال کرکے کھیل بنانا شروع کرتے ہیں۔[br]اچھے گیمز میں کہانی ہوتی ہے، اور ہر 0:00:57.109,0:01:02.670 کہانی میں ایکٹر جو ایسے کام جیسے بات، [br]حرکت، اور رابطہ کرتے ہیں، شاید 0:01:02.670,0:01:07.680 گیم کے قواعد کے اندر سکور کرتے ہیں۔.[br]آج، ہم یہ ساری چیزیں سیکھیں گے 0:01:07.680,0:01:13.540 ایسے ایکٹرز جیسے چڑیلوں،,[br]زامبیوں، ایلینوں اور جانوروں کے ذریعے 0:01:13.540,0:01:18.220 اور پھر شروع سے گیم بنائیں گے جو[br]فون پہ کھیلا اور شیئر ہو سکے۔. 0:01:18.220,0:01:22.930 آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ بائیں طرف [br]وہ گیم سپیس ہے جہاں آپ کا 0:01:22.930,0:01:28.310 پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات[br]نیچے لکھی ہوئی ہیں۔. درمیان والی جگہ 0:01:28.310,0:01:33.520 ٹول باکس ہے، اور ہر بلاک کوڈ کا[br]ایک ٹکڑہ ہے۔. دائیں طرف کی سفید جگہ 0:01:33.520,0:01:38.260 ورک سپیس ہے اور یہیں پر ہم[br]پروگرام بنائیں گے۔. 0:01:38.260,0:01:43.600 شروع میں آپ ان بلاکوں کو نارنجی[br]when run" بلاک سے ملائیں گے۔. آپ link 0:01:43.600,0:01:48.620 پر زرد لکیر نظر آنے تک اسے باہر گسیٹھ[br]کر ایک دوسرے سے ملا سکتے ہیں، اور 0:01:48.620,0:01:50.600 پھر وہ مل جاتے ہیں۔ 0:01:50.600,0:01:56.080 پہلے پزل میں ہمارا ایکٹر پنگوین ہے[br]اور ہم اس سے "Hello" کہلواتے ہیں 0:01:56.080,0:02:02.020 "say" بلاک باہر لا کر، اسے "when run" [br]سے ملا کر، اور "Hello" لکھ کر پنگوین 0:02:02.020,0:02:06.940 "move right" اور move left" [br]سے بھی حرکت دیتے ہیں۔. جب آپ کے بلاک 0:02:06.940,0:02:11.920 ترتیب میں آئیں، تو "run" دبائیں" کہ پتہ[br]چلے کیا بنایا ہے۔. شروع ہو جائیں 0:02:11.920,0:02:16.439 اور آخر میں، آپ اپنا گیم بنا[br]پائیں گے جس میں ہر قسم کے کھلاڑی 0:02:16.439,0:02:23.439 رابطہ کریں، خوش یا خفا ہوں، سکور کریں،[br]یا آگے کے گولے پھیکیں، یا ایک دوسرے 0:02:23.579,0:02:26.180 کوغائب کریں۔ یہ سب آپ پر اور اس[br]گیم پر ہے جسے آپ بنانا چاہتے ہیں.