[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:02.26,0:00:09.26,Default,,0000,0000,0000,,آپ کونسی کلاس میں ہیں؟ دوسری۔ دسویں۔\Nپہلی۔ میں نے آٹھویں کلاس میں Dialogue: 0,0:00:10.10,0:00:16.72,Default,,0000,0000,0000,,پروگرامنگ سیکھی۔ مجھے پہلا کمپیوٹر چھٹ\Nکلاس میں ملا۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب Dialogue: 0,0:00:16.72,0:00:21.70,Default,,0000,0000,0000,,لوگوں کے مسائل حل کرتا ہوں۔ \Nآپ اظہار کرسکتے ہیں، سوچ لے کر چیزیں Dialogue: 0,0:00:21.70,0:00:26.92,Default,,0000,0000,0000,,بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر سائنس ان بہت سی \Nچیزوں کی اساس ہے جو کالج کے طلباء Dialogue: 0,0:00:26.92,0:00:31.55,Default,,0000,0000,0000,,اور پیشہ ور افراد اگلے 20 یا 30 سالوں تک \Nکریں گے۔ مجھے پروگرامنگ پسند ہے کیونکہ Dialogue: 0,0:00:31.55,0:00:36.69,Default,,0000,0000,0000,,مجھے لوگوں کی مدد کرنا پسند ہے۔ مجھے \Nکچھ لوگوں کی زندگی آسان کرنے کے لئے Dialogue: 0,0:00:36.69,0:00:41.12,Default,,0000,0000,0000,,کچھ بنانے کا موقع ملتا ہے۔ یہ ہمارے پاس \Nسپر پاور کے قریب ترین چیز ہے۔ Dialogue: 0,0:00:41.12,0:00:46.83,Default,,0000,0000,0000,,شروعات اہم ہوتی ہے۔ میں خود بھی نیا\Nہوں، اور چاہتا ہوں آپ ساتھ سیکھیں۔. Dialogue: 0,0:00:46.83,0:00:50.68,Default,,0000,0000,0000,,کیا کوئی ویڈیو گیم ہے جو آپ ہمیشہ\Nبنانا چاہتے تھے؟ ہم محض پلے لیب کا Dialogue: 0,0:00:50.68,0:00:57.11,Default,,0000,0000,0000,,استعمال کرکے کھیل بنانا شروع کرتے ہیں۔\Nاچھے گیمز میں کہانی ہوتی ہے، اور ہر Dialogue: 0,0:00:57.11,0:01:02.67,Default,,0000,0000,0000,,کہانی میں ایکٹر جو ایسے کام جیسے بات، \Nحرکت، اور رابطہ کرتے ہیں، شاید Dialogue: 0,0:01:02.67,0:01:07.68,Default,,0000,0000,0000,,گیم کے قواعد کے اندر سکور کرتے ہیں۔.\Nآج، ہم یہ ساری چیزیں سیکھیں گے Dialogue: 0,0:01:07.68,0:01:13.54,Default,,0000,0000,0000,,ایسے ایکٹرز جیسے چڑیلوں،,\Nزامبیوں، ایلینوں اور جانوروں کے ذریعے Dialogue: 0,0:01:13.54,0:01:18.22,Default,,0000,0000,0000,,اور پھر شروع سے گیم بنائیں گے جو\Nفون پہ کھیلا اور شیئر ہو سکے۔. Dialogue: 0,0:01:18.22,0:01:22.93,Default,,0000,0000,0000,,آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ بائیں طرف \Nوہ گیم سپیس ہے جہاں آپ کا Dialogue: 0,0:01:22.93,0:01:28.31,Default,,0000,0000,0000,,پروگرام چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات\Nنیچے لکھی ہوئی ہیں۔. درمیان والی جگہ Dialogue: 0,0:01:28.31,0:01:33.52,Default,,0000,0000,0000,,ٹول باکس ہے، اور ہر بلاک کوڈ کا\Nایک ٹکڑہ ہے۔. دائیں طرف کی سفید جگہ Dialogue: 0,0:01:33.52,0:01:38.26,Default,,0000,0000,0000,,ورک سپیس ہے اور یہیں پر ہم\Nپروگرام بنائیں گے۔. Dialogue: 0,0:01:38.26,0:01:43.60,Default,,0000,0000,0000,,شروع میں آپ ان بلاکوں کو نارنجی\Nwhen run" بلاک سے ملائیں گے۔. آپ link Dialogue: 0,0:01:43.60,0:01:48.62,Default,,0000,0000,0000,,پر زرد لکیر نظر آنے تک اسے باہر گسیٹھ\Nکر ایک دوسرے سے ملا سکتے ہیں، اور Dialogue: 0,0:01:48.62,0:01:50.60,Default,,0000,0000,0000,,پھر وہ مل جاتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:50.60,0:01:56.08,Default,,0000,0000,0000,,پہلے پزل میں ہمارا ایکٹر پنگوین ہے\Nاور ہم اس سے "Hello" کہلواتے ہیں Dialogue: 0,0:01:56.08,0:02:02.02,Default,,0000,0000,0000,,"say" بلاک باہر لا کر، اسے "when run" \Nسے ملا کر، اور "Hello" لکھ کر پنگوین Dialogue: 0,0:02:02.02,0:02:06.94,Default,,0000,0000,0000,,"move right" اور move left" \Nسے بھی حرکت دیتے ہیں۔. جب آپ کے بلاک Dialogue: 0,0:02:06.94,0:02:11.92,Default,,0000,0000,0000,,ترتیب میں آئیں، تو "run" دبائیں" کہ پتہ\Nچلے کیا بنایا ہے۔. شروع ہو جائیں Dialogue: 0,0:02:11.92,0:02:16.44,Default,,0000,0000,0000,,اور آخر میں، آپ اپنا گیم بنا\Nپائیں گے جس میں ہر قسم کے کھلاڑی Dialogue: 0,0:02:16.44,0:02:23.44,Default,,0000,0000,0000,,رابطہ کریں، خوش یا خفا ہوں، سکور کریں،\Nیا آگے کے گولے پھیکیں، یا ایک دوسرے Dialogue: 0,0:02:23.58,0:02:26.18,Default,,0000,0000,0000,,کوغائب کریں۔ یہ سب آپ پر اور اس\Nگیم پر ہے جسے آپ بنانا چاہتے ہیں.