< Return to Video

Minecraft Hour of Code - Congratulations!

  • 0:00 - 0:01
    پرسٹن: مبارک ہو!
  • 0:01 - 0:04
    لزی: مبارک ہو!
  • 0:04 - 0:06
    سٹیمپی: مبارک ہو، آپ نے کر لیا!
  • 0:06 - 0:11
    سٹیسی: مبارک ہو دوستو، آپ نے زبردست
    کام انجام دیا ہے!
  • 0:11 - 0:16
    اب جب آپ نے آور اف کوڈ مکمل کر لیا،
    آپ مائنکرافٹ میں اپنا کوڈ لکھ سکتے ہیں۔
  • 0:16 - 0:20
    آپ نے لوپس، فنکشنز اور ایجنٹ کے
    کردار کے بارے میں سیکھ لیا ہے۔
  • 0:20 - 0:24
    اب کھلے ڈول سے کھیلنے کا وقت ہے
    جس میں آپ خود ڈولپر ہونگے۔
  • 0:24 - 0:28
    باقی ٹائم میں آپ فنکشنز لکھ سکتے ہیں
    کہ آپ تلاش، کانکنی اور تعمیر کر لیں۔
  • 0:28 - 0:32
    اس لیول میں آپ جو کوڈ لکھیں گے اسے
    Minecraft: Education Edition کی اپنی
  • 0:32 - 0:33
    دنیا میں لے جا سکتے ہیں۔
  • 0:33 - 0:37
    بس "Finish" پر کلک کریں اور لنک کے لئے
    ہدایات پر عمل کر کے اسے اپنی دنیا
  • 0:37 - 0:39
    لے جائیں اور ایجنٹ کو کوڈ کرتے جائیں۔
  • 0:39 - 0:41
    مزے لیں اور اچھا کام کیا ہے آپ نے!
  • 0:41 - 0:43
    سٹیسی: اور میں واپس آ گئی!
  • 0:43 - 0:45
    اچھا تو یہ ہے ایجنٹ!
  • 0:45 - 0:48
    دکھاتی ہوں کیا کر سکتا ہے۔
  • 0:48 - 0:50
    دیکھو، دیکھو!
  • 0:50 - 0:51
    کر رہا ہے اسے!
  • 0:51 - 0:56
    میں نے اسے کہا تھا ٹیراکوٹا بلاک سیڑھی
    بنائے، اور ہم ادھر سے اسی سیڑھی سے
  • 0:56 - 0:57
    نکل سکتے ہیں۔
  • 0:57 - 0:59
    اور بتاتی جاؤں آپ کو کہ صرف سیڑھی ہی نہیں۔
  • 0:59 - 1:03
    میں ایجنٹ کچھ بھی چاہوں کرنے کو کہوں،
    وہ کرے گا۔
  • 1:03 - 1:05
    سٹیمپی: آپ نے یہ کیسے کیا؟
  • 1:05 - 1:07
    سٹیسی: آسان تھا، واقعی۔
  • 1:07 - 1:08
    میں نے بس کوڈ استعمال کیا!
Title:
Minecraft Hour of Code - Congratulations!
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
CSF '21-'22
Duration:
01:15

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions