1 00:00:00,000 --> 00:00:01,420 پرسٹن: مبارک ہو! 2 00:00:01,420 --> 00:00:03,719 لزی: مبارک ہو! 3 00:00:03,719 --> 00:00:05,820 سٹیمپی: مبارک ہو، آپ نے کر لیا! 4 00:00:05,820 --> 00:00:10,580 سٹیسی: مبارک ہو دوستو، آپ نے زبردست کام انجام دیا ہے! 5 00:00:10,590 --> 00:00:15,990 اب جب آپ نے آور اف کوڈ مکمل کر لیا، آپ مائنکرافٹ میں اپنا کوڈ لکھ سکتے ہیں۔ 6 00:00:15,990 --> 00:00:20,080 آپ نے لوپس، فنکشنز اور ایجنٹ کے کردار کے بارے میں سیکھ لیا ہے۔ 7 00:00:20,080 --> 00:00:23,510 اب کھلے ڈول سے کھیلنے کا وقت ہے جس میں آپ خود ڈولپر ہونگے۔ 8 00:00:23,510 --> 00:00:28,180 باقی ٹائم میں آپ فنکشنز لکھ سکتے ہیں کہ آپ تلاش، کانکنی اور تعمیر کر لیں۔ 9 00:00:28,180 --> 00:00:31,730 اس لیول میں آپ جو کوڈ لکھیں گے اسے Minecraft: Education Edition کی اپنی 10 00:00:31,730 --> 00:00:33,140 دنیا میں لے جا سکتے ہیں۔ 11 00:00:33,140 --> 00:00:36,630 بس "Finish" پر کلک کریں اور لنک کے لئے ہدایات پر عمل کر کے اسے اپنی دنیا 12 00:00:36,630 --> 00:00:38,550 لے جائیں اور ایجنٹ کو کوڈ کرتے جائیں۔ 13 00:00:38,550 --> 00:00:40,910 مزے لیں اور اچھا کام کیا ہے آپ نے! 14 00:00:40,910 --> 00:00:43,030 سٹیسی: اور میں واپس آ گئی! 15 00:00:43,030 --> 00:00:45,360 اچھا تو یہ ہے ایجنٹ! 16 00:00:45,360 --> 00:00:47,780 دکھاتی ہوں کیا کر سکتا ہے۔ 17 00:00:47,780 --> 00:00:49,760 دیکھو، دیکھو! 18 00:00:49,760 --> 00:00:51,460 کر رہا ہے اسے! 19 00:00:51,460 --> 00:00:55,720 میں نے اسے کہا تھا ٹیراکوٹا بلاک سیڑھی بنائے، اور ہم ادھر سے اسی سیڑھی سے 20 00:00:55,720 --> 00:00:56,720 نکل سکتے ہیں۔ 21 00:00:56,720 --> 00:00:59,160 اور بتاتی جاؤں آپ کو کہ صرف سیڑھی ہی نہیں۔ 22 00:00:59,160 --> 00:01:03,450 میں ایجنٹ کچھ بھی چاہوں کرنے کو کہوں، وہ کرے گا۔ 23 00:01:03,450 --> 00:01:05,349 سٹیمپی: آپ نے یہ کیسے کیا؟ 24 00:01:05,349 --> 00:01:06,940 سٹیسی: آسان تھا، واقعی۔ 25 00:01:06,940 --> 00:01:08,400 میں نے بس کوڈ استعمال کیا!