< Return to Video

The Holstee Manifesto: Lifecycle Video

  • 0:05 - 0:09
    یہ تمہاری زندگی ھے
  • 0:09 - 0:11
    وہ کرو جو تمہیں اچھا لگے
  • 0:11 - 0:14
    اور خوب کرو
  • 0:14 - 0:16
    اور اگر تمہیں کچھ پسند نہیں ھے تو
  • 0:16 - 0:26
    اسے تبدیل کردو
  • 0:26 - 0:31
    اگر تمہیں اپنی نوکری پسند نہیں ھے ، تو اسے چھوڑدو
  • 0:31 - 0:33
    اگر تم وقت کمی کا شکار ھو
  • 0:33 - 0:42
    تو ٹی وی دیکھنا چھوڑ دو
  • 0:42 - 0:45
    اور اگر تم زندگی سے بھرپور فایدہ اٹھانا چاہتے ھو ۔۔۔۔۔۔ روک جاو
  • 0:45 - 0:48
    تمہاری حقیقی خوشی اس بات کی منتظر ھے کو تم وہ کرو جو تمہیں پسند ھے
  • 0:48 - 0:50
    سوچنا اور سوچ پر سوچنا چھوڑو
  • 0:50 - 0:55
    زندگی بہت آسان ھے،
  • 0:55 - 0:58
    اپنے بازو ، اپنی سوچ اور اپنے دل کو نیے لوگوں ، نیی چیزوں کے لیے کھولو
  • 0:58 - 1:15
    ہم سارے ایک دوسرے سے مختلف ھیں
  • 1:15 - 1:22
    کچھ مواقع صرف ایک دفعہ دستک دیتے ھیں، انہیں کھونا مت
  • 1:22 - 1:24
    سفر پر ضرور نکلا کرو
  • 1:24 - 1:34
    انسان گم ھو کر ہی اپنے آپ کو پاتا ھے
  • 1:34 - 1:45
    جذبات کے سارے ہی اظہار سچے ھیں
  • 1:45 - 1:47
    جب تم کچھ بھی کھاو
  • 1:47 - 1:53
    اسکے ہر ہر لقمے پر شکر کرو
  • 1:53 - 1:56
    ہر ملنے والے شخص سے پوچھو کہ وہ دل سے کیا کرنا چاہتا ھے؟
  • 1:56 - 2:04
    لوگوں سے ہمت اور حوصلہ بڑھانے والے خیالات اور خواب ضرور شعیر کرو
  • 2:04 - 2:09
    زندگی دوسروں سے ملنے کا ہی نام ھے
  • 2:09 - 2:15
    اور دوسرے لوگوں سے ملکر کچھ تخلیقی کرنے کا نام
  • 2:15 - 2:20
    اسلیے اٹھو اور کچھ تخلیقی کام کرو
  • 2:20 - 2:23
    زندگی ھے ہی کتنی تھوڑی
  • 2:23 - 2:25
    اسے اپنی مرضی سے جیو ۔۔۔
  • 2:25 - 2:26
    اور اپنے دل کی بات لوگوں سے کہو ۔۔۔۔۔۔
  • 2:26 - 2:28
    ھولسٹی
  • 2:28 -
    لایف سٹایل ڈیزاین ایک احساس کے ساتھ
Title:
The Holstee Manifesto: Lifecycle Video
Description:

http://holstee.com/manifesto

The Holstee Manifesto is a call to action to live a life full of intention, creativity, passion, and community.

The LifeCycle Film came about as a desire to bring the energy and passion behind the Manifesto to life through something we love--biking. As we seek to live mindful lifestyles that leave a positive impact on the people and world around us, biking has become a passion that is much more than a transportation alternative. It is a way of fully experiencing the city we love and all of its details.

This Film is a celebration. It is a celebration of gatherings, of diversity, of life, and of the beauty of shared experience. We hope you enjoy.

Holstee Manifesto written by Dave, Mike and Fabian
Music "Almost Everything" by Wakey!Wakey!
Director / Producer / Editor Cooper Miller
Cinematographer Anna Farrell
Producer Juliette Richey
Production Coordinator Whitney Matthews
Production Assistants Shawn Maguire & Wendi Miller
Book Cover Design Ray Shappell

FIlm direction, production and editing by: http://demonstro.us

more » « less
Video Language:
English
Team:
Volunteer
Duration:
02:37
nazar hussain added a translation

Urdu subtitles

Revisions