0:00:04.600,0:00:09.307 یہ تمہاری زندگی ھے 0:00:09.307,0:00:11.140 وہ کرو جو تمہیں اچھا لگے 0:00:11.140,0:00:14.353 اور خوب کرو 0:00:14.353,0:00:16.191 اور اگر تمہیں کچھ پسند نہیں ھے تو 0:00:16.191,0:00:26.320 اسے تبدیل کردو 0:00:26.320,0:00:31.379 اگر تمہیں اپنی نوکری پسند نہیں ھے ، تو اسے چھوڑدو 0:00:31.379,0:00:33.059 اگر تم وقت کمی کا شکار ھو 0:00:33.059,0:00:41.997 تو ٹی وی دیکھنا چھوڑ دو 0:00:41.997,0:00:45.421 اور اگر تم زندگی سے بھرپور فایدہ اٹھانا چاہتے ھو ۔۔۔۔۔۔ روک جاو 0:00:45.421,0:00:48.403 تمہاری حقیقی خوشی اس بات کی منتظر ھے کو تم وہ کرو جو تمہیں پسند ھے 0:00:48.403,0:00:50.055 سوچنا اور سوچ پر سوچنا چھوڑو 0:00:50.055,0:00:55.127 زندگی بہت آسان ھے، 0:00:55.127,0:00:58.430 اپنے بازو ، اپنی سوچ اور اپنے دل کو نیے لوگوں ، نیی چیزوں کے لیے کھولو 0:00:58.430,0:01:14.974 ہم سارے ایک دوسرے سے مختلف ھیں 0:01:14.974,0:01:22.431 کچھ مواقع صرف ایک دفعہ دستک دیتے ھیں، انہیں کھونا مت 0:01:22.431,0:01:24.078 سفر پر ضرور نکلا کرو 0:01:24.078,0:01:34.043 انسان گم ھو کر ہی اپنے آپ کو پاتا ھے 0:01:34.043,0:01:44.999 جذبات کے سارے ہی اظہار سچے ھیں 0:01:44.999,0:01:46.569 جب تم کچھ بھی کھاو 0:01:46.569,0:01:53.143 اسکے ہر ہر لقمے پر شکر کرو 0:01:53.143,0:01:56.367 ہر ملنے والے شخص سے پوچھو کہ وہ دل سے کیا کرنا چاہتا ھے؟ 0:01:56.367,0:02:04.418 لوگوں سے ہمت اور حوصلہ بڑھانے والے خیالات اور خواب ضرور شعیر کرو 0:02:04.418,0:02:09.402 زندگی دوسروں سے ملنے کا ہی نام ھے 0:02:09.402,0:02:14.548 اور دوسرے لوگوں سے ملکر کچھ تخلیقی کرنے کا نام 0:02:14.548,0:02:19.781 اسلیے اٹھو اور کچھ تخلیقی کام کرو 0:02:19.781,0:02:22.939 زندگی ھے ہی کتنی تھوڑی 0:02:22.939,0:02:24.858 اسے اپنی مرضی سے جیو ۔۔۔ 0:02:24.858,0:02:26.484 اور اپنے دل کی بات لوگوں سے کہو ۔۔۔۔۔۔ 0:02:26.484,0:02:27.668 ھولسٹی 0:02:27.668,9:59:59.000 لایف سٹایل ڈیزاین ایک احساس کے ساتھ