یہ تمہاری زندگی ھے وہ کرو جو تمہیں اچھا لگے اور خوب کرو اور اگر تمہیں کچھ پسند نہیں ھے تو اسے تبدیل کردو اگر تمہیں اپنی نوکری پسند نہیں ھے ، تو اسے چھوڑدو اگر تم وقت کمی کا شکار ھو تو ٹی وی دیکھنا چھوڑ دو اور اگر تم زندگی سے بھرپور فایدہ اٹھانا چاہتے ھو ۔۔۔۔۔۔ روک جاو تمہاری حقیقی خوشی اس بات کی منتظر ھے کو تم وہ کرو جو تمہیں پسند ھے سوچنا اور سوچ پر سوچنا چھوڑو زندگی بہت آسان ھے، اپنے بازو ، اپنی سوچ اور اپنے دل کو نیے لوگوں ، نیی چیزوں کے لیے کھولو ہم سارے ایک دوسرے سے مختلف ھیں کچھ مواقع صرف ایک دفعہ دستک دیتے ھیں، انہیں کھونا مت سفر پر ضرور نکلا کرو انسان گم ھو کر ہی اپنے آپ کو پاتا ھے جذبات کے سارے ہی اظہار سچے ھیں جب تم کچھ بھی کھاو اسکے ہر ہر لقمے پر شکر کرو ہر ملنے والے شخص سے پوچھو کہ وہ دل سے کیا کرنا چاہتا ھے؟ لوگوں سے ہمت اور حوصلہ بڑھانے والے خیالات اور خواب ضرور شعیر کرو زندگی دوسروں سے ملنے کا ہی نام ھے اور دوسرے لوگوں سے ملکر کچھ تخلیقی کرنے کا نام اسلیے اٹھو اور کچھ تخلیقی کام کرو زندگی ھے ہی کتنی تھوڑی اسے اپنی مرضی سے جیو ۔۔۔ اور اپنے دل کی بات لوگوں سے کہو ۔۔۔۔۔۔ ھولسٹی لایف سٹایل ڈیزاین ایک احساس کے ساتھ