-
(ایمی لی33) مبارک ہو!
-
آپ نے کر دکھایا!
-
(سکوِڈ) مبارک ہو!
-
(نیٹی) آپ نے کر دکھایا!
-
مبارک ہو!
-
(ٹاماہاک) مبارک ہو!
-
(ایمی لی33) زبردست دن رہا!
-
خزانے کی ساری تلاش کرتے ہم
مائنکرافٹ راستہ بنا گئے،
-
ناٹیلس کے خول، خزانے کے پیٹیاں، اور
مجھے وہ پرزمارین بہت پسند آیا۔
-
اور ہم نے لوپ حلقوں اور
شرطیہ conditionals سیکھے۔
-
(سکوِڈ) کوڈ سے یاد آیا اس مہم
میں ایک اور لیول بھی ہے۔
-
کیا آپ تیار ہیں، مہم جوؤں!
-
(نیٹی) یہ آزادانہ کھیلنے کا لیول ہے
اور آپ اپنے کوڈ لکھنے کے ہنر سے
-
کوئی ناقابل یقین چیز بنا سکتے ہیں
-
(ٹاماہاک) اممم۔۔۔۔خزانہ چھپانے کی جگہ،
پانی کی نیچے یادگار، کورل سے بنا محل؟
-
آہ۔۔۔کتنے زیادہ افکار ہیں۔
-
ایک تکراری عمل بنانے کے لئے لوپس اور
کنڈشنل استعمال کریں تاکہ تمام غیرمتوقع
-
حالات کے لئے تیار ہو جائیں۔
-
(ایمی لی33) آپ نے یقینا ثابت کیا
کہ آپ بہادر کوڈ لکھاری ہیں،
-
اور میں بہت شوق سے آپ کے
تخلیقات کی منتظر ہوں۔
-
اور امید ہے کوڈ میں آپ کی
مہمجوئیاں یہاں ختم نہ ہوں۔
-
سفر خیر ہو!