WEBVTT 00:00:00.149 --> 00:00:01.718 (ا‌یمی لی33) مبارک ہو! 00:00:01.718 --> 00:00:02.950 آپ نے کر دکھایا! 00:00:02.950 --> 00:00:04.350 (سکوِڈ) مبارک ہو! 00:00:04.350 --> 00:00:06.040 (نیٹی) آپ نے کر دکھایا! 00:00:06.040 --> 00:00:07.040 مبارک ہو! 00:00:07.040 --> 00:00:09.520 (ٹاماہاک) مبارک ہو! 00:00:09.520 --> 00:00:10.600 (ایمی لی33) زبردست دن رہا! 00:00:10.610 --> 00:00:14.799 خزانے کی ساری تلاش کرتے ہم مائنکرافٹ راستہ بنا گئے، 00:00:14.800 --> 00:00:19.120 ناٹیلس کے خول، خزانے کے پیٹیاں، اور مجھے وہ پرزمارین بہت پسند آیا۔ 00:00:19.120 --> 00:00:22.980 اور ہم نے لوپ حلقوں اور شرطیہ conditionals سیکھے۔ 00:00:22.980 --> 00:00:26.240 (سکوِڈ) کوڈ سے یاد آیا اس مہم میں ایک اور لیول بھی ہے۔ 00:00:26.260 --> 00:00:28.380 کیا آپ تیار ہیں، مہم جوؤں! 00:00:28.380 --> 00:00:31.340 (نیٹی) یہ آزادانہ کھیلنے کا لیول ہے اور آپ اپنے کوڈ لکھنے کے ہنر سے 00:00:31.340 --> 00:00:33.360 کوئی ناقابل یقین چیز بنا سکتے ہیں 00:00:33.360 --> 00:00:39.260 (ٹاماہاک) اممم۔۔۔۔خزانہ چھپانے کی جگہ، پانی کی نیچے یادگار، کورل سے بنا محل؟ 00:00:39.270 --> 00:00:41.880 آہ۔۔۔کتنے زیادہ افکار ہیں۔ 00:00:41.880 --> 00:00:46.940 ایک تکراری عمل بنانے کے لئے لوپس اور کنڈشنل استعمال کریں تاکہ تمام غیرمتوقع 00:00:46.940 --> 00:00:49.360 حالات کے لئے تیار ہو جائیں۔ 00:00:49.360 --> 00:00:53.000 (ایمی لی33) آپ نے یقینا ثابت کیا کہ آپ بہادر کوڈ لکھاری ہیں، 00:00:53.000 --> 00:00:55.800 اور میں بہت شوق سے آپ کے تخلیقات کی منتظر ہوں۔ 00:00:55.800 --> 00:00:59.440 اور امید ہے کوڈ میں آپ کی مہمجوئیاں یہاں ختم نہ ہوں۔ 00:00:59.440 --> 00:01:00.580 سفر خیر ہو!