-
میں ایلو بلیک ہوں، میں گلوکار، گانا نویس اور تفریح فراہم کار ہوں
-
میرے خیال سے کمپیوٹر سائنس سیکھنا واقعی اہم ہے
-
کیونکہ کمپیوٹر سائنس مستقبل ہے۔
-
میرے خیال میں لوگوں کے لئے ٹیکنالوجی کے تسلط میں رہنا اہم ہے،
-
جو حقیقی طور پر ان کی زندگیوں پر غالب ہے۔
-
ہم جس ایونٹ کو استعمال کرنے لگے ہیں وہ گانے میں تبدیلی کے لئے سنے گا۔
-
تبدیلی آپ کے ڈانسر کو نیا ڈانس کرنے کی ترغیب دے گی۔
-
پیشہ ورانہ ڈانسرز گانے کی دھڑکنوں کو
-
گن کر اپنی کوریوگرافی کی مشق کرتے ہیں۔
-
میوزک میں، ایک پیمائش سے مراد دھڑکنوں کی ایک مخصوص تعداد ہے۔
-
سب سے معروف گانوں میں ایک پیمائش 4 دھڑکن طویل ہوتی ہے۔
-
اپنے ڈانسرز کو آزاد کرنے کے لئے، آپ کو سبز ایونٹ بلاک کی ضرورت ہو گی۔
-
یہ ایونٹ بلاک کہتا ہے، "4 پیمائشوں کے بعد"۔
-
اگر آپ جامنی "ہمیشہ کیلئے کریں" بلاک کو گھسیٹ کر باہر لاتے ہیں،
-
تو آپ اپنے ڈانسر کے کرنے کے لئے ڈانس چُن سکتے ہیں۔
-
کیونکہ یہ "4 پیمائشوں کے بعد" ایونٹ بلاک کے نیچے ہے،
-
آپ کا ڈانسر اپنا ڈانس شروع کرنے سے پہلے گانے کی
-
چار پیمائشوں کا انتظار کرے گا۔
-
ڈسپلے ایریا کے بالائی حصے میں پیمائش کاؤنٹر پر نگاہ رکھیں۔
-
ایونٹ کو دیکھیں اور سنیں جو ڈانس کوڈ کو متحرک کرے گا۔
-
اور ٹھیک اشارہ پر ہمارا ڈانسر جانا شروع کر دیتا ہے۔