-
اب ہم if statements سیکھتے ہیں۔
پروگرامنگ میں if کے بیانات بنیادی حیثیت
-
رکھتے ہیں۔ یہ کمپیوٹر سے فیصلے کرواتے ہیں۔
سب کمپیوٹر if statements استعمال کرتے ہیں
-
فون کے بشمول۔ مثلا، جب میں فون انلاک
کرتا ہوں، یہ کچھ کوڈ چلاتا ہے کہ اگر میں
-
صحیح پاسورڈ دوں، تو فون انلاک کر لو۔
وگرنہ یہ error کا پیغام دیتا ہے۔
-
آپ اپنے کوڈ میں if کے بیانات کے ذریعے
سٹیو اور ایلس سے رد عمل دلوا سکتے ہیں۔
-
مثلا اگر ان کے سامنے پتھر ہے تو
وہ بائیں مڑ سکتے ہیں۔ یا اگر درخت سامنے ہو
-
تو دائیں مڑ سکتے ہیں۔ اس مثال میں ہم لاوا
میں نہیں گرنا چاہتے۔ لاوا کے لئے پلان
-
کرنا آسان ہے۔ ہم اسے سکرین پر دیکھ
سکتے ہیں۔ مگر پتھر کے نیچے لاوا جسے
-
ہم نہیں دیکھ سکتے کے ساتھ کیا کریں؟
آگے جانے سے پہلے اس پتھر کی کانکنی کر کے
-
دیکھ سکتے ہیں کہ وہاں کوئی
لاوا ہے یا نہیں۔ اگر وہاں لاوا ہے، تو آگے
-
جانے سے قبل ہم پتھر کو اپنے کارٹون کے
سامنے رکھنا چاہتے ہیں۔ اس طرح ہم بحفاظت
-
آگے چلیں۔ مزید کانکنی کریں! اور کے لئے
if statements کا استعمال ضرور یاد رکھیں۔