[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:00.43,0:00:05.90,Default,,0000,0000,0000,,اب ہم if statements سیکھتے ہیں۔\Nپروگرامنگ میں if کے بیانات بنیادی حیثیت Dialogue: 0,0:00:05.90,0:00:12.76,Default,,0000,0000,0000,,رکھتے ہیں۔ یہ کمپیوٹر سے فیصلے کرواتے ہیں۔\Nسب کمپیوٹر if statements استعمال کرتے ہیں Dialogue: 0,0:00:12.76,0:00:19.31,Default,,0000,0000,0000,,فون کے بشمول۔ مثلا، جب میں فون انلاک \Nکرتا ہوں، یہ کچھ کوڈ چلاتا ہے کہ اگر میں Dialogue: 0,0:00:19.31,0:00:26.21,Default,,0000,0000,0000,,صحیح پاسورڈ دوں، تو فون انلاک کر لو۔\Nوگرنہ یہ error کا پیغام دیتا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:26.21,0:00:30.88,Default,,0000,0000,0000,,آپ اپنے کوڈ میں if کے بیانات کے ذریعے\Nسٹیو اور ایلس سے رد عمل دلوا سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:30.88,0:00:38.27,Default,,0000,0000,0000,,مثلا اگر ان کے سامنے پتھر ہے تو\Nوہ بائیں مڑ سکتے ہیں۔ یا اگر درخت سامنے ہو Dialogue: 0,0:00:38.27,0:00:45.79,Default,,0000,0000,0000,,تو دائیں مڑ سکتے ہیں۔ اس مثال میں ہم لاوا\Nمیں نہیں گرنا چاہتے۔ لاوا کے لئے پلان Dialogue: 0,0:00:45.79,0:00:50.80,Default,,0000,0000,0000,,کرنا آسان ہے۔ ہم اسے سکرین پر دیکھ \Nسکتے ہیں۔ مگر پتھر کے نیچے لاوا جسے Dialogue: 0,0:00:50.80,0:00:55.11,Default,,0000,0000,0000,,ہم نہیں دیکھ سکتے کے ساتھ کیا کریں؟\Nآگے جانے سے پہلے اس پتھر کی کانکنی کر کے Dialogue: 0,0:00:55.11,0:01:02.11,Default,,0000,0000,0000,,دیکھ سکتے ہیں کہ وہاں کوئی\Nلاوا ہے یا نہیں۔ اگر وہاں لاوا ہے، تو آگے Dialogue: 0,0:01:02.11,0:01:08.65,Default,,0000,0000,0000,,جانے سے قبل ہم پتھر کو اپنے کارٹون کے\Nسامنے رکھنا چاہتے ہیں۔ اس طرح ہم بحفاظت Dialogue: 0,0:01:08.65,0:01:15.50,Default,,0000,0000,0000,,آگے چلیں۔ مزید کانکنی کریں! اور کے لئے\Nif statements کا استعمال ضرور یاد رکھیں۔