1 00:00:00,430 --> 00:00:05,899 اب ہم if statements سیکھتے ہیں۔ پروگرامنگ میں if کے بیانات بنیادی حیثیت 2 00:00:05,899 --> 00:00:12,760 رکھتے ہیں۔ یہ کمپیوٹر سے فیصلے کرواتے ہیں۔ سب کمپیوٹر if statements استعمال کرتے ہیں 3 00:00:12,760 --> 00:00:19,310 فون کے بشمول۔ مثلا، جب میں فون انلاک کرتا ہوں، یہ کچھ کوڈ چلاتا ہے کہ اگر میں 4 00:00:19,310 --> 00:00:26,210 صحیح پاسورڈ دوں، تو فون انلاک کر لو۔ وگرنہ یہ error کا پیغام دیتا ہے۔ 5 00:00:26,210 --> 00:00:30,880 آپ اپنے کوڈ میں if کے بیانات کے ذریعے سٹیو اور ایلس سے رد عمل دلوا سکتے ہیں۔ 6 00:00:30,880 --> 00:00:38,270 مثلا اگر ان کے سامنے پتھر ہے تو وہ بائیں مڑ سکتے ہیں۔ یا اگر درخت سامنے ہو 7 00:00:38,270 --> 00:00:45,790 تو دائیں مڑ سکتے ہیں۔ اس مثال میں ہم لاوا میں نہیں گرنا چاہتے۔ لاوا کے لئے پلان 8 00:00:45,790 --> 00:00:50,800 کرنا آسان ہے۔ ہم اسے سکرین پر دیکھ سکتے ہیں۔ مگر پتھر کے نیچے لاوا جسے 9 00:00:50,800 --> 00:00:55,110 ہم نہیں دیکھ سکتے کے ساتھ کیا کریں؟ آگے جانے سے پہلے اس پتھر کی کانکنی کر کے 10 00:00:55,110 --> 00:01:02,110 دیکھ سکتے ہیں کہ وہاں کوئی لاوا ہے یا نہیں۔ اگر وہاں لاوا ہے، تو آگے 11 00:01:02,110 --> 00:01:08,650 جانے سے قبل ہم پتھر کو اپنے کارٹون کے سامنے رکھنا چاہتے ہیں۔ اس طرح ہم بحفاظت 12 00:01:08,650 --> 00:01:15,500 آگے چلیں۔ مزید کانکنی کریں! اور کے لئے if statements کا استعمال ضرور یاد رکھیں۔