Loops with the Artist in Course 2
-
0:05 - 0:09یہاں ہم رپیٹ بلاک کو استعمال کرنے لگے ہیں
تاکہ اپنے فنکار کو پروگرام کرتے وقت ہمیں اقدام کو بچانے میں مدد مل -
0:09 - 0:14سکے۔ ہمارے پاس پہلے سے ہی کچھ بلاکس ہمارے
اسٹیج پر موجود ہیں لیکن وہ وہاں صرف ہمارے شروع کرنے کے لئے -
0:14 - 0:20موجود ہیں۔ پورا مربع بنانے کے لئے ان بلاکس کو
چار مرتبہ لوپ کرنے کے لئے، ہم بس رپیٹ بلاک کو -
0:20 - 0:26گھسیٹ کر لاتے ہیں اور آگے بڑھیں اور دائیں مڑیں
بلاکس کو رپیٹ بلاک کے نیچے لگا دیتے ہیں۔ -
0:26 - 0:30جب ہم رن دباتے ہیں تو فنکار مربع مکمل کرنے کے لئے
ان اقدام کو چار مرتبہ دہرائے گا۔
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Loops with the Artist in Course 2 |