یہاں ہم رپیٹ بلاک کو استعمال کرنے لگے ہیں
تاکہ اپنے فنکار کو پروگرام کرتے وقت ہمیں اقدام کو بچانے میں مدد مل
سکے۔ ہمارے پاس پہلے سے ہی کچھ بلاکس ہمارے
اسٹیج پر موجود ہیں لیکن وہ وہاں صرف ہمارے شروع کرنے کے لئے
موجود ہیں۔ پورا مربع بنانے کے لئے ان بلاکس کو
چار مرتبہ لوپ کرنے کے لئے، ہم بس رپیٹ بلاک کو
گھسیٹ کر لاتے ہیں اور آگے بڑھیں اور دائیں مڑیں
بلاکس کو رپیٹ بلاک کے نیچے لگا دیتے ہیں۔
جب ہم رن دباتے ہیں تو فنکار مربع مکمل کرنے کے لئے
ان اقدام کو چار مرتبہ دہرائے گا۔