WEBVTT 00:00:05.080 --> 00:00:09.100 یہاں ہم رپیٹ بلاک کو استعمال کرنے لگے ہیں تاکہ اپنے فنکار کو پروگرام کرتے وقت ہمیں اقدام کو بچانے میں مدد مل 00:00:09.100 --> 00:00:13.610 سکے۔ ہمارے پاس پہلے سے ہی کچھ بلاکس ہمارے اسٹیج پر موجود ہیں لیکن وہ وہاں صرف ہمارے شروع کرنے کے لئے 00:00:13.610 --> 00:00:19.680 موجود ہیں۔ پورا مربع بنانے کے لئے ان بلاکس کو چار مرتبہ لوپ کرنے کے لئے، ہم بس رپیٹ بلاک کو 00:00:19.680 --> 00:00:25.550 گھسیٹ کر لاتے ہیں اور آگے بڑھیں اور دائیں مڑیں بلاکس کو رپیٹ بلاک کے نیچے لگا دیتے ہیں۔ 00:00:25.550 --> 00:00:30.160 جب ہم رن دباتے ہیں تو فنکار مربع مکمل کرنے کے لئے ان اقدام کو چار مرتبہ دہرائے گا۔