-
میرا نام ایل فلورس ہے ، اور میں الیکسا
میں پروڈکٹ مینیجر ہوں۔
-
میں چیلسی ہوپٹ، مصنوعی ذہانت کے
ایلن انسٹی ٹیوٹ سے ہوں۔
-
اور میں ایک AI سے چلنے والے علمی
سرچ انجن پر کام کرتا ہوں۔
-
آپ کے چاروں طرف، کمپیوٹر فیصلے کر
رہے ہیں، جو آپ کی روزمرہ زندگی
-
پر اثر کرتے ہیں۔ جب آپ انٹرنیٹ سرچ یا
نیوز فیڈ سکرول کرتے ہیں تو،
-
کمپیوٹرز فیصلہ کرتے ہیں کہ آپ کیا دیکھیں۔
-
کمپیوٹر آپ کا چہرہ پہچان
اور آواز سمجھ سکتے ہیں،
-
جلد ہی وہ ہم سے بہتر گاڈیاں چلائیں گے
اور بیماریوں کا پتہ لگائیں گے۔
-
تو یہ کس طرح ممکن ہے؟
-
آپ نے AI یا مصنوعی ذہانت کا سنا ہو گا۔
-
حقیقی مصنوعی ذہانت دہائیاں دور ہے۔
-
لیکن مشین لرننگ نامی
ایک قسم کی AI موجود ہے۔
-
آپ جانے بغیر اس قسم کی AI سے
روزانہ مرتبط ہوتے ہیں۔
-
یہ ہمیں دنیا کے بڑے چیلنجوں
سے مقابلہ میں مدد کرتا ہے۔
-
مشین لرننگ یہ ہے کہ کمپیوٹر پیٹرن
کو کیسے پہچانتے اور فیصلے کرتے ہیں
-
واضح طور پر پروگرام کیے جانے کے بغیر۔
-
یہ کمپیوٹر کو پروگرام کرنے کا یہ
بالکل مختلف طریقہ ہے
-
جو پہلے استعمال نہیں ہوا۔
-
مشین لرننگ میں کمپیوٹر کو
قدم بہ قدم پروگرام کرنے کی بجائے،
-
آپ کمپیوٹر کو پروگرام کر سکتے ہیں
کہ وہ مشق اور غلطیوں سے سیکھے۔
-
لرننگ تجربے سے حاصل ہوتی ہے،
اور یہ مشین لرننگ کے لئے بھی سچ ہے۔
-
اس معاملہ میں "تجربہ" کا مطلب
بہت سا ڈاٹا ہیں۔
-
مشین لرننگ کسی بھی طرح کا ڈیٹا لے سکتی ہے۔
-
تصاویر، ویڈیو آڈیو، یا متن، اور
اس میں نمونوں کو پہچاننا شروع کردیتے ہیں
-
جب ڈاٹا میں نمونوں کی پہچان سیکھ جاتا ہے
تو وہ پیش گوئیاں کرنا بھی سیکھ سکتا ہے
-
جو ان نمونوں پر مبنی ہوں۔
-
جیسے کار اور سائیکل کی تصویروں میں فرق
-
AI اور مشین لرننگ معاشرے میں
برتر سے برتر کردار ادا کررہی ہے،
-
اور ہمارے تمام مستقبل تشکیل دے رہی ہے۔
-
اسی لئے تھوڑی مشق کے ساتھ یہ
جاننا ضروری ہے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔
-
آپ کو مشین لرننگ ماڈل بنانے کا موقع ہے
-
یاد رکھیں، اے آئی ایک آلے کی طرح ہے:
علم کے بعد طاقتور ہو جاتا ہے!