0:00:08.300,0:00:11.860 میرا نام ایل فلورس ہے ، اور میں الیکسا[br]میں پروڈکٹ مینیجر ہوں۔ 0:00:12.500,0:00:15.220 میں چیلسی ہوپٹ، مصنوعی ذہانت کے[br]ایلن انسٹی ٹیوٹ سے ہوں۔ 0:00:15.360,0:00:19.500 اور میں ایک AI سے چلنے والے علمی[br]سرچ انجن پر کام کرتا ہوں۔ 0:00:21.180,0:00:26.020 آپ کے چاروں طرف، کمپیوٹر فیصلے کر[br]رہے ہیں، جو آپ کی روزمرہ زندگی 0:00:26.020,0:00:31.259 پر اثر کرتے ہیں۔ جب آپ انٹرنیٹ سرچ یا[br]نیوز فیڈ سکرول کرتے ہیں تو، 0:00:31.260,0:00:34.360 کمپیوٹرز فیصلہ کرتے ہیں کہ آپ کیا دیکھیں۔ 0:00:34.360,0:00:39.060 کمپیوٹر آپ کا چہرہ پہچان [br]اور آواز سمجھ سکتے ہیں، 0:00:39.060,0:00:44.080 جلد ہی وہ ہم سے بہتر گاڈیاں چلائیں گے [br]اور بیماریوں کا پتہ لگائیں گے۔ 0:00:44.480,0:00:46.900 تو یہ کس طرح ممکن ہے؟ 0:00:47.520,0:00:52.960 آپ نے AI یا مصنوعی ذہانت کا سنا ہو گا۔ 0:00:53.320,0:00:56.780 حقیقی مصنوعی ذہانت دہائیاں دور ہے۔ 0:00:57.200,0:01:01.520 لیکن مشین لرننگ نامی[br]ایک قسم کی AI موجود ہے۔ 0:01:01.520,0:01:05.360 آپ جانے بغیر اس قسم کی AI سے [br]روزانہ مرتبط ہوتے ہیں۔ 0:01:05.360,0:01:10.700 یہ ہمیں دنیا کے بڑے چیلنجوں [br]سے مقابلہ میں مدد کرتا ہے۔ 0:01:12.660,0:01:18.180 مشین لرننگ یہ ہے کہ کمپیوٹر پیٹرن[br]کو کیسے پہچانتے اور فیصلے کرتے ہیں 0:01:18.180,0:01:21.360 واضح طور پر پروگرام کیے جانے کے بغیر۔ 0:01:21.820,0:01:27.580 یہ کمپیوٹر کو پروگرام کرنے کا یہ[br]بالکل مختلف طریقہ ہے 0:01:27.580,0:01:29.620 جو پہلے استعمال نہیں ہوا۔ 0:01:31.340,0:01:36.860 مشین لرننگ میں کمپیوٹر کو[br]قدم بہ قدم پروگرام کرنے کی بجائے، 0:01:37.360,0:01:43.760 آپ کمپیوٹر کو پروگرام کر سکتے ہیں[br]کہ وہ مشق اور غلطیوں سے سیکھے۔ 0:01:44.560,0:01:48.880 لرننگ تجربے سے حاصل ہوتی ہے،[br]اور یہ مشین لرننگ کے لئے بھی سچ ہے۔ 0:01:49.280,0:01:53.700 اس معاملہ میں "تجربہ" کا مطلب [br]بہت سا ڈاٹا ہیں۔ 0:01:54.500,0:01:57.560 مشین لرننگ کسی بھی طرح کا ڈیٹا لے سکتی ہے۔ 0:01:57.560,0:02:04.520 تصاویر، ویڈیو آڈیو، یا متن، اور [br]اس میں نمونوں کو پہچاننا شروع کردیتے ہیں 0:02:06.300,0:02:11.120 جب ڈاٹا میں نمونوں کی پہچان سیکھ جاتا ہے[br]تو وہ پیش گوئیاں کرنا بھی سیکھ سکتا ہے 0:02:11.120,0:02:12.980 جو ان نمونوں پر مبنی ہوں۔ 0:02:13.340,0:02:18.420 جیسے کار اور سائیکل کی تصویروں میں فرق 0:02:20.600,0:02:26.200 AI اور مشین لرننگ معاشرے میں[br]برتر سے برتر کردار ادا کررہی ہے، 0:02:26.640,0:02:29.000 اور ہمارے تمام مستقبل تشکیل دے رہی ہے۔ 0:02:29.000,0:02:34.600 اسی لئے تھوڑی مشق کے ساتھ یہ[br]جاننا ضروری ہے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔ 0:02:35.000,0:02:39.000 آپ کو مشین لرننگ ماڈل بنانے کا موقع ہے 0:02:40.940,0:02:47.020 یاد رکھیں، اے آئی ایک آلے کی طرح ہے:[br]علم کے بعد طاقتور ہو جاتا ہے!