1 00:00:08,300 --> 00:00:11,860 میرا نام ایل فلورس ہے ، اور میں الیکسا میں پروڈکٹ مینیجر ہوں۔ 2 00:00:12,500 --> 00:00:15,220 میں چیلسی ہوپٹ، مصنوعی ذہانت کے ایلن انسٹی ٹیوٹ سے ہوں۔ 3 00:00:15,360 --> 00:00:19,500 اور میں ایک AI سے چلنے والے علمی سرچ انجن پر کام کرتا ہوں۔ 4 00:00:21,180 --> 00:00:26,020 آپ کے چاروں طرف، کمپیوٹر فیصلے کر رہے ہیں، جو آپ کی روزمرہ زندگی 5 00:00:26,020 --> 00:00:31,259 پر اثر کرتے ہیں۔ جب آپ انٹرنیٹ سرچ یا نیوز فیڈ سکرول کرتے ہیں تو، 6 00:00:31,260 --> 00:00:34,360 کمپیوٹرز فیصلہ کرتے ہیں کہ آپ کیا دیکھیں۔ 7 00:00:34,360 --> 00:00:39,060 کمپیوٹر آپ کا چہرہ پہچان اور آواز سمجھ سکتے ہیں، 8 00:00:39,060 --> 00:00:44,080 جلد ہی وہ ہم سے بہتر گاڈیاں چلائیں گے اور بیماریوں کا پتہ لگائیں گے۔ 9 00:00:44,480 --> 00:00:46,900 تو یہ کس طرح ممکن ہے؟ 10 00:00:47,520 --> 00:00:52,960 آپ نے AI یا مصنوعی ذہانت کا سنا ہو گا۔ 11 00:00:53,320 --> 00:00:56,780 حقیقی مصنوعی ذہانت دہائیاں دور ہے۔ 12 00:00:57,200 --> 00:01:01,520 لیکن مشین لرننگ نامی ایک قسم کی AI موجود ہے۔ 13 00:01:01,520 --> 00:01:05,360 آپ جانے بغیر اس قسم کی AI سے روزانہ مرتبط ہوتے ہیں۔ 14 00:01:05,360 --> 00:01:10,700 یہ ہمیں دنیا کے بڑے چیلنجوں سے مقابلہ میں مدد کرتا ہے۔ 15 00:01:12,660 --> 00:01:18,180 مشین لرننگ یہ ہے کہ کمپیوٹر پیٹرن کو کیسے پہچانتے اور فیصلے کرتے ہیں 16 00:01:18,180 --> 00:01:21,360 واضح طور پر پروگرام کیے جانے کے بغیر۔ 17 00:01:21,820 --> 00:01:27,580 یہ کمپیوٹر کو پروگرام کرنے کا یہ بالکل مختلف طریقہ ہے 18 00:01:27,580 --> 00:01:29,620 جو پہلے استعمال نہیں ہوا۔ 19 00:01:31,340 --> 00:01:36,860 مشین لرننگ میں کمپیوٹر کو قدم بہ قدم پروگرام کرنے کی بجائے، 20 00:01:37,360 --> 00:01:43,760 آپ کمپیوٹر کو پروگرام کر سکتے ہیں کہ وہ مشق اور غلطیوں سے سیکھے۔ 21 00:01:44,560 --> 00:01:48,880 لرننگ تجربے سے حاصل ہوتی ہے، اور یہ مشین لرننگ کے لئے بھی سچ ہے۔ 22 00:01:49,280 --> 00:01:53,700 اس معاملہ میں "تجربہ" کا مطلب بہت سا ڈاٹا ہیں۔ 23 00:01:54,500 --> 00:01:57,560 مشین لرننگ کسی بھی طرح کا ڈیٹا لے سکتی ہے۔ 24 00:01:57,560 --> 00:02:04,520 تصاویر، ویڈیو آڈیو، یا متن، اور اس میں نمونوں کو پہچاننا شروع کردیتے ہیں 25 00:02:06,300 --> 00:02:11,120 جب ڈاٹا میں نمونوں کی پہچان سیکھ جاتا ہے تو وہ پیش گوئیاں کرنا بھی سیکھ سکتا ہے 26 00:02:11,120 --> 00:02:12,980 جو ان نمونوں پر مبنی ہوں۔ 27 00:02:13,340 --> 00:02:18,420 جیسے کار اور سائیکل کی تصویروں میں فرق 28 00:02:20,600 --> 00:02:26,200 AI اور مشین لرننگ معاشرے میں برتر سے برتر کردار ادا کررہی ہے، 29 00:02:26,640 --> 00:02:29,000 اور ہمارے تمام مستقبل تشکیل دے رہی ہے۔ 30 00:02:29,000 --> 00:02:34,600 اسی لئے تھوڑی مشق کے ساتھ یہ جاننا ضروری ہے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔ 31 00:02:35,000 --> 00:02:39,000 آپ کو مشین لرننگ ماڈل بنانے کا موقع ہے 32 00:02:40,940 --> 00:02:47,020 یاد رکھیں، اے آئی ایک آلے کی طرح ہے: علم کے بعد طاقتور ہو جاتا ہے!