Debugging Intro
-
0:10 - 0:15ڈیبگنگ سے مراد مسائل کو ڈھونڈنا اور ٹھیک کرنا ہے۔
مسائل کو ٹھیک کرنے کے بہت سارے طریقے ہیں۔ -
0:15 - 0:20سب سے آسان طریقہ قدم بہ قدم آگے بڑھنا ہے جب تک کہ
آپ کو اس جگہ کا معلوم نہ ہو جائے کہ کہاں کیا کچھ غلط ہوا ہے۔ -
0:20 - 0:29یہاں میں بیم پر قلابازی کھانے کی کوشش
کر رہی ہوں لیکن میں گر جاتی ہوں۔ میں مرحلہ بہ مرحلہ -
0:29 - 0:34ہر حصے سے گزرتی رہی اور محسوس کیا
کہ میری غلطی کہاں تھی۔ میں بیم پر اپنے ہاتھ -
0:34 - 0:40صحیح طریقے سے نہیں ڈال رہی تھی۔ لہذا میں نے اپنے ہاتھ کی
نئی پوزیشن کے ساتھ بیم پر ایک اور عقبی قلابازی کی کوشش کی -
0:40 - 0:47اور میں نے یہ کر دکھایا۔ مجھے واقعی خوشی ہوئی کہ میں نے
اپنی پیٹھ کی قلابازی کو ٹھیک کر لیا۔ ڈیبگنگ کے بارے میں جاننے کے لئے، -
0:47 - 0:53ہم پہلے سے اسٹیج پر موجود بلاکس کے ایک سیٹ سے
شروع کرتے ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ یہ بلاکس آپ کو ہدف -
0:53 - 1:00تک نہیں پہنچائیں گے۔ ہمیں حل کو ڈیبگ کرنے
اور اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ کیا غلطی ہوا ہے؟ -
1:00 - 1:07آپ دیکھیں گے کہ آپ کو ایک اور بلاک مغرب میں جاری رکھنے کی ضرورت ہے
لہذا آئیں ایک دوسرا مغربی بلاک شامل کر کے اور -
1:07 - 1:10یہ دیکھنے کے لئے رن کو دبا کر اسے ٹھیک کریں کہ
کیا آپ نے اسے ٹھیک کر لیا ہے یا نہیں۔ آہا، آپ نے یہ کر لیا!
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Debugging Intro |