1 00:00:09,929 --> 00:00:14,889 ڈیبگنگ سے مراد مسائل کو ڈھونڈنا اور ٹھیک کرنا ہے۔ مسائل کو ٹھیک کرنے کے بہت سارے طریقے ہیں۔ 2 00:00:14,889 --> 00:00:19,630 سب سے آسان طریقہ قدم بہ قدم آگے بڑھنا ہے جب تک کہ آپ کو اس جگہ کا معلوم نہ ہو جائے کہ کہاں کیا کچھ غلط ہوا ہے۔ 3 00:00:19,630 --> 00:00:29,140 یہاں میں بیم پر قلابازی کھانے کی کوشش کر رہی ہوں لیکن میں گر جاتی ہوں۔ میں مرحلہ بہ مرحلہ 4 00:00:29,140 --> 00:00:34,390 ہر حصے سے گزرتی رہی اور محسوس کیا کہ میری غلطی کہاں تھی۔ میں بیم پر اپنے ہاتھ 5 00:00:34,390 --> 00:00:40,160 صحیح طریقے سے نہیں ڈال رہی تھی۔ لہذا میں نے اپنے ہاتھ کی نئی پوزیشن کے ساتھ بیم پر ایک اور عقبی قلابازی کی کوشش کی 6 00:00:40,160 --> 00:00:47,180 اور میں نے یہ کر دکھایا۔ مجھے واقعی خوشی ہوئی کہ میں نے اپنی پیٹھ کی قلابازی کو ٹھیک کر لیا۔ ڈیبگنگ کے بارے میں جاننے کے لئے، 7 00:00:47,180 --> 00:00:52,989 ہم پہلے سے اسٹیج پر موجود بلاکس کے ایک سیٹ سے شروع کرتے ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ یہ بلاکس آپ کو ہدف 8 00:00:52,989 --> 00:00:59,719 تک نہیں پہنچائیں گے۔ ہمیں حل کو ڈیبگ کرنے اور اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ کیا غلطی ہوا ہے؟ 9 00:00:59,719 --> 00:01:06,740 آپ دیکھیں گے کہ آپ کو ایک اور بلاک مغرب میں جاری رکھنے کی ضرورت ہے لہذا آئیں ایک دوسرا مغربی بلاک شامل کر کے اور 10 00:01:06,740 --> 00:01:10,039 یہ دیکھنے کے لئے رن کو دبا کر اسے ٹھیک کریں کہ کیا آپ نے اسے ٹھیک کر لیا ہے یا نہیں۔ آہا، آپ نے یہ کر لیا!