< Return to Video

The Harvester

  • 0:08 - 0:10
    یہ ہارویسٹر ہے۔
  • 0:10 - 0:13
    وہ ایک بڑے کھیت پر کام کرتی ہے اور
  • 0:13 - 0:16
    اسے کٹائی کے لئے تیار فصلوں کی چنائی کے لئے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔
  • 0:16 - 0:22
    ہارویسٹر کو ایک سے دوسری فصل پر لے جانے کے لئے "موو" اور "ٹرن" بلاکس کا استعمال کریں۔
  • 0:22 - 0:28
    پھر تمام مکئی، سلاد پتہ اور کدوؤں کو جمع کرنے کے لئے چُننے کے بلاکس استعمال کریں۔
  • 0:29 - 0:33
    سب سے نیچے کا دایاں کونا آپ کو دکھائے گا کہ اس مقام پر کتنے دستیاب ہیں۔
  • 0:35 - 0:36
    اگر آپ ایک سے زیادہ دیکھتے ہیں
  • 0:36 - 0:41
    تو آپ کو اُسی مربع میں متعدد بار فصلیں چُننے کی ضرورت ہوگی۔
  • 0:41 - 0:43
    نئے پودے پھوٹنے پر بھی نظر رکھیں!
  • 0:43 - 0:45
    جب تک پروگرام نہیں چلتا آپ کو
  • 0:45 - 0:47
    معلوم نہیں ہوگا کہ وہ کونسی
  • 0:47 - 0:49
    فصلیں ہیں یا ان کی تعداد کتنی ہے۔
  • 0:49 - 0:52
    لہذا آپ کے کوڈ کو اسے چُننے سے پہلے یہ پڑتال کرنے کی ضرورت ہوگی
  • 0:52 - 0:54
    کہ کس قسم کی فصل موجود ہے۔
  • 0:56 - 0:59
    سورج چمک رہا ہے اور فصل کی کٹائی کا وقت ہو گیا ہے!
  • 0:59 - 1:01
    "لیٹس" شروع کرتے ہیں۔
Title:
The Harvester
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
CSF '21-'22
Duration:
01:09
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for The Harvester

Urdu subtitles

Revisions