0:00:08.180,0:00:09.920 یہ ہارویسٹر ہے۔ 0:00:09.920,0:00:12.720 وہ ایک بڑے کھیت پر کام کرتی ہے اور 0:00:12.720,0:00:16.279 اسے کٹائی کے لئے تیار فصلوں کی چنائی کے لئے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ 0:00:16.280,0:00:21.680 ہارویسٹر کو ایک سے دوسری فصل پر لے جانے کے لئے "موو" اور "ٹرن" بلاکس کا استعمال کریں۔ 0:00:22.160,0:00:28.360 پھر تمام مکئی، سلاد پتہ اور کدوؤں کو جمع کرنے کے لئے چُننے کے بلاکس استعمال کریں۔ 0:00:29.200,0:00:33.140 سب سے نیچے کا دایاں کونا آپ کو دکھائے گا کہ اس مقام پر کتنے دستیاب ہیں۔ 0:00:34.720,0:00:36.240 اگر آپ ایک سے زیادہ دیکھتے ہیں 0:00:36.240,0:00:41.040 تو آپ کو اُسی مربع میں متعدد بار فصلیں چُننے کی ضرورت ہوگی۔ 0:00:41.040,0:00:43.100 نئے پودے پھوٹنے پر بھی نظر رکھیں! 0:00:43.100,0:00:45.300 جب تک پروگرام نہیں چلتا آپ کو 0:00:45.300,0:00:46.680 معلوم نہیں ہوگا کہ وہ کونسی 0:00:46.680,0:00:48.520 فصلیں ہیں یا ان کی تعداد کتنی ہے۔ 0:00:48.680,0:00:51.720 لہذا آپ کے کوڈ کو اسے چُننے سے پہلے یہ پڑتال کرنے کی ضرورت ہوگی 0:00:51.720,0:00:53.540 کہ کس قسم کی فصل موجود ہے۔ 0:00:56.200,0:00:58.600 سورج چمک رہا ہے اور فصل کی کٹائی کا وقت ہو گیا ہے! 0:00:58.760,0:01:00.760 "لیٹس" شروع کرتے ہیں۔