< Return to Video

Minecraft: Voyage Aquatic Conditionals

  • 0:01 - 0:02
    واہ!
  • 0:02 - 0:03
    تین اور پزل حل ہو گئے!
  • 0:03 - 0:06
    اور ہم نے ایک سمین بھی پکڑ لیا۔
  • 0:06 - 0:11
    سونے جتنا خوش کرنے والا نہیں
    لیکن ہمیں جو ملا قبول ہے۔
  • 0:11 - 0:14
    اور مجھے لگتا ہے کہ اس کا
    خول بعد میں کام آئے گا۔
  • 0:14 - 0:17
    پتہ نہیں ان ویرانوں میں کیا چھپا ہے۔
  • 0:17 - 0:19
    شاید کوئی اور اشارہ!
  • 0:19 - 0:22
    آؤ اندر دیکھتے ہیں۔
  • 0:22 - 0:25
    میرا نام نیٹی ہے اور میرے ویرانے میں خوش آمد۔
  • 0:25 - 0:28
    ہم شرایط کی بنیاد پر ہمیشہ فیصلے کرتے ہیں۔
  • 0:28 - 0:32
    اگر لگتا ہے بارش ہو گی،
    ہم اپنی چھتری پکڑیں گے۔
  • 0:32 - 0:34
    اگر بھوک لگی ہے، کچھ ہلکا کھا لیتے ہیں۔
  • 0:34 - 0:38
    اگر کوئی رینگنی والی چیز نظر آئے
    ہم دوسری طرف بھاگتے ہیں۔
  • 0:38 - 0:41
    کمپیوٹر بھی اس قسم کے فیصلے کرتے ہیں۔
  • 0:41 - 0:44
    وہ کوڈ استعمال کرتے ہوئے
    شرائط کا جواب دیتے ہیں۔
  • 0:44 - 0:51
    کوڈ کے احکامات سے ایسا جواب پروگرام
    کرنے کے لئے، ایک if path کا بلاک لیں۔
  • 0:51 - 0:53
    حکم بنانے کے لئے ڈراپ ڈاؤن کا انتخاب کریں۔
  • 0:53 - 0:59
    مثلا، اگر حکم "if path to the right" لکھیں، اور
    شرط والی بلاک کے اندر turn right کا بلاک لگائیں،
  • 0:59 - 1:04
    تو پھر جب سٹیو دائیں طرف کھلے راستے پر پہنچتا ہے
  • 1:04 - 1:06
    تو وہ دائیں طرف مڑے گا۔
  • 1:06 - 1:10
    اگر دائیں طرف کوئی کھلا راستہ نہیں،
    تو وہ دائیں طرف نہیں مڑے گا۔
  • 1:10 - 1:14
    یہ شرائطی کوڈ اس وقت مدد کرتے ہیں جب آپ
    غیرمتوقع حالات میں کوڈ چلاتے ہیں
  • 1:14 - 1:18
    جیسے زیر آپ گوفاؤں میں پراسرار ویرانوں میں
  • 1:18 - 1:21
    ایک if block استعمال کریں اور اپنے
    کوڈ کو آزمائشی چکر دیں۔
  • 1:21 - 1:22
    واہ!
  • 1:22 - 1:24
    نیٹی کے ویرانے بڑے زبردست تھے۔
  • 1:24 - 1:27
    مجھے ضرور ماں باپ سے علیحدہ کوئی جگہ لینی پڑے گی۔
  • 1:27 - 1:28
    تو آپ کا کیا خیال ہے؟
  • 1:28 - 1:31
    کیا حالات سازگار ہیں کہ ہم آخری
    پزل حل کر لیں گے؟
  • 1:31 - 1:32
    آئیں ان پر ایک کوشش مارتے ہیں۔
Title:
Minecraft: Voyage Aquatic Conditionals
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
CSF '21-'22
Duration:
01:34

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions