1 00:00:00,840 --> 00:00:01,800 واہ! 2 00:00:01,800 --> 00:00:03,020 تین اور پزل حل ہو گئے! 3 00:00:03,020 --> 00:00:05,900 اور ہم نے ایک سمین بھی پکڑ لیا۔ 4 00:00:05,900 --> 00:00:10,580 سونے جتنا خوش کرنے والا نہیں لیکن ہمیں جو ملا قبول ہے۔ 5 00:00:10,580 --> 00:00:14,429 اور مجھے لگتا ہے کہ اس کا خول بعد میں کام آئے گا۔ 6 00:00:14,429 --> 00:00:17,450 پتہ نہیں ان ویرانوں میں کیا چھپا ہے۔ 7 00:00:17,450 --> 00:00:18,840 شاید کوئی اور اشارہ! 8 00:00:18,840 --> 00:00:21,510 آؤ اندر دیکھتے ہیں۔ 9 00:00:21,510 --> 00:00:24,760 میرا نام نیٹی ہے اور میرے ویرانے میں خوش آمد۔ 10 00:00:24,760 --> 00:00:28,500 ہم شرایط کی بنیاد پر ہمیشہ فیصلے کرتے ہیں۔ 11 00:00:28,500 --> 00:00:31,540 اگر لگتا ہے بارش ہو گی، ہم اپنی چھتری پکڑیں گے۔ 12 00:00:31,540 --> 00:00:34,160 اگر بھوک لگی ہے، کچھ ہلکا کھا لیتے ہیں۔ 13 00:00:34,160 --> 00:00:38,440 اگر کوئی رینگنی والی چیز نظر آئے ہم دوسری طرف بھاگتے ہیں۔ 14 00:00:38,449 --> 00:00:41,000 کمپیوٹر بھی اس قسم کے فیصلے کرتے ہیں۔ 15 00:00:41,010 --> 00:00:44,460 وہ کوڈ استعمال کرتے ہوئے شرائط کا جواب دیتے ہیں۔ 16 00:00:44,460 --> 00:00:50,700 کوڈ کے احکامات سے ایسا جواب پروگرام کرنے کے لئے، ایک if path کا بلاک لیں۔ 17 00:00:50,700 --> 00:00:53,319 حکم بنانے کے لئے ڈراپ ڈاؤن کا انتخاب کریں۔ 18 00:00:53,319 --> 00:00:58,640 مثلا، اگر حکم "if path to the right" لکھیں، اور شرط والی بلاک کے اندر turn right کا بلاک لگائیں، 19 00:00:58,640 --> 00:01:03,560 تو پھر جب سٹیو دائیں طرف کھلے راستے پر پہنچتا ہے 20 00:01:03,560 --> 00:01:06,100 تو وہ دائیں طرف مڑے گا۔ 21 00:01:06,100 --> 00:01:09,780 اگر دائیں طرف کوئی کھلا راستہ نہیں، تو وہ دائیں طرف نہیں مڑے گا۔ 22 00:01:09,780 --> 00:01:14,460 یہ شرائطی کوڈ اس وقت مدد کرتے ہیں جب آپ غیرمتوقع حالات میں کوڈ چلاتے ہیں 23 00:01:14,460 --> 00:01:17,860 جیسے زیر آپ گوفاؤں میں پراسرار ویرانوں میں 24 00:01:17,860 --> 00:01:21,200 ایک if block استعمال کریں اور اپنے کوڈ کو آزمائشی چکر دیں۔ 25 00:01:21,200 --> 00:01:22,200 واہ! 26 00:01:22,200 --> 00:01:23,930 نیٹی کے ویرانے بڑے زبردست تھے۔ 27 00:01:23,930 --> 00:01:26,619 مجھے ضرور ماں باپ سے علیحدہ کوئی جگہ لینی پڑے گی۔ 28 00:01:26,619 --> 00:01:27,689 تو آپ کا کیا خیال ہے؟ 29 00:01:27,689 --> 00:01:30,729 کیا حالات سازگار ہیں کہ ہم آخری پزل حل کر لیں گے؟ 30 00:01:30,729 --> 00:01:32,179 آئیں ان پر ایک کوشش مارتے ہیں۔