-
واہ!
-
تین اور پزلز حل ہوگئیں!
-
اور ہم نے پکڑی ہے...سالمن۔
-
سونے کے ڈھیر جتنی زیادہ دلچسپ تو نہیں، لیکن
ہم جو کچھ حاصل کر سکتے ہیں وہ لے لیں گے۔
-
اور مجھے محسوس لگتا ہے کہ ناٹیلس کا خول
بعد میں کام آئے گا۔
-
مجھے تجسس ہے کہ ان کھنڈرات میں کیا چھپا ہوا ہے۔
-
شاید ایک اور اشارہ!
-
آئیں اندر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
-
میرا نام نیٹی ہے اور میرے کھنڈرات میں خوش آمدید۔
-
ہم تمام وقت حالتوں کی بنیاد پر فیصلے کرتے ہیں۔
-
اگر بارش ہونے والی ہو
تو ہم چھتری تھام لیں گے۔
-
اگر ہمیں بھوک لگی ہوئی ہے، تو ہم ایک اسنیک کھائیں گے۔
-
اگر ہمیں کوئی کریپر نظر آتا ہے، تو
ہم مخالف سمت میں دوڑنے لگتے ہیں۔
-
کمپیوٹر بھی اس طرح کے فیصلے کرتے ہیں۔
-
وہ دراصل کوڈ کا استعمال کرتے ہوئے
حالات پر ردعمل کر سکتے ہیں۔
-
اپنی کوڈ کمانڈز کا استعمال کرتے ہوئے اس کی طرح ایک ردعمل کو پروگرام کرنے
کے لئے، اِف پاتھ بلاک کو منتخب کریں۔
-
کمانڈ بنانے کے لئے ڈراپ ڈاؤن کو منتخب کریں۔
-
مثال کے طور پر، اگر
آپ کمانڈ "اگر دائیں جانب راستہ" لکھتے ہیں اور دائیں مڑیں کو کنڈیشنل
-
کے اندر رکھتے ہیں، تو جب اسٹیو دائیں
طرف کھلے راستے پر پہنچ جاتا ہے تو وہ
-
ہمیشہ دائیں طرف مڑ جاتا ہے۔
-
اگر دائیں طرف کوئی سوراخ نہیں ہے، تو
وہ دائیں نہیں مڑے گا۔
-
یہ کنڈیشنل اِف کمانڈز تب مفید ثابت ہوتی ہیں
جب آپ غیر متوقع حالات جیسے زیر آب غاروں
-
میں پراسرار کھنڈرات میں کوڈ چلاتے ہیں۔
-
اِف بلاکس کو استعمال کرنے کی کوشش کریں اور اپنے کوڈ
کو آزمائیں۔
-
واہ!
-
نیٹی کے کھنڈرات بہت شاندار تھے۔
-
مجھے واقعی میں اپنے والدین کے گھر سے منتقل ہونا ہوگا۔
-
لہذا آپ کو کیا لگتا ہے؟
-
کیا حالتیں ہمارے لئے حتمی پزلز کو مکمل کرنے
کے لئے صحیح ہیں؟
-
آئیں اسے کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔