-
پلگ نکالا ہوا سرگرمی | ایک بنیاد تعمیر کرنا
-
ریت کے مجسمے میں، آپ جانیں گے کہ
-
ناکامی یہاں پروگرام کا حصہ ہے۔ آپ نے اس کی توقع کی ہوگی، آپ نے
اس کی منصوبہ بندی کی ہوگی، لیکن اگر آپ ثابت قدم رہتے ہیں
-
تو یہ آپ کو کچھ اور نہیں بلکہ آپ کے لئے بہتر
اور زیادہ دلچسپ چیز دے گا۔ یہاں گیم کا یہی نام ہے،
-
بس ثابت قدم اور اس پر ڈٹے رہیں، اور
آپ اس سے محبت کرنے لگیں گے۔
-
اس سبق کو "بنیاد تعمیر کرنا" کہا
-
جاتا ہے اس سبق میں، ہم ایک ایسے کام
پر کام کریں گے جس کا کرنا واقعی مشکل تھا۔
-
آپ پتہ لگائیں گے کہ کم از کم اس کپ جتنا اونچا
کوئی ڈھانچہ کیسے بنایا جائے۔
-
اور یہ اتنا مضبوط ہو کہ ایک
کتاب کا وزن اٹھا سکے۔
-
نہیں۔ نہیں۔ اوہ...نہیں۔
-
کچھ ایسا وقت بھی ہو سکتا ہے کہ ہماری تخلیق کام نہیں کرتی ہے۔
-
آہ! ہم نے اسے کھو دیا لیکن چلیں
دوبارہ ٹھیک کرتے ہیں۔
-
میرے پاس زبردست خیال ہے! اگرچہ مجھے زیادہ گم ڈراپس کی ضرورت ہے۔
-
کوئی ایسا وقت بھی ہو سکتا ہے کہ ہم مایوس ہو جاتے ہیں
اور ہار ماننا چاہتے ہیں۔
-
ایسے بہت سے لمحات ہو سکتے ہیں۔ (مایوس)
آہ! میں یہ نہیں کر سکتا! لیکن اگر ہم کوشش کرتے رہتے ہیں، اور
-
اس کے لئے بار بار سخت محنت کرتے ہیں، تو ہمیں یقین
کر لینا چاہئیے کہ یہ ہمیں بہت جلد مل جائے گا۔
-
کامیاب! استقامت سے مراد وہاں اس وقت ڈٹے رہنا ہے
جب آپ واقعی میں چھوڑ دینا چاہتے ہیں۔
-
اگر آپ کچھ نیا اور مختلف بنانا چاہتے ہیں،
تو راہ میں بہت ساری ناکامیوں کا سامنا کرنا
-
پڑتا ہے۔ استقامت کی تدبیر یہ ہے کہ آپ مایوس
ہونے کی وجہ سے چھوڑ دینے کے بجائے آگے بڑھتے رہنے
-
اور اپنی ناکامیوں سے سیکھنے کا انتخاب کریں۔
مایوسی کا دراصل فقط مطلب ہے کہ جلد
-
ہی کچھ حیرت انگیز ہونے والا ہے۔ (مجھے تجسس ہے کہ کیا یہ اس مرتبہ کام کرے گا) لہذا جب تک آپ اسے حاصل نہ کر لیں پیچھے مت ہٹیں۔