Disney Infinity Play Lab - Repeat
-
0:01 - 0:07کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ اگر آپ
کو ہمیشہ اور ہمیشہ کے لئے کچھ دہرانا پڑا؟ امید ہے کہ آپ ایسا کریں کیونکہ -
0:07 - 0:13کمپیوٹر دہرانے میں
ماہر ہوتے ہیں۔ اسے کہتے ہیں "repeat forever" یعتی دائمی مکرر بلاک. -
0:13 - 0:18گیم کے اس بلاک جو کچھ بھی ہے
وہ ہمیشہ مکرر ہو گا۔ اگر آپ چاہیں کہ ایک عامل -
0:18 - 0:23کھلاڑی کی مداخلت کے بغیر ہمیشہ ہوتا رہے،
آپ ان بلاکوں کو -
0:23 - 0:29"repeat forever" بلاک میں ڈالیں گے۔ اگلے پزل میں،
ہمیں اینا کو اوپر نیچے مسلسل -
0:29 - 0:34حرکت دینی ہے۔ گیم بناتے وقت کمانڈوں کا تکرار آپ کا
بہت سارا وقت -
0:34 - 0:35بچا سکتے ہیں۔
Tomedes edited Urdu subtitles for Disney Infinity Play Lab - Repeat | ||
Tomedes edited Urdu subtitles for Disney Infinity Play Lab - Repeat |