1 00:00:00,760 --> 00:00:06,840 کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ اگر آپ کو ہمیشہ اور ہمیشہ کے لئے کچھ دہرانا پڑا؟ امید ہے کہ آپ ایسا کریں کیونکہ 2 00:00:06,840 --> 00:00:13,220 کمپیوٹر دہرانے میں ماہر ہوتے ہیں۔ اسے کہتے ہیں "repeat forever" یعتی دائمی مکرر بلاک. 3 00:00:13,220 --> 00:00:17,940 گیم کے اس بلاک جو کچھ بھی ہے وہ ہمیشہ مکرر ہو گا۔ اگر آپ چاہیں کہ ایک عامل 4 00:00:17,940 --> 00:00:22,710 کھلاڑی کی مداخلت کے بغیر ہمیشہ ہوتا رہے، آپ ان بلاکوں کو 5 00:00:22,710 --> 00:00:28,619 "repeat forever" بلاک میں ڈالیں گے۔ اگلے پزل میں، ہمیں اینا کو اوپر نیچے مسلسل 6 00:00:28,619 --> 00:00:33,920 حرکت دینی ہے۔ گیم بناتے وقت کمانڈوں کا تکرار آپ کا بہت سارا وقت 7 00:00:33,920 --> 00:00:35,289 بچا سکتے ہیں۔