-
یہ گانا تحریری سبق ہے۔
-
موسیقی کافی حد تک کمپیوٹر پروگرام کی طرح ہوتی ہے۔
-
تحریر شدہ نوٹس اور الفاظ گلوکار کو
ہو بہو بتاتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔
-
موسیقی کے کچھ حصوں کو بار بار
استعمال کیا جاتا ہے۔ ہم اسے کورس کہتے ہیں۔
-
کمپیوٹر پروگرام میں، پروگرام کے بار بار
استعمال ہونے والے حصوں کو فنکشنز کہا جاتا ہے۔
-
جب آپ گانوں کی دھنیں پڑھتے ہیں، اور یہ لفظ "کورس" کہتا ہے،
تو کیا آپ لفظ کورس گاتے ہیں؟
-
نہیں، آپ صفحے کے اوپری حصے پر نظر ڈالتے ہیں تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ
کون سے الفاظ کورس تشکیل دیتے ہیں۔
-
اس سبق میں، آپ ایک من موجی چھوٹا سا گانا سیکھیں گے
جو لٹل بنی فو فو کہلاتا ہے۔
-
اس گانے میں ایک کورس ہے جسے آپ کئی
مرتبہ بار بار گائیں گے۔
-
فنکشن ایک کوڈ کا ایک ٹکڑا ہے جسے آپ بار بار
پکار سکتے اور استعمال کر سکتے ہیں۔
-
یہ پروگرامنگ کو آسان تر
اور زیادہ موثر بناتا ہے،
-
لہذا آپ کو اپنے فنکشن کے مراحل کو
بار بار نہیں لکھنا پڑتا ہے۔
-
آپ اسے صرف ایک بار لکھ سکتے ہیں!