[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:04.88,0:00:07.25,Default,,0000,0000,0000,,یہ گانا تحریری سبق ہے۔ Dialogue: 0,0:00:07.34,0:00:09.64,Default,,0000,0000,0000,,موسیقی کافی حد تک کمپیوٹر پروگرام کی طرح ہوتی ہے۔ Dialogue: 0,0:00:10.26,0:00:14.52,Default,,0000,0000,0000,,تحریر شدہ نوٹس اور الفاظ گلوکار کو\Nہو بہو بتاتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:14.76,0:00:19.72,Default,,0000,0000,0000,,موسیقی کے کچھ حصوں کو بار بار\Nاستعمال کیا جاتا ہے۔ ہم اسے کورس کہتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:21.04,0:00:27.00,Default,,0000,0000,0000,,کمپیوٹر پروگرام میں، پروگرام کے بار بار\Nاستعمال ہونے والے حصوں کو فنکشنز کہا جاتا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:27.94,0:00:34.26,Default,,0000,0000,0000,,جب آپ گانوں کی دھنیں پڑھتے ہیں، اور یہ لفظ "کورس" کہتا ہے،\Nتو کیا آپ لفظ کورس گاتے ہیں؟ Dialogue: 0,0:00:34.62,0:00:39.54,Default,,0000,0000,0000,,نہیں، آپ صفحے کے اوپری حصے پر نظر ڈالتے ہیں تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ\Nکون سے الفاظ کورس تشکیل دیتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:39.68,0:00:45.30,Default,,0000,0000,0000,,اس سبق میں، آپ ایک من موجی چھوٹا سا گانا سیکھیں گے\Nجو لٹل بنی فو فو کہلاتا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:45.71,0:00:50.48,Default,,0000,0000,0000,,اس گانے میں ایک کورس ہے جسے آپ کئی\Nمرتبہ بار بار گائیں گے۔ Dialogue: 0,0:00:51.44,0:00:55.58,Default,,0000,0000,0000,,فنکشن ایک کوڈ کا ایک ٹکڑا ہے جسے آپ بار بار\Nپکار سکتے اور استعمال کر سکتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:55.99,0:00:58.48,Default,,0000,0000,0000,,یہ پروگرامنگ کو آسان تر\Nاور زیادہ موثر بناتا ہے، Dialogue: 0,0:00:58.62,0:01:02.52,Default,,0000,0000,0000,,لہذا آپ کو اپنے فنکشن کے مراحل کو\Nبار بار نہیں لکھنا پڑتا ہے۔ Dialogue: 0,0:01:02.54,0:01:05.36,Default,,0000,0000,0000,,آپ اسے صرف ایک بار لکھ سکتے ہیں!