-
ہیلو!
-
بالکل وقت پر آئے آپ۔
-
سمندری سفر میں خوش آمدید۔
-
میں زیر آب خزانے کی تلاش
میں نکلنے والا ہوں
-
اور آپکی مدد پانے پر بہت خوش ہوں۔
-
کسے پتہ ہمیں ان پراسراس آبی
راہوں میں کیا سامنے آئے گا؟
-
ہم نے کہیں اس بندر پر اپنے پہلے
راہنما سے ملنا ہے۔
-
مہمجوؤں، آپ کو خوش آمدید!
-
سمندری سفر مکمل کرنے کے لئے آپ کوڈ
کے ذریعے پزل کی لڑی حل کریں گے۔
-
یہ نظام یوں کام کرتا ہے۔
-
دیکھیں آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔
-
بائیں طرف مائنکرافٹ کی دنیا ہے۔
-
درمیانی احاطہ آپ کا ٹول بکس ہے
جہاں کوڈ کمانڈ ملتے ہیں۔
-
اور دائیں طرف یہ کھلا
احاطہ ورک سپیس ہے۔ یہی جگہ اپنے کمانڈز کا ڈھیر لگانے کے لئے
-
کہ پروگرام بنا لیں اور اپنی حرکتیں کنٹرول کریں۔
-
ہر لیول کے لئے ہدایات
صفحہ کے ٹاپ پر ہیں۔
-
مختصر اور تفصیلی ہدایات کے درمیان بدلنے
کے لئے plus کا نشان استعمال کریں۔
-
ٹول بکس میں بلاکیں ورک سپیس میں
گسیٹھ کر لائیں، انہیں ڈھیر کریں،
-
اور پھر اپنے کمانڈ کو رائج کرنے
کے لئے run کا بٹن دبائیں۔
-
صحیح انجام کے لئے شاید کئی کوششیں
کرنی پڑیں، اور کچھ پزل ایسے ہیں جو
-
ایک سے زیادہ حل رکھتے ہیں، تو تجربہ کریں کیا چلتا ہے۔
-
اگر دوبارہ کوشش کرنا چاہیں، "reset"
کا بٹن دبائیں۔
-
اگر کوئی کمانڈ ڈیلیٹ کرنا ہے، اس بلاک کو ورک سپیس سے
-
واپس ٹول بکس میں گسیٹھ کر لے جائیں۔
-
یاد رہے کوڈ کا کام دیکھنے
کے لئے run دبائیں۔
-
اچھا تو بہت ہو گیا وقت کا ضیاع، مہمجوؤں۔
-
آؤ کوڈ کریں کہ زیر آب
خزانہ تلاش کر لیں۔
-
سب ٹائٹل از Amara کمیونیٹی