My Robotic Friends - unplugged activity
-
0:01 - 0:08یہ ایک زبردست سبق ہے جسے میرا
روبوٹک دوست کہا جاتا ہے -
0:10 - 0:14یہ بہت مزے کا ہے ہم کمپیوٹرز کا استعمال
کیے بغیر پروگرامنگ سکھاتے ہیں -
0:14 - 0:19لہذا ہم ایک ساتھ گروپ بناتے ہیں
جہاں -
0:19 - 0:23لوگ ایک خاص ترتیب میں کپ کو لگانے
کے لئے، کاغذ پر گلاب کا پھول آزما کر -
0:23 - 0:30اپنے روبوٹک دوستوں کو پروگرام کرتے ہیں
لہذا اس وقت ہم اس سرگرمی کا اطلاق کر -
0:32 - 0:33رہے ہیں جس پر وہ کام کر کرتے رہے ہیں
-
0:33 - 0:36ہمارے پاس ایک پروگرامر تھا جس نے تیروں کا استعمال
-
0:36 - 0:40کرتے ہوئے اس پروگرام کو لکھا تھا
-
0:40 - 0:44اور ہمارے پاس ایک روبوٹ ہے جو یہ آزمانے اور معلوم
کرنے کے لئے تیروں کو پڑھ رہا ہے کہ -
0:44 - 0:47کپ کا استعمال کرتے ہوئے انہیں کیا اسٹیک کرنے کی ضرورت ہے
-
0:47 - 0:51لہذا وہ ان اسٹیکس کو بنانے کی کوشش
کرنے کے لئے تیروں کا مخصوص -
0:51 - 0:53حرکات میں ترجمہ کرے گی۔
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for My Robotic Friends - unplugged activity |