< Return to Video

Push yourself. Anybody can learn.

  • 0:00 - 0:03
    جب میں بچہ تھا تو تب سے ہی میں نے باسکٹ بال... ٹینس...
  • 0:03 - 0:06
    فٹبال کھیلنا شروع کر دی تھی۔
  • 0:06 - 0:08
    کسی چیز میں سچ مچ میں اچھا/ماہر ہونا آسان نہیں ہے۔
  • 0:08 - 0:12
    اس کے لئے ثابت قدمی اور سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔
  • 0:12 - 0:14
    یہ کئی سالوں کے عزم کا تقاضا کرتا ہے۔
  • 0:14 - 0:17
    کامیابی صرف آپ کے جسم کی تربیت کے بارے میں نہیں ہے بلکہ یہ آپ کے
  • 0:17 - 0:20
    دماغ کی تربیت کے بارے میں بھی ہے۔
  • 0:20 - 0:23
    جب آپ خود کو للکارتے ہیں تو آپ کا جسم اور دماغ مضبوط تر ہو جاتا ہے۔
  • 0:23 - 0:26
    میں ہمیشہ سے یہ معلوم نہیں تھا کہ میں باسکٹ بال چیمپیئن بنوں گا۔
  • 0:26 - 0:29
    آپ ہمیشہ نہیں جانتے ہوتے کہ آپ کا مستقبل کیا ہوگا۔
  • 0:29 - 0:33
    کل کے فاتحین تخلیق کار ہوں گے۔
  • 0:33 - 0:36
    جو مہارتوں کے ساتھ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں گے۔
  • 0:36 - 0:40
    آپ کیا چاہتے ہیں کہ آپ کا مستقبل کیسا دکھائی دے؟
  • 0:40 - 0:42
    آپ کیا تخلیق کرنا چاہتے ہیں؟
  • 0:42 - 0:45
    آپ کن کی زندگیوں کو متاثر کر سکتے ہیں؟
  • 0:45 - 0:48
    اگر آپ خواب دیکھ سکتے ہیں تو آپ یہ کر سکتے ہیں.
  • 0:48 - 0:51
    آپ کسی بھی تصور کو حقیقت میں لا سکتے ہیں۔
  • 0:51 - 0:53
    یہ اتنا آسان نہیں ہوگا۔
  • 0:53 - 0:56
    کسی بھی دوسری چیز کی طرح اس کے لئے وقت اور عزم کی ضرورت ہوتی ہے۔
  • 0:56 - 0:59
    آپ غلطیاں کریں گے، آپ بہتر ہو جائیں گے۔
  • 0:59 - 1:02
    آپ مضبوط ہوں گے اور آپ کامیاب ہوں گے۔
  • 1:02 - 1:07
    خود کو للکاریں (دہرانا)
  • 1:14 - 1:16
    کوئی بھی سیکھ سکتا ہے۔
  • 1:16 - 1:18
    بس اسے ایک بار آزمائیں۔
  • 1:19 - 1:23
    آور آف کوڈ
Title:
Push yourself. Anybody can learn.
Description:

more » « less
Video Language:
English
Duration:
01:26

Urdu subtitles

Revisions