0:00:00.000,0:00:03.220 جب میں بچہ تھا تو تب سے ہی میں نے باسکٹ بال... ٹینس... 0:00:03.220,0:00:05.780 فٹبال کھیلنا شروع کر دی تھی۔ 0:00:05.780,0:00:08.260 کسی چیز میں سچ مچ میں اچھا/ماہر ہونا آسان نہیں ہے۔ 0:00:08.260,0:00:11.759 اس کے لئے ثابت قدمی اور سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔ 0:00:11.759,0:00:13.879 یہ کئی سالوں کے عزم کا تقاضا کرتا ہے۔ 0:00:13.880,0:00:17.140 کامیابی صرف آپ کے جسم کی تربیت کے بارے میں نہیں ہے بلکہ یہ آپ کے 0:00:17.140,0:00:19.520 دماغ کی تربیت کے بارے میں بھی ہے۔ 0:00:19.520,0:00:22.540 جب آپ خود کو للکارتے ہیں تو آپ کا جسم اور دماغ مضبوط تر ہو جاتا ہے۔ 0:00:22.540,0:00:25.580 میں ہمیشہ سے یہ معلوم نہیں تھا کہ میں باسکٹ بال چیمپیئن بنوں گا۔ 0:00:25.580,0:00:28.820 آپ ہمیشہ نہیں جانتے ہوتے کہ آپ کا مستقبل کیا ہوگا۔ 0:00:28.830,0:00:32.580 کل کے فاتحین تخلیق کار ہوں گے۔ 0:00:32.580,0:00:36.180 جو مہارتوں کے ساتھ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں گے۔ 0:00:36.180,0:00:39.640 آپ کیا چاہتے ہیں کہ آپ کا مستقبل کیسا دکھائی دے؟ 0:00:39.640,0:00:42.080 آپ کیا تخلیق کرنا چاہتے ہیں؟ 0:00:42.080,0:00:45.200 آپ کن کی زندگیوں کو متاثر کر سکتے ہیں؟ 0:00:45.200,0:00:47.740 اگر آپ خواب دیکھ سکتے ہیں تو آپ یہ کر سکتے ہیں. 0:00:47.740,0:00:51.240 آپ کسی بھی تصور کو حقیقت میں لا سکتے ہیں۔ 0:00:51.240,0:00:53.080 یہ اتنا آسان نہیں ہوگا۔ 0:00:53.080,0:00:56.500 کسی بھی دوسری چیز کی طرح اس کے لئے وقت اور عزم کی ضرورت ہوتی ہے۔ 0:00:56.500,0:00:59.280 آپ غلطیاں کریں گے، آپ بہتر ہو جائیں گے۔ 0:00:59.280,0:01:01.880 آپ مضبوط ہوں گے اور آپ کامیاب ہوں گے۔ 0:01:01.880,0:01:07.120 خود کو للکاریں (دہرانا) 0:01:13.620,0:01:15.960 کوئی بھی سیکھ سکتا ہے۔ 0:01:15.960,0:01:17.960 بس اسے ایک بار آزمائیں۔ 0:01:18.860,0:01:22.960 آور آف کوڈ